Asia Cup 2018 News (page 3)

ایشیاءکپ2018 کی خبریں

Urdu News about Asia Cup 2018, Full coverage of the series, including live updates, live scores, latest news, pictures, videos and schedule. Live scores and Live streaming of Asia Cup 2018.

محمد شہزاد نے بھارتیوں کو”دھو ڈالا“ کتنی گیندوں پر سنچری بنائی اور ..

منگل ستمبر 18:47

محمد شہزاد نے بھارتیوں کو”دھو ڈالا“ کتنی گیندوں پر سنچری بنائی اور کتنے چھکے، چوکے مارے؟ جان کر آپ داد دینگے

ایشیاءکپ کے سپر فور مرحلے میں افغانستان اور بھارت کے میچ میں افغان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے اور وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد نے بھارتی باﺅلرز کو دن میں تارے دکھا دئیے ہیں۔افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ ... مزید

چیمپئنز ٹرافی کی فتح پاکستان کیلئے ”سراب “ تھی:وسیم اکرم

منگل ستمبر 14:19

چیمپئنز ٹرافی کی فتح پاکستان کیلئے ”سراب “ تھی:وسیم اکرم

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا ایشیاءکپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کا تجزیہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی فتح پاکستان کیلئے محض ایک فلوک تھی لہٰذا گرین شرٹس کو چاہئے کہ وہ خود پر سے ... مزید

گزشتہ روز میچ سے پہلے شعیب اختر نے بھارتی خاتون صحافی کو آڑے ہاتھوں ..

منگل ستمبر 13:41

گزشتہ روز میچ سے پہلے شعیب اختر نے بھارتی خاتون صحافی کو آڑے ہاتھوں لے لیا، ویڈیو وائرل

پاکستان اور بھارت کا میچ ہو تو کرکٹرز بھرپور تیاری کرتے ہیں اور سابق کرکٹرز بھرپور تبصرے کرتے ہوئے اپنے اپنے تجزئیے بیان کرتے ہیں مگر گزشتہ روز میچ سے پہلے ایک بھارتی خاتون صحافی نے شعیب اختر سے ... مزید

بھارت سے شکست کی وجہ کیا بنی ، مکی آرتھر نے بتا دیا

منگل ستمبر 13:18

بھارت سے شکست کی وجہ کیا بنی ، مکی آرتھر نے بتا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم اب بھی ایشیا کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور ٹیم بھارت سے بدترین شکست کے بعد بنگلہ دیش کو ہرا کر دباﺅ سے نکلنا چاہتی ہے۔مکی آرتھر کا کہنا ... مزید

ایشیاء کپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارردگی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں ..

پیر ستمبر 16:47

ایشیاء کپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارردگی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

مسلم لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے ایشیاء کپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارردگی کیخلاف پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرادی جس میں کہا گیا ہے کہ ایشیاء کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ ... مزید

مکی آرتھر کی پسند نا پسند کے باعث قومی ٹیم کا بیلنس خراب ہونے لگا

پیر ستمبر 15:32

مکی آرتھر کی پسند نا پسند کے باعث قومی ٹیم کا بیلنس خراب ہونے لگا

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی پسند نا پسند کے باعث قومی ٹیم کا بیلنس خراب ہونے لگا ،کئی ”مقدس گائے “بنے کھلاڑی ٹیم کا بیلنس خراب کرنے لگے ۔تفصیلات کے مطابق مکی آرتھر اور سینئر کھلاڑیوں کے اختلافات ... مزید

قومی کپتان سرفراز احمد کے حق میں بڑی آواز بلند ہوگئی

پیر ستمبر 15:02

قومی کپتان سرفراز احمد کے حق میں بڑی آواز بلند ہوگئی

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور اپنے دور کے بہترین سپنرز میں شمار کیے جانے والے باﺅلر عبدالقادر نے کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان کرکٹ سیریزکا انعقاد بہت ضروری ہے۔سلیکٹر ہوتا تو ایشیا کپ کے ... مزید

بھاتیوں نے شعیب ملک کو اپنا ’بہنوئی‘ تسلیم کرلیا

پیر ستمبر 14:51

بھاتیوں نے شعیب ملک کو اپنا ’بہنوئی‘ تسلیم کرلیا

پاک بھارت میچ کے دوران بھارتی فینز کا شعیب ملک کو مخاطب کرنے کا دلچسپ انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔گزشتہ روزہونیوالے پاک بھارت میچ کے دوران باﺅنڈری لائن کے قریب کھڑے فیلڈنگ میں مصروف شعیب کو ... مزید

شکست کے باوجود ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی جانب سے پاکستانی پلیئرز کا بھر پور ..

پیر ستمبر 13:43

شکست کے باوجود ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی جانب سے پاکستانی پلیئرز کا بھر پور دفاع

ایشیاءکپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلا ف عبرتنا ک شکست کے باوجود ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی جانب سے قومی کھلاڑیوں کے بھرپور دفاع کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا ... مزید

سرفرازجیسے کرکٹرروز روز پیدا نہیں ہوتے :سارو گنگولی

پیر ستمبر 13:20

سرفرازجیسے کرکٹرروز روز پیدا نہیں ہوتے :سارو گنگولی

بھارت کے خلاف ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں 5 دن میں 2 میچ ہارنے والی پاکستان ٹیم کے وکٹ کیپر کپتان سرفراز احمد تنقید کی زد میں ہیں، اگرچہ سرفراز احمد نے سپر فور مرحلے میں دبئی میں چوتھے نمبر پر کھیلتے ... مزید

ایشیاء کپ۔۔ بنگلہ دیش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری گیند پر افغانستان ..

پیر ستمبر 00:45

ایشیاء کپ۔۔ بنگلہ دیش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری گیند پر افغانستان کو شکست دے دی

ایشیاء کپ سپر فور کے اہم ترین میچ میں بنگلہ دیش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے دی۔ میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا۔ بنگلہ دیش کو آخری اوور میں 8رنز درکار تھے لیکن افغانستان کی ٹیم 4رنز ... مزید

ایشیاءکپ،پاکستان کی بھارت سےشکست،شائقین کرکٹ مایوس

اتوار ستمبر 23:54

ایشیاءکپ،پاکستان کی بھارت سےشکست،شائقین کرکٹ مایوس

پاک بھارت کرکٹ جنگ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ایک بارپھر انتہائی بری کارکردگی کا مظاہرہ کیا، کھلاڑیوں نے شائقین کرکٹ کی امیدوں پرپانی پھیر دیا ہے، کھلاڑیوں کی ٹریننگ میں ”اعصابی تناؤ کی مضبوطی “پرتوجہ ... مزید

Records 25 To 36 (Total 118 Records)