Asia Cup 2018 News (page 10)

ایشیاءکپ2018 کی خبریں

Urdu News about Asia Cup 2018, Full coverage of the series, including live updates, live scores, latest news, pictures, videos and schedule. Live scores and Live streaming of Asia Cup 2018.

فخرزمان نے بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بدھ ستمبر 13:15

فخرزمان نے بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

قومی ٹیم کے اوپنر فخرزمان نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ میچ میں چیمپئنز ٹرافی فائنل کی کارکردگی دہرانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے فخر زمان ... مزید

محمد حفیظ کی جانب سے کرکٹ کیریئر کے حوالے سے بڑا اعلان متوقع

بدھ ستمبر 13:00

محمد حفیظ کی جانب سے کرکٹ کیریئر کے حوالے سے بڑا اعلان متوقع

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر محمد حفیظ نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا ہے ۔ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے گزشتہ روز ایشیاءکپ کے لیے 16رکنی سکواڈ کا اعلان کیا تاہم حیرت ... مزید

ایشیا ءکپ کےلئے قومی ٹیم کا اعلان ، مایہ ناز کھلاڑی کو ڈراپ کردیا گیا

منگل ستمبر 16:10

ایشیا ءکپ کےلئے قومی ٹیم کا اعلان ، مایہ ناز کھلاڑی کو ڈراپ کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیاءکپ 2018ءکے لیے 16رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا ، آل راﺅنڈرعماد وسیم فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرپانے کے سبب ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے جب کہ ان فارم اوپنر شان مسعود کو سابق کپتان ... مزید

حسن علی بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے فٹ کھلاڑی قرار

منگل ستمبر 14:48

حسن علی بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے فٹ کھلاڑی قرار

6ماہ بعد انٹر نیشنل کرکٹ میں واپس آنے کی کوشش کرنے والے آل راﺅنڈر عماد وسیم کو اس وقت دھچکہ لگا جب پاکستان ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ کی آزمائش میں عماد وسیم فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام رہے،انہوں نے17.2کا سکور ... مزید

ایشیا کپ کھیلنے کیلئے کھلاڑیوں کو کیا کرنا ہوگا؟ مکی آرتھر نے بتا دیا

منگل ستمبر 12:25

ایشیا کپ کھیلنے کیلئے کھلاڑیوں کو کیا کرنا ہوگا؟ مکی آرتھر نے بتا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ایشیاءکپ سے قبل کھلاڑیوں کو ایک مرتبہ پھر اچھی کارکردگی کے لیے وارننگ جاری کر دی۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف وہی کھلاڑی اسکواڈ کا حصہ ہو سکتے ہیں جن کی فیلڈنگ اچھی ... مزید

پیسوں کی چکا چوند یا کچھ اور؟ویرات کوہلی کو ایشیاءکپ میں آرام دینے ..

ہفتہ ستمبر 14:09

پیسوں کی چکا چوند یا کچھ اور؟ویرات کوہلی کو ایشیاءکپ میں آرام دینے کا فیصلہ

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2018 ءکے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا جس کا کپتان روہت شرما کو مقرر کیا گیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2018 ءمیں کپتان ویرات کوہلی کو ... مزید

ایشیا کپ ،بنگلہ دیشی ٹیم کااعلان ، صابر اور انعام سکواڈ سے باہر

جمعہ اگست 21:56

ایشیا کپ ،بنگلہ دیشی ٹیم کااعلان ، صابر اور انعام سکواڈ سے باہر

بنگلہ دیش نے آئندہ ماہ شیڈول ایشیا کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں سے صابر رحمان اور انعام الحق کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔گزشتہ ماہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں بنگلہ دیشی ٹیم ... مزید

ایشیا ءکپ:محمد حفیظ کے لیے انتہائی بری خبر آگئی

جمعہ اگست 17:44

ایشیا ءکپ:محمد حفیظ کے لیے انتہائی بری خبر آگئی

میڈیا پر تنقید کرنے اور اپنے کیس میں میڈیا کا سہارا لینے والے ٹیسٹ اوپنر محمد حفیظ کی ایشیا کپ کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شمولیت ان کے رویے سے مشروط ہوگی لیکن وہ خطرے میں گھرے ہوئے ہیں شان مسعود ... مزید

قومی ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر کو ایشیاءکپ کیلئے گرین سگنل مل گیا

ہفتہ اگست 17:34

قومی ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر کو ایشیاءکپ کیلئے گرین سگنل مل گیا

قومی ٹیم کے آل راﺅنڈر عماد وسیم کو ایشیاءکپ کے لیے گرین سگنل مل گیا جن کو کیریبین پریمیئر لیگ میں اپنا معاہدہ مختصر کر کے فوری وطن واپسی کی ہدایت کردی گئی ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق ایشیاءکپ سے قبل ... مزید

ایشیاءکپ میں بھارت کیخلاف کیا کرنا چاہتا ہوں،فخر زمان نے بتا دیا

پیر اگست 14:30

ایشیاءکپ میں بھارت کیخلاف کیا کرنا چاہتا ہوں،فخر زمان نے بتا دیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سٹار اوپنر فخر زمان نے ایشیاءکپ میں بھارت کیخلاف میچ میں سنچری بنانے کا عزم ظاہر کر دیا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ روایتی حریف کے خلاف چیمپئنز ٹرافی 2017ءکے فائنل میں جیسی ... مزید

Records 109 To 118 (Total 118 Records)