Pakistan V Australia 2019 - Full Coverage

Pakistan V Australia 2019

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز22 مارچ سے شروع ہوگی ۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 24 مارچ، تیسرا میچ 27 مارچ، چوتھا میچ 29 مارچ ، پانچواں اور آخری میچ 31 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے شروع ہوں گے۔شیڈول کے مطابق سیریز کے پہلے دونوں میچز شارجہ، تیسرا میچ ابوظہبی ، چوتھا اور آخری میچ دبئی میں کھیلا جائیگا۔

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا کا شیڈول

Pakistan v Australia 2019 Schedule

پہلی ٹیم دن، وقت اور مقام دوسری ٹیم
آسٹریلیا
Australia
پہلا و ن ڈے،آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان
جمعہ مارچ
04:00 PM PKT
شارجہ کرکٹ سٹیڈیم
میچ رپورٹ
پاکستان
Pakistan
آسٹریلیا
Australia
دوسرا ون ڈے،آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان
اتوار مارچ
04:00 PM PKT
شارجہ کرکٹ سٹیڈیم
میچ رپورٹ
پاکستان
Pakistan
آسٹریلیا
Australia
تیسرا ون ڈے، آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان
بدھ مارچ
04:00 PM PKT
شیخ زید سٹیڈیم ، ابوظہبی
میچ رپورٹ
پاکستان
Pakistan
آسٹریلیا
Australia
چوتھا ون ڈے، آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان
جمعہ مارچ
04:00 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
میچ رپورٹ
پاکستان
Pakistan
آسٹریلیا
Australia
پانچواں ون ڈے،آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان
اتوار مارچ
04:00 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
میچ رپورٹ
پاکستان
Pakistan
Pakistan V Australia 2019 was played in United Arab Emirates during 22nd March 2019 till 1st April 2019. In this Cricket series total 5 matches were being played between 2 teams. The event was played in 3 stadiums. Including Sheikh Zayed Stadium, Abu Dhabi, Dubai International Cricket Stadium and Sharjah Cricket Stadium. The participating teams were Australia and Pakistan. Read complete coverage of the matches including News, photos, videos and the points table. The schedule of the series is also given with details of winning matches, results, scores, run rate. Teams overall performance and individual players profiles and performance chart is also given on the page for record.