ICC Cricket World Cup 2019 - Full Coverage

ICC Cricket World Cup 2019

آئی سی سی ورلڈ کپ2019

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 ءمئی کی 30 تاریخ سے 14جولائی کے درمیان انگلینڈ اور ویلز میں کھیلا جائے گا۔میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقہ ٹورنامنٹ کا پہلے میچ اوول کے میدان پر 30 مئی کو کھیلا جائے گا جبکہ پاکستان کا پہلا میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہے جو 31 مئی کو ٹرینٹ برج پر کھیلا جائے گا۔پاکستان کا اس کے بعد تین جون کو انگلینڈ، سات جون کو برسٹل اور 12 جون کو آسٹریلیا سے میچ ہوگا۔پاکستان اور انڈیا کے درمیان اہم ٹاکرا 16 جون کو اولڈ ٹریفرڈ میں ہوگا۔ پاکستان اس کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف 23 جون، نیوزی لینڈ کے خلاف 26 جون اور افغانستان کے خلاف 29 جون کو مدمقابل ہوگی۔پاکستان اپنا آخری لیگ میچ پانچ جولائی کو لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلے گی۔ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 9 اوردوسرا 11 جولائی کوکھیلا جائے گا، جب کہ ورلڈ کپ 2019 کا فائنل 14 جولائی کوکھیلا جائے گا۔

آئی سی سی ورلڈ کپ2019 کا شیڈول

ICC Cricket World Cup 2019 Schedule

پہلی ٹیم دن، وقت اور مقام دوسری ٹیم
انگلینڈ
England
آئی سی سی ورلڈ کپ: پہلا میچ، انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ
جمعرات مئی
02:30 PM PKT
دی اوول
جنوبی افریقہ
South Africa
پاکستان
Pakistan
آئی سی سی ورلڈ کپ: دوسرا میچ،پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز
جمعہ مئی
02:30 PM PKT
ٹرینٹ برج
ویسٹ انڈیز
West Indies
نیوزی لینڈ
New Zealand
آئی سی سی ورلڈ کپ: تیسرا میچ،نیوزی لینڈ بمقابلہ سر ی لنکا
ہفتہ جون
02:30 PM PKT
صوفیہ گارڈنز ، کارڈف
سری لنکا
Sri Lanka
افغانستان
Afghanistan
آئی سی سی ورلڈ کپ: چوتھا میچ،افغانستان بمقابلہ آسٹریلیا
ہفتہ جون
05:30 PM PKT
کاﺅنٹی گراﺅنڈ ،برسٹول
آسٹریلیا
Australia
بنگلہ دیش
Bangladesh
آئی سی سی ورلڈ کپ: پانچواں میچ،بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ
اتوار جون
02:30 PM PKT
دی اوول
جنوبی افریقہ
South Africa
انگلینڈ
England
آئی سی سی ورلڈ کپ: چھٹا میچ،انگلینڈ بمقابلہ پاکستان
پیر جون
02:30 PM PKT
ٹرینٹ برج
پاکستان
Pakistan
افغانستان
Afghanistan
آئی سی سی ورلڈ کپ: ساتواں میچ،افغانستان بمقابلہ سری لنکا
منگل جون
02:30 PM PKT
صوفیہ گارڈنز ، کارڈف
سری لنکا
Sri Lanka
بنگلہ دیش
Bangladesh
آئی سی سی ورلڈ کپ: نوواں میچ،بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ
بدھ جون
05:30 PM PKT
دی اوول
نیوزی لینڈ
New Zealand
بھارت
India
آئی سی سی ورلڈ کپ: آٹھواں میچ،بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ
بدھ جون
02:30 PM PKT
روز باؤل
جنوبی افریقہ
South Africa
آسٹریلیا
Australia
آئی سی سی ورلڈ کپ: دسواں میچ،آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز
جمعرات جون
02:30 PM PKT
ٹرینٹ برج
ویسٹ انڈیز
West Indies
پاکستان
Pakistan
آئی سی سی ورلڈ کپ: گیارہواں میچ،پاکستان بمقابلہ سری لنکا
جمعہ جون
02:30 PM PKT
کاﺅنٹی گراﺅنڈ ،برسٹول
سری لنکا
Sri Lanka
بنگلہ دیش
Bangladesh
آئی سی سی ورلڈ کپ: بارہواں میچ،بنگلہ دیش بمقابلہ انگلینڈ
ہفتہ جون
02:30 PM PKT
صوفیہ گارڈنز ، کارڈف
انگلینڈ
England
افغانستان
Afghanistan
آئی سی سی ورلڈ کپ: تیرہواں میچ،افغانستان بمقابلہ نیوزی لینڈ
ہفتہ جون
05:30 PM PKT
کوپر ایسو سی ایٹس کاﺅنٹی گراﺅنڈ،ٹانٹن
نیوزی لینڈ
New Zealand
آسٹریلیا
Australia
آئی سی سی ورلڈ کپ: چودہواں میچ،آسٹریلیا بمقابلہ بھارت
اتوار جون
02:30 PM PKT
دی اوول
بھارت
India
جنوبی افریقہ
South Africa
آئی سی سی ورلڈ کپ:پندرہواں میچ،جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز
پیر جون
02:30 PM PKT
روز باؤل
ویسٹ انڈیز
West Indies
بنگلہ دیش
Bangladesh
آئی سی سی ورلڈ کپ:سولہواں میچ،جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز
منگل جون
02:30 PM PKT
کاﺅنٹی گراﺅنڈ ،برسٹول
سری لنکا
Sri Lanka
آسٹریلیا
Australia
آئی سی سی ورلڈ کپ:سترہواں میچ،آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان
بدھ جون
02:30 PM PKT
کوپر ایسو سی ایٹس کاﺅنٹی گراﺅنڈ،ٹانٹن
پاکستان
Pakistan
بھارت
India
آئی سی سی ورلڈ کپ:اٹھارہواں میچ،بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ
جمعرات جون
02:30 PM PKT
ٹرینٹ برج
نیوزی لینڈ
New Zealand
انگلینڈ
England
آئی سی سی ورلڈ کپ:انیسواں میچ،انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز
جمعہ جون
02:30 PM PKT
روز باؤل
ویسٹ انڈیز
West Indies
آسٹریلیا
Australia
آئی سی سی ورلڈ کپ:بیسواں میچ،آسٹریلیابمقابلہ سری لنکا
ہفتہ جون
02:30 PM PKT
دی اوول
سری لنکا
Sri Lanka
افغانستان
Afghanistan
آئی سی سی ورلڈ کپ:اکیسواں میچ،افغانستان بمقابلہ جنوبی افریقہ
ہفتہ جون
05:30 PM PKT
صوفیہ گارڈنز ، کارڈف
جنوبی افریقہ
South Africa
بھارت
India
آئی سی سی ورلڈ کپ:بائیسواں میچ،بھارت بمقابلہ پاکستان
اتوار جون
02:30 PM PKT
اولڈ ٹریفورڈ
پاکستان
Pakistan
بنگلہ دیش
Bangladesh
آئی سی سی ورلڈ کپ:تئیسواں میچ،بنگلہ دیش بمقابلہ ویسٹ انڈیز
پیر جون
02:30 PM PKT
کوپر ایسو سی ایٹس کاﺅنٹی گراﺅنڈ،ٹانٹن
ویسٹ انڈیز
West Indies
افغانستان
Afghanistan
آئی سی سی ورلڈ کپ:چوبیسواں میچ،افغانستان بمقابلہ انگلینڈ
منگل جون
02:30 PM PKT
اولڈ ٹریفورڈ
انگلینڈ
England
نیوزی لینڈ
New Zealand
آئی سی سی ورلڈ کپ:پچیسواں میچ،نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ
بدھ جون
02:30 PM PKT
ایجبیسٹن کرکٹ گراونڈ
جنوبی افریقہ
South Africa
آسٹریلیا
Australia
آئی سی سی ورلڈ کپ:چھبیسواں میچ،آسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش
جمعرات جون
02:30 PM PKT
ٹرینٹ برج
بنگلہ دیش
Bangladesh
انگلینڈ
England
آئی سی سی ورلڈ کپ:ستا ئیسواں میچ، انگلینڈبمقابلہ سری لنکا
جمعہ جون
02:30 PM PKT
ہیڈنگلے سٹیڈیم
سری لنکا
Sri Lanka
نیوزی لینڈ
New Zealand
آئی سی سی ورلڈ کپ: انتیسواں میچ، نیوزی لینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز
ہفتہ جون
05:30 PM PKT
اولڈ ٹریفورڈ
ویسٹ انڈیز
West Indies
افغانستان
Afghanistan
آئی سی سی ورلڈ کپ: اٹھا ئیسواں میچ، افغا نستان بمقابلہ بھارت
ہفتہ جون
02:30 PM PKT
روز باؤل
بھارت
India
پاکستان
Pakistan
آئی سی سی ورلڈ کپ: تیسواں میچ،پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ
اتوار جون
02:30 PM PKT
لارڈز کرکٹ گراونڈ
جنوبی افریقہ
South Africa
افغانستان
Afghanistan
آئی سی سی ورلڈ کپ: اکتیسواں میچ،افغانستان بمقابلہ بنگلہ دیش
پیر جون
02:30 PM PKT
روز باؤل
بنگلہ دیش
Bangladesh
آسٹریلیا
Australia
آئی سی سی ورلڈ کپ: بتیسواں میچ،آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ
منگل جون
02:30 PM PKT
لارڈز کرکٹ گراونڈ
انگلینڈ
England
نیوزی لینڈ
New Zealand
آئی سی سی ورلڈ کپ: تیتیسواں میچ،نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان
بدھ جون
02:30 PM PKT
ایجبیسٹن کرکٹ گراونڈ
پاکستان
Pakistan
بھارت
India
آئی سی سی ورلڈ کپ: چونتیسواں میچ،بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز
جمعرات جون
02:30 PM PKT
اولڈ ٹریفورڈ
ویسٹ انڈیز
West Indies
جنوبی افریقہ
South Africa
آئی سی سی ورلڈ کپ: پینتیسواں میچ،جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا
جمعہ جون
02:30 PM PKT
ریور سائیڈ گراﺅنڈ، چیسٹرلی سٹریٹ
سری لنکا
Sri Lanka
آسٹریلیا
Australia
آئی سی سی ورلڈ کپ: سینتیسواں میچ،آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ
ہفتہ جون
05:30 PM PKT
لارڈز کرکٹ گراونڈ
نیوزی لینڈ
New Zealand
افغانستان
Afghanistan
آئی سی سی ورلڈ کپ: چھتیسواں میچ،افغانستان بمقابلہ پاکستان
ہفتہ جون
02:30 PM PKT
ہیڈنگلے سٹیڈیم
پاکستان
Pakistan
انگلینڈ
England
آئی سی سی ورلڈ کپ: اڑتیسواں میچ،بھارت بمقابلہ انگلینڈ
اتوار جون
02:30 PM PKT
ایجبیسٹن کرکٹ گراونڈ
بھارت
India
سری لنکا
Sri Lanka
آئی سی سی ورلڈ کپ: انتالیسواں میچ، سری لنکابمقابلہ ویسٹ انڈیز
پیر جولائی
02:30 PM PKT
ریور سائیڈ گراﺅنڈ، چیسٹرلی سٹریٹ
ویسٹ انڈیز
West Indies
بنگلہ دیش
Bangladesh
آئی سی سی ورلڈ کپ: چا لیسواں میچ، بنگلہ دیش بمقابلہ بھارت
منگل جولائی
02:30 PM PKT
ایجبیسٹن کرکٹ گراونڈ
بھارت
India
انگلینڈ
England
آئی سی سی ورلڈ کپ:اکتالیسواں میچ، انگلینڈبمقابلہ نیوزی لینڈ
بدھ جولائی
02:30 PM PKT
ریور سائیڈ گراﺅنڈ، چیسٹرلی سٹریٹ
نیوزی لینڈ
New Zealand
افغانستان
Afghanistan
آئی سی سی ورلڈ کپ:بیالیسواں میچ،افغانستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز
جمعرات جولائی
02:30 PM PKT
ہیڈنگلے سٹیڈیم
ویسٹ انڈیز
West Indies
بنگلہ دیش
Bangladesh
آئی سی سی ورلڈ کپ:تینتالیسواں میچ، بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان
جمعہ جولائی
05:30 PM PKT
لارڈز کرکٹ گراونڈ
پاکستان
Pakistan
آسٹریلیا
Australia
آئی سی سی ورلڈ کپ:پینتالیسواں میچ،آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ
ہفتہ جولائی
05:30 PM PKT
اولڈ ٹریفورڈ
جنوبی افریقہ
South Africa
بھارت
India
آئی سی سی ورلڈ کپ:چوالیسواں میچ، بھارت بمقابلہ سری لنکا
ہفتہ جولائی
02:30 PM PKT
ہیڈنگلے سٹیڈیم
سری لنکا
Sri Lanka
ICC Cricket World Cup 2019 is being played in England from 30th May 2019 till 15th June 2019. In this Cricket series total 45 matches will be played between 10 teams. 11 stadiums will host the tournament. Including Lord's Cricket Ground, Headingley Stadium, Edgbaston Cricket Ground, The Oval, Rose Bowl, Trent Bridge, Nottingham, Old Trafford, Sophia Gardens , County Ground, Bristol, The Cooper Associates County Ground, Taunton and Riverside Ground, Chester-le-Street. The participating teams are Australia, Bangladesh , England, India, New Zealand, Pakistan, South Africa, Sri Lanka, West Indies and Afghanistan. Read complete coverage of the matches including News, photos, videos and the points table and complete schedule of ICC Cricket World Cup 2019. Get details of winning matches, results, scores, run rate. Teams overall performance and individual players profiles and performance chart is also given on the page.