England Tour Of New Zealand 2019/20 News

Urdu News about England Tour Of New Zealand 2019/20, Full coverage of the series, including live updates, live scores, latest news, pictures, videos and schedule. Live scores and Live streaming of England Tour Of New Zealand 2019/20.

انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ2019 کی خبریں

جو ڈینلی نے ولیمسن کا آسان کیچ ڈراپ کرکے خود کو مذاق کا نشانہ بنالیا

بدھ 4 دسمبر 2019 13:36

جو ڈینلی نے ولیمسن کا آسان کیچ ڈراپ کرکے خود کو مذاق کا نشانہ بنالیا

دوسرے ٹیسٹ میں انگلش پیسر جوفرا آرچر کی گیندپر جوڈینلی نے آسان ترین کیچ گرا کر سب کو ہنسنے کا موقع فراہم کردیا۔انگلینڈ سے ہیملٹن ٹیسٹ میں 104 کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے والے کیوی کپتان کین ولیمسن ... مزید

کیوی بلے باز راس ٹیلر کے ٹیسٹ کرکٹ میں 7 ہزار رنز مکمل

منگل 3 دسمبر 2019 11:22

کیوی بلے باز راس ٹیلر کے ٹیسٹ کرکٹ میں 7 ہزار رنز مکمل

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز راس ٹیلر کے ٹیسٹ میں 7 ہزار رنز مکمل ہوگئے، انہوں نے انگلینڈ کے خلاف ہیملٹن ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف ناقابل شکست ... مزید

ہیملٹن ٹیسٹ، نیوزی لینڈ پہلی اننگز میں 375 رنز بناکر آئوٹ، واٹلنگ اور ..

ہفتہ 30 نومبر 2019 14:12

ہیملٹن ٹیسٹ، نیوزی لینڈ پہلی اننگز میں 375 رنز بناکر آئوٹ، واٹلنگ اور ڈیرل مچل کی نصف سنچریاں، سٹورٹ براڈ نے 4 وکٹیں حاصل کیں، انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 39 رنز بنا لئے

نیوزی لینڈ کی ٹیم ہیملٹن ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 375 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، بی جے واٹلنگ اور ڈیرل مچل نے نصف سنچریاں بنائیں، سٹورٹ براڈ نے 4 اور کرس ووکس نے 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، انگلینڈ ... مزید

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 3 وکٹوں ..

جمعہ 29 نومبر 2019 12:20

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 3 وکٹوں پر 173 رنز بنالئے،

ٹام لیتھم کی ناقابل شکست سنچری اور راس ٹیلر کی نصف سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنالئے، ٹام لیتھم ناقابل شکست ... مزید

انگلینڈ کو کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دیکر سیریز 2-0 سے اپنے نام کرینگے، ..

بدھ 27 نومبر 2019 14:10

انگلینڈ کو کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دیکر سیریز 2-0 سے اپنے نام کرینگے، جان واٹلنگ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز جان واٹلنگ نے کہا ہے کہ انگلینڈ ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دیکر دو میچوں کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کرینگے۔انہوں نے کہا کہ وہ مکمل طور فٹ اور بھرپور ... مزید

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی کیلئے سر توڑ کوشش کرینگے، ..

منگل 26 نومبر 2019 11:42

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی کیلئے سر توڑ کوشش کرینگے، بین سٹوکس

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر بین سٹوکس نے کہا ہے کہ کیویز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ جیتنے کے لئے سرتوڑ کوشش کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود ٹیم ... مزید

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 29 نومبر سے شروع ہوگا، کیویز ..

منگل 26 نومبر 2019 11:42

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 29 نومبر سے شروع ہوگا، کیویز کو انگلینڈ کے خلاف سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 29 نومبر سے ہیملٹن میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو دو میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، مائونٹ مانگینوئی میں ... مزید

پہلا ٹیسٹ، نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 394 رنز بنا لئے، بی جے واٹلنگ ..

ہفتہ 23 نومبر 2019 15:24

پہلا ٹیسٹ، نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 394 رنز بنا لئے، بی جے واٹلنگ کی ناقابل شکست سنچری

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 394 رنز بنا لئے اور اسے 41 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے، بی جے واٹلنگ 119 رنز کے ساتھ ناقابل شکست ہیں، کولن ... مزید

انگلینڈ،نیوزی لینڈ کے تیسرے ٹی ٹونٹی کا فورتھ امپائر فحش فلموں کا سابق ..

پیر 11 نومبر 2019 11:59

انگلینڈ،نیوزی لینڈ کے تیسرے ٹی ٹونٹی کا فورتھ امپائر فحش فلموں کا سابق اداکار نکلا

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین 5نومبر کو نیلسن میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹونٹی مقابلے کے دوران فورتھ امپائر کی خدمات سر انجام دینے والے گارتھ سٹیرٹ فحش فلموں کے سابق اداکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔اس ... مزید

جونی بیئرسٹو نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے انگلینڈ ..

جمعہ 8 نومبر 2019 12:45

جونی بیئرسٹو نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے انگلینڈ ٹیم میں شامل

انگلینڈ کے مایہ ناز بلے باز جونی بیئرسٹو کو نیوزی لینڈ میں شیڈول دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے انگلینڈ ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے مطابق جونی بیرسٹو کو جو ڈینلی ... مزید

مزید دیکھئے - Load More