Asia Cup 2018 News (page 4)

ایشیاءکپ2018 کی خبریں

Urdu News about Asia Cup 2018, Full coverage of the series, including live updates, live scores, latest news, pictures, videos and schedule. Live scores and Live streaming of Asia Cup 2018.

بڑ ی ٹیموں کو ہرانے کیلئے کیا کرنا ہوگا،سرفراز احمدنے بتا دیا

اتوار ستمبر 23:48

بڑ ی ٹیموں کو ہرانے کیلئے کیا کرنا ہوگا،سرفراز احمدنے بتا دیا

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ اگر ہم اسی طر ح کیچز چھوڑتے رہے تو بڑی ٹیموں کو ہرانا مشکل ہوگا ۔ایشیاءکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ اگر ... مزید

ایشیا ءکپ،بیٹنگ چلی نہ باﺅلنگ، پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں عبرتناک ..

اتوار ستمبر 23:24

ایشیا ءکپ،بیٹنگ چلی نہ باﺅلنگ، پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست

ایشیاءکپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو9وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔سرفراز الیون کی جانب سے دیئے گئے238رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کی جانب سے شیکھر دھون اور روہت شرما ... مزید

سلیم ملک کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، شعیب ملک ون ڈے کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے ..

اتوار ستمبر 20:50

سلیم ملک کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، شعیب ملک ون ڈے کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے ساتویں پاکستانی بلے باز بن گئے

شعیب ملک ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے ساتویں پاکستانی بلے باز بن گئے، انہوں نے اتوار کو ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ میں 78 رنز کی اننگز کھیل کر سابق ہم وطن کرکٹر سلیم ... مزید

ایشیا ءکپ، پاکستان نے بھارت کو جیت کےلئے ہدف دیدیا

اتوار ستمبر 19:56

ایشیا ءکپ، پاکستان نے بھارت کو جیت کےلئے ہدف دیدیا

ایشیا ءکپ کے سپر فور مرحلے کے تیسرے میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے 238رنز کا ہدف دیدیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو امام ... مزید

ایشیا ءکپ،فخر زمان ناٹ آﺅٹ ہوکر بھی ریویو لینے میں ناکام

اتوار ستمبر 17:43

ایشیا ءکپ،فخر زمان ناٹ آﺅٹ ہوکر بھی ریویو لینے میں ناکام

ایشیا ءکپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف سست بیٹنگ کے نتیجے میں دونوں پاکستانی اوپنرز پوویلین واپس پہنچ گئے ہیں ۔ دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ ... مزید

ایشیا ءکپ، پاکستانی بلے باز ایک بار پھر ذمہ داری اٹھانے میں ناکام

اتوار ستمبر 17:39

ایشیا ءکپ، پاکستانی بلے باز ایک بار پھر ذمہ داری اٹھانے میں ناکام

ایشیا ءکپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف سست بیٹنگ کے نتیجے میں دونوں پاکستانی اوپنرز پوویلین واپس پہنچ گئے ہیں ۔ دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ ... مزید

ایشیا ءکپ سپر فور مرحلہ، پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت لیا

اتوار ستمبر 16:03

ایشیا ءکپ سپر فور مرحلہ، پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت لیا

ایشیاءکپ 2018ءکے سپر فور مرحلے کے تیسرے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یاد رہے کہ اتوارکو ایشیاءکپ کے سپر فور مرحلے کے اہم ترین میچ میں روایتی حریف ... مزید

ایشیاءکپ،بھارت سے مقابلے کے لیے حتمی الیون کا انتخاب کرلیا گیا

اتوار ستمبر 15:08

ایشیاءکپ،بھارت سے مقابلے کے لیے حتمی الیون کا انتخاب کرلیا گیا

ایشیاءکپ میں بھار ت کے خلاف بڑے مقابلے کے لیے پاکستانی ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان ہے ۔ گرین شرٹس کی پلیئنگ الیون میں فاسٹ باﺅلر محمد عامر اور شاداب خان کی واپسی ہوگی جب کہ حارث سہیل اور شاہین ... مزید

بھارت کو آج کے مقابلے میں پاکستانی ٹیم کو ہلکا لینا انتہائی مہنگا پڑ ..

اتوار ستمبر 13:32

بھارت کو آج کے مقابلے میں پاکستانی ٹیم کو ہلکا لینا انتہائی مہنگا پڑ سکتا ہے:سنیل گواسکر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کو آج کے مقابلے میں پاکستانی ٹیم کو ہلکا لینا انتہائی مہنگا پڑ سکتا ہے ۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنیل گواسکر کا کہنا تھا ... مزید

بھارت سے میچ میں کس کھلاڑی کو آزمایا جائے؟ شعیب اختر نے بتا دیا

اتوار ستمبر 12:52

بھارت سے میچ میں کس کھلاڑی کو آزمایا جائے؟ شعیب اختر نے بتا دیا

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارت کیخلاف میچ میں محمد عامر کو پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا مشورہ دیدیا۔سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر نے کہا کہ پہلے میچ میں جوہوا اسے بھلاکر سپر4مرحلے میں نیا ... مزید

شعیب ملک کی تعریف کے دوران غلطی پر ماورا مذاق کا نشانہ بن گئیں

اتوار ستمبر 12:30

شعیب ملک کی تعریف کے دوران غلطی پر ماورا مذاق کا نشانہ بن گئیں

نامور پاکستانی اداکارہ ماورا حسین پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی تعریف کرنے پر مذاق کا نشانہ بن گئیں۔پاکستان نے ایشیا کپ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دی جس میں پاکستانی بلے باز ... مزید

بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکیاں، پاک بھارت کرکٹ ٹاکرے میں پاکستانی ..

ہفتہ ستمبر 22:47

بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکیاں، پاک بھارت کرکٹ ٹاکرے میں پاکستانی شائقین کا جوش و خروش بڑھ گیا

بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبھکیوں کے بعد روائتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان کل ہونے والا کرکٹ میچ کے لئے پاکستانی شائقین کرکٹ کا جوش و خروش مزید بڑھ گیا ۔ پاکستانی کرکٹ شائقین نے ایشاء کپ ... مزید

Records 37 To 48 (Total 118 Records)