Asia Cup 2018 News (page 6)

ایشیاءکپ2018 کی خبریں

Urdu News about Asia Cup 2018, Full coverage of the series, including live updates, live scores, latest news, pictures, videos and schedule. Live scores and Live streaming of Asia Cup 2018.

ایشیاءکپ،پاکستان کی مایوس کن بلے بازی ، بھارتی بلے بازو ں کا کام آسان ..

بدھ ستمبر 19:43

ایشیاءکپ،پاکستان کی مایوس کن بلے بازی ، بھارتی بلے بازو ں کا کام آسان کردیا

ایشیاءکپ 2018ءکے سب سے بڑے ٹاکرے میں بلے بازوں کے ناقص کھیل کے سبب پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے محض 163رنز کا ہدف دیا ہے ۔دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ... مزید

ایشیاءکپ،قومی ٹیم کے لیے اچھی خبر آگئی

بدھ ستمبر 18:10

ایشیاءکپ،قومی ٹیم کے لیے اچھی خبر آگئی

ایشیاءکپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان کی بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے اور اس دوران قومی ٹیم کے لیے اچھی خبر آگئی ہے۔دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر ... مزید

ایشیاءکپ، پاکستانی اوپنرز مکمل طور پر ناکام

بدھ ستمبر 16:57

ایشیاءکپ، پاکستانی اوپنرز مکمل طور پر ناکام

ایشیا کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان کی بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔دبئی انٹرنیشنل اٹیڈیم میں پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کی جانب سے اننگز ... مزید

ایشیاءکپ، پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت لیا

بدھ ستمبر 16:06

ایشیاءکپ، پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت لیا

ایشیاءکپ2018ءکے گروپ اے میں پانچویں میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 4 بجے مدمقابل ... مزید

ایشیاءکپ،بھارت سے مقابلے کے لیے حتمی الیون کا انتخاب کرلیا گیا

بدھ ستمبر 14:08

ایشیاءکپ،بھارت سے مقابلے کے لیے حتمی الیون کا انتخاب کرلیا گیا

ایشیاءکپ میں بھار ت کے خلاف بڑے مقابلے کے لیے پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے او ر ہانگ کانگ کےخلاف کھیلنے والی ٹیم کو ہی روایتی حریف کے خلاف میدان میں اتارا جائے گا ۔ میچ ... مزید

نوجوت سنگھ سدھو کا پاک ، بھارت ٹاکرے کے لیے بڑا پیغام

بدھ ستمبر 13:56

نوجوت سنگھ سدھو کا پاک ، بھارت ٹاکرے کے لیے بڑا پیغام

پاکستان اور بھارت کے مابین آج ایشیاءکپ میں بڑا ٹاکرا ہونے جارہاہے جس کے لیے شائقین کرکٹ کے ساتھ ساتھ سابق کھلاڑی بھی پرجوش دکھائی دے رہے ہیں ۔اس ضمن میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر نوجوت سنگھ سدھو ... مزید

ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا چھوڑ دیا

بدھ ستمبر 13:35

ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا چھوڑ دیا

پاکستان اور بھارت کے میچ سے کچھ گھنٹے قبل ہی شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ایشیاءکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا آج ہونے جارہا ہے ... مزید

پاک بھارت میچ کے ٹکٹس بلیک میں فروخت ہونیکا انکشاف

بدھ ستمبر 13:23

پاک بھارت میچ کے ٹکٹس بلیک میں فروخت ہونیکا انکشاف

پاکستان اور بھارت کے مابین ایشیاءکپ میں آ ج شیڈول بڑے مقابلے کے لیے ٹکٹس بلیک میں فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ایشیا کرکٹ کپ کا میلہ 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات کے میدانوں میں سجا ہے جس میں پاکستان، ... مزید

بھارت کیخلاف میچ سے قبل سرفرازکو محمد عامر کی فارم پر اظہار تشویش

بدھ ستمبر 12:34

بھارت کیخلاف میچ سے قبل سرفرازکو محمد عامر کی فارم پر اظہار تشویش

ایشیاءکپ میں پاکستانی بالنگ اٹیک کو سخت امتحان کا سامنا ہے کیونکہ دبئی کی نئی وکٹ پر ریورس سوئنگ کا عنصر ناپید دکھائی دیا اور اسی تناظر میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھی اپنے اہم ترین پیسر ... مزید

حسن علی نا تجربہ کار بھارتی بلے بازوں کا شکار کرنے کیلئے بے چین

بدھ ستمبر 12:23

حسن علی نا تجربہ کار بھارتی بلے بازوں کا شکار کرنے کیلئے بے چین

پاکستانی فاسٹ باﺅلر حسن علی آج ایشیا کپ میں بھارت کے ناتجربہ کار بیٹسمینوں کیخلاف باو¿لنگ کیلئے بے چین ہیں۔گزشتہ برس چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی فتح کے اہم کردار کا کہنا تھا کہ وہ بھارت کیخلاف مہندرا ... مزید

رمیز راجہ نے بھارت شکست دینے کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کو بہترین مشورہ ..

بدھ ستمبر 11:54

رمیز راجہ نے بھارت شکست دینے کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کو بہترین مشورہ دیدیا

پاکستان کے سابق کھلاڑی اوردنیائے کرکٹ کے معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے پاکستان کو بھارت کے ساتھ میچ میں کامیابی کیلئے بہترین مشورہ دیدیاہے۔نجی ٹی وی میں بھارتی صحافی نے رمیز راجہ کو مخاطب کرتے ہوئے ... مزید

ہانگ کانگ کی ٹیم میں شامل پاکستانی بلے باز نے بھارت کیخلاف شاندار کارنامہ ..

بدھ ستمبر 00:10

ہانگ کانگ کی ٹیم میں شامل پاکستانی بلے باز نے بھارت کیخلاف شاندار کارنامہ سرانجام دے کرپوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

ایشیاء کپ کے میچ میں ہانگ کانگ نے 286 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کیخلاف عمدہ بلے بازی کرتے ہوئے بغیر کسی نقصان کے 167 سے زائد رنز بنا لئے ہیں۔ہانگ کانگ کی جانب سے اوپننگ کرنے والے پاکستانی نڑاد بلے ... مزید

Records 61 To 72 (Total 118 Records)