Pakistan V Australia 2018 - Full Coverage

Pakistan V Australia 2018

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا 2018

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز ہوں گی جبکہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ٹیموں کے مابین 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز ہوں گی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے دبئی میں ہوگا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 16 اکتوبر سے ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹونٹی میچز 24، 26اور 28اکتوبر کو ہوں گے۔دوسری جانب پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی میچز 31اکتوبر، 2اور 4نومبر کو کھیلے جائیں گے۔دونوں ٹیموں کے مابین ایک روز میچز 7، 9اور 11نومبر کو ہوں گے جبکہ پہلا ٹیسٹ 16 نومبر سے ابوظہبی میں ہوگا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 24 نومبر سے اور تیسرا 3 دسمبر سے کھیلا جائے گا۔

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا 2018 کا شیڈول

Pakistan v Australia 2018 Schedule

پہلی ٹیم دن، وقت اور مقام دوسری ٹیم
آسٹریلیا
Australia
پہلا ٹیسٹ ، آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان
اتوار اکتوبر
11:00 AM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
میچ رپورٹ
پاکستان
Pakistan
آسٹریلیا
Australia
دوسرا ٹیسٹ ، آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان
منگل اکتوبر
11:00 AM PKT
شیخ زید سٹیڈیم ، ابوظہبی
میچ رپورٹ
پاکستان
Pakistan
آسٹریلیا
Australia
پہلا ٹی ٹونٹی ،آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان
بدھ اکتوبر
09:00 PM PKT
شیخ زید سٹیڈیم ، ابوظہبی
میچ رپورٹ
پاکستان
Pakistan
آسٹریلیا
Australia
دوسرا ٹی ٹونٹی، آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان
جمعہ اکتوبر
09:00 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
میچ رپورٹ
پاکستان
Pakistan
آسٹریلیا
Australia
تیسرا ٹی ٹونٹی ، آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان
اتوار اکتوبر
09:00 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
میچ رپورٹ
پاکستان
Pakistan
Pakistan V Australia 2018 was played in United Arab Emirates during 7th October 2018 till 29th October 2018. In this Cricket series total 5 matches were being played between 2 teams. The event was played in 2 stadiums. Including Sheikh Zayed Stadium, Abu Dhabi and Dubai International Cricket Stadium. The participating teams were Australia and Pakistan. Read complete coverage of the matches including News, photos, videos and the points table. The schedule of the series is also given with details of winning matches, results, scores, run rate. Teams overall performance and individual players profiles and performance chart is also given on the page for record.