Asia Cup 2018 News (page 7)

ایشیاءکپ2018 کی خبریں

Urdu News about Asia Cup 2018, Full coverage of the series, including live updates, live scores, latest news, pictures, videos and schedule. Live scores and Live streaming of Asia Cup 2018.

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد بلے باز نزاکت نے بھارتی گیند بازوں کو تگنی ..

منگل ستمبر 22:00

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد بلے باز نزاکت نے بھارتی گیند بازوں کو تگنی کا ناچ نچا دیا

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد بلے باز نزاکت نے بھارتی گیند بازوں کو تگنی کا ناچ نچا دیا، دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے گروپ اے کے میچ میں بھارت کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے۔ تفصیلات کے مطابق ... مزید

پاک بھارت میچ پر تبصرہ، شاہد آفریدی اور گوتم  گھمبیر مسئلہ کشمیر چھیڑ ..

منگل ستمبر 22:02

پاک بھارت میچ پر تبصرہ، شاہد آفریدی اور گوتم گھمبیر مسئلہ کشمیر چھیڑ کر بیٹھ گئے

پاک بھارت میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان کے سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور بھارت کے سابق اوپنر گوتم گھمبیر مسئلہ کشمیر چھیڑ کر بیٹھ گئے۔ کپل دیو نے مداخلت کر کے دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کرا دیا۔ تفصیلات ... مزید

قومی باﺅلنگ کوچ اظہر محمود کو بڑا صدمہ پہنچ گیا

منگل ستمبر 15:39

قومی باﺅلنگ کوچ اظہر محمود کو بڑا صدمہ پہنچ گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے باﺅلنگ کوچ اظہر محمود بھتیجے کی وفات کے باعث دبئی سے واپس وطن روانہ ہوگئے ہیں۔قومی ٹیم پاک بھارت میچ کے لیے دبئی میں موجود ہے جہاں اظہر محمود کو اپنے بھتیجے کی وفات کی اطلاع ملی ... مزید

سرفراز الیون نے بھارتی بلے بازو ں سے نمٹنے کا پلان بنا لیا

منگل ستمبر 14:08

سرفراز الیون نے بھارتی بلے بازو ں سے نمٹنے کا پلان بنا لیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے اہم ترین میچ میں اپنے چار فاسٹ بولروں محمد عامر، عثمان شنواری، فہیم اشرف اور حسن علی کے ساتھ میدان میں ہلہ بولنے کی تیاری کررہی ہے۔ بائیں ہاتھ سے بولنگ ... مزید

بھارت کیخلاف میچ سے قبل بڑی خوشخبری، پاکستانی ٹیم نمبر ون بن گئی

منگل ستمبر 13:09

بھارت کیخلاف میچ سے قبل بڑی خوشخبری، پاکستانی ٹیم نمبر ون بن گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے رن آﺅٹس کی تعداد میں تمام ٹیموں کوپیچھے چھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق مکی آرتھر کے آنے کے بعد گزشتہ 2 سال میں پاکستان ٹیم کی فیلڈنگ میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے، اس کا ایک ثبوت ... مزید

پاکستان سے ٹاکرا، بھارتی ٹیم کو نئی پریشانی لاحق ہوگئی

منگل ستمبر 12:54

پاکستان سے ٹاکرا، بھارتی ٹیم کو نئی پریشانی لاحق ہوگئی

پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو مڈل آرڈر میں عدم استحکام نے پریشان کردیا۔بھارت ایشیاءکپ میں اپنے سفر کا آغاز منگل کو ہانگ کانگ کے خلاف میچ سے کررہا جبکہ بدھ کو اس کا سامنا پاکستان سے ہوگا، اس ... مزید

ایشیاءکپ کیلئے بھارت نہیں بلکہ کونسی ٹیم فیورٹ ہے؟سنجے منجریکر نے ..

منگل ستمبر 12:44

ایشیاءکپ کیلئے بھارت نہیں بلکہ کونسی ٹیم فیورٹ ہے؟سنجے منجریکر نے بتا دیا

سابق بھارتی بیٹسمین سنجے منجریکر نے بھارت کو ایشیا کپ کی اہم ٹیم قراردیاہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایونٹ کی فیورٹ ٹیم ہے کیونکہ وہ متحدہ عرب امارات میں تسلسل کے ساتھ کرکٹ کھیل رہی ہے۔پاکستان ... مزید

ایشیا کپ 2018 کا سب سے بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن سری لنکا کی چھٹی

پیر ستمبر 23:58

ایشیا کپ 2018 کا سب سے بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن سری لنکا کی چھٹی

ایشیا کپ 2018 کا سب سے بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن سری لنکا کی چھٹی، افغانستان نے ابوظہبی میں کھیلے جانے والے اہم میچ میں لنکن شیروں کو 91 رنز سے زیر کرکے سپر 4 مرحلے کیلئے کوالی فائی کر لیا ۔ تفصیلات کے ... مزید

بھارت نے ایشیا کپ کے بائیکاٹ کیلئے بہانے بنانا شروع کردیے

پیر ستمبر 19:01

بھارت نے ایشیا کپ کے بائیکاٹ کیلئے بہانے بنانا شروع کردیے

بھارت نے ایشیا کپ کے بائیکاٹ کیلئے بہانے بنانا شروع کردیے، بھارت ایشیا کپ کے سلسلے میں ابوظہبی میں میچز کھیلنے سے انکاری، 19 ستمبر کے میچ میں شکست کھانے والی ٹیم کو ابوظہبی میں 2 میچز کھیلنا ہوں گے۔ ... مزید

ایشیاءکپ :بھارتی میڈیا 5پاکستانی کھلاڑیوں سے خوفزدہ

پیر ستمبر 13:12

ایشیاءکپ :بھارتی میڈیا 5پاکستانی کھلاڑیوں سے خوفزدہ

ایشیا کپ کا آغاز 15 ستمبرسے ہوگیا ہے ،پہلا میچ سری لنکا اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلا گیا تھا جس میں بنگلادیش نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کو 137 رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں ... مزید

بھارت کے کتنے بلے باز نشانے پر ہیں ؟ عثمان شنواری نے بتادیا

پیر ستمبر 12:15

بھارت کے کتنے بلے باز نشانے پر ہیں ؟ عثمان شنواری نے بتادیا

عثمان شنواری نے ہانگ کانگ کے بعد بھارتی بیٹسمینوں کونشانے پر رکھ لیا۔فاسٹ باﺅلر کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ کے خلاف ریورس سوئنگ سے مدد ملی، 5 بھارتی بیٹسمینوں کو پویلین بھیجنا ہدف ہے، ہانگ کانگ کیخلاف ... مزید

ایشیاءکپ: پاکستا ن نے ہانگ کانگ کو شکست دیدی

اتوار ستمبر 21:57

ایشیاءکپ: پاکستا ن نے ہانگ کانگ کو شکست دیدی

ایشیاءکپ ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 8وکٹوں سے شکست دے دی ۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہانگ کانگ کے کپتان انوشمان رتھ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ہانگ کانگ کی ... مزید

Records 73 To 84 (Total 118 Records)