Asia Cup 2018 News (page 5)

ایشیاءکپ2018 کی خبریں

Urdu News about Asia Cup 2018, Full coverage of the series, including live updates, live scores, latest news, pictures, videos and schedule. Live scores and Live streaming of Asia Cup 2018.

میچ میں نامناسب رویے پر پاکستانی، افغان کھلاڑیوں کو جرمانے

ہفتہ ستمبر 14:48

میچ میں نامناسب رویے پر پاکستانی، افغان کھلاڑیوں کو جرمانے

پاک افغان میچ میں نامناسب رویے پر کھلاڑیوں کو جرمانے کر دیئے گئے۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق میچ کے دوران افغان بلے باز کے ساتھ نامناسب رویے اختیار کرنے پر پاکستانی ... مزید

ایشیاءکپ : پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم معرکہ کل ہوگا

ہفتہ ستمبر 14:27

ایشیاءکپ : پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم معرکہ کل ہوگا

ایشیاءکپ2018ءمیں ایک اور بڑا معرکہ اتوار کو کھیلا جائے گا جس میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔ایشیا ءکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک میچ کھیلا جاچکا ہے جس میں بھارت نے قومی ... مزید

افغانستان کیخلاف میچ میں سب سے بڑی کیا غلطی کی ؟ سرفرازاحمد نے بتا دیا

ہفتہ ستمبر 12:54

افغانستان کیخلاف میچ میں سب سے بڑی کیا غلطی کی ؟ سرفرازاحمد نے بتا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ شعیب ملک نے سینئرہونے کا حق ادا کردیا، ان کی اننگز کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے سنسنی خیرمیچ میں افغانستان کو شکست ... مزید

پاکستان ٹیم جب تسلسل پکڑتی ہے اسے کوئی روک نہیں پاتا:امام الحق

ہفتہ ستمبر 12:45

پاکستان ٹیم جب تسلسل پکڑتی ہے اسے کوئی روک نہیں پاتا:امام الحق

قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کا کہنا ہے کہ افغانستان کے خلاف جیت سے قومی ٹیم نے تسلسل کا ٹریک پکڑا ہے۔افغانستان کے خلاف ایشیاءکپ کے گروپ فور میں سنسنی خیز میچ میں کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو ... مزید

ایشیاءکپ ،پاکستان سے ہا رنے افغان کھلاڑیوں کو رلا دیا

ہفتہ ستمبر 01:00

ایشیاءکپ ،پاکستان سے ہا رنے افغان کھلاڑیوں کو رلا دیا

ایشیاءکپ کرکٹ ٹورنامنٹ سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو3وکٹوں سے ہرا دیا جس کے بعد افغان کھلاڑی گراﺅنڈپر روتے نظر آئے۔ ابو ظہبی کے شیخ زید کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے ... مزید

ایشیاءکپ ،پاکستان نے افغانستان کو شکست دیدی

ہفتہ ستمبر 00:52

ایشیاءکپ ،پاکستان نے افغانستان کو شکست دیدی

ایشیاءکپ کرکٹ ٹورنامنٹ سپر4مرحلے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو3وکٹوں سے ہرا دیا ۔ ابو ظہبی کے شیخ زید کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز فخر ... مزید

ایشیاءکپ، افغانستان نے پاکستان کو جیت کے لیے بڑا ہدف دیدیا

جمعہ ستمبر 20:36

ایشیاءکپ، افغانستان نے پاکستان کو جیت کے لیے بڑا ہدف دیدیا

ایشیا ءکپ کے سپر فور مرحلے میں قومی ٹیم کی ناقص فیلڈنگ کے باعث افغانستان نے پاکستان کو 258 رنز کا ہدف دے دیا ۔افغانستان کی جانب سے ہشمت اللہ شاہدی 97رنز کے ساتھ نمایاں رہے ،پاکستان کی جانب سے محمد نواز ... مزید

ایشیاءکپ ، افغانستان نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

جمعہ ستمبر 16:07

ایشیاءکپ ، افغانستان نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

ایشیاءکپ کرکٹ ٹورنامنٹ سپر4 مرحلے کے دوسرے میچ میں افغانستا ن نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایشیاءکپ کرکٹ ٹورنامنٹ سپر فور مرحلے میں پاکستان ٹیم ... مزید

ٹیم کا نائب کپتان شعیب ملک کی بجائے کسے ہونا چاہیئے ؟ معین خان نے بتادیا

جمعرات ستمبر 14:30

ٹیم کا نائب کپتان شعیب ملک کی بجائے کسے ہونا چاہیئے ؟ معین خان نے بتادیا

سابق قومی کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ پی سی بی قومی ٹیم کی نائب کپتانی کے لیے کسی نوجوان کرکٹر کا انتخاب کرے کیوں کہ اس حوالے سے مستقبل پر نگاہ رکھنا ازحد ضروری ہے۔واضح رہے کہ حالیہ عرصے کے دوران ... مزید

ایشیاءکپ، شاداب خان نے منفرد کارنامہ سر انجام دیدیا

جمعرات ستمبر 13:36

ایشیاءکپ، شاداب خان نے منفرد کارنامہ سر انجام دیدیا

قومی ٹیم کے نوجوان لیگ سپنر شاداب خان نے ون ڈ ے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے ۔ 19سالہ شاداب خان نے ایشیاءکپ 2018ءمیں بھار ت کے خلاف گروپ اے کے میچ میں اپنے سپیل کی پہلی گیند پر بھارتی کپتان ... مزید

بھارت سے عبرتناک شکست کی وجہ کیا تھی،سرفراز احمد نے بتا دیا

جمعرات ستمبر 12:45

بھارت سے عبرتناک شکست کی وجہ کیا تھی،سرفراز احمد نے بتا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ اچھا ہوا اہم میچ سے قبل’ ویک اپ کال‘ مل گئی،ہمارے زیادہ تر کھلاڑی غیر ضروری سٹروک کھیلتے ہوئے آوٹ ہوئے۔ایشیا ءکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے گروپ میچ میں ... مزید

بھارت نے پاکستان کو ایشیا کپ کے گروپ اے کے میچ میں عبرت ناک شکست دے دی

بدھ ستمبر 22:39

بھارت نے پاکستان کو ایشیا کپ کے گروپ اے کے میچ میں عبرت ناک شکست دے دی

بھارت نے پاکستان کو ایشیا کپ کے گروپ اے کے میچ میں عبرت ناک شکست دے دی، دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 163 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ تفصیلات ... مزید

Records 49 To 60 (Total 118 Records)