India Tour Of Australia 2018/19 News

Urdu News about India Tour Of Australia 2018/19, Full coverage of the series, including live updates, live scores, latest news, pictures, videos and schedule. Live scores and Live streaming of India Tour Of Australia 2018/19.

آسٹریلیا بمقابلہ بھارت19-2018 کی خبریں

ویرات کوہلی ون ڈے کرکٹ کے بریڈمین بن گئے ہیں :این چیپل

پیر 21 جنوری 2019 12:55

ویرات کوہلی ون ڈے کرکٹ کے بریڈمین بن گئے ہیں :این چیپل

سابق آسٹریلوی کپتان این چیپل کو ویرات کوہلی میں سر ڈان بریڈ مین کی جھلک دکھائی دینے لگی۔آسٹریلیا کو اس کے ملک میں ٹیسٹ اور پھر ون ڈے سیریز میں پچھاڑنے کے بعد جہاں بھارت میں ویرات کوہلی کو سراہا جارہا ... مزید

جسپریت بمراہ ’موثرترین یارکر‘کرانے والے باﺅلر ہیں:وسیم اکرم

اتوار 20 جنوری 2019 13:44

جسپریت بمراہ ’موثرترین یارکر‘کرانے والے باﺅلر ہیں:وسیم اکرم

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم بھی بھارتی فاسٹ باﺅلر جسپریت بمراہ کے معترف نکلے، مایہ ناز باﺅلر کا کہنا ہے کہ موجودہ کرکٹ میں جسپریت بمراہ ”موثرترین یارکر“ گیند کرانے والے باﺅلر ہیں۔بھارتی اخبار کے ... مزید

کوہلی نے آسٹریلیا میں وہ کردکھایا جو ٹنڈولکر بھی نہیں کرپائے تھے

منگل 15 جنوری 2019 16:53

کوہلی نے آسٹریلیا میں وہ کردکھایا جو ٹنڈولکر بھی نہیں کرپائے تھے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے کے دوران وہ کارنامہ سر انجام دے دیا جو عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر بھی نہیں کرسکے تھے ۔ 30سالہ ویرات کوہلی نے آسٹریلیاکے خلاف ایڈیلیڈ ... مزید

نئی ٹیسٹ رینکنگ، بابر اعظم ،اسد شفیق ،شان مسعود ، سرفراز احمد کی ترقی

منگل 8 جنوری 2019 12:31

نئی ٹیسٹ رینکنگ، بابر اعظم ،اسد شفیق ،شان مسعود ، سرفراز احمد کی ترقی

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بلے بازوں کی فہرست میں پاکستان کے بابر اعظم ،اسد شفیق ،شان مسعود اور کپتان سرفراز احمد کو ترقی نصیب ہوئی جبکہ اظہر علی کو تنزلی کا سامنا ... مزید

وزیراعظم عمران خان کی ویرات کوہلی اور بھارتی ٹیم کو مبارکباد

منگل 8 جنوری 2019 11:32

وزیراعظم عمران خان کی ویرات کوہلی اور بھارتی ٹیم کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے آسٹریلوی سر زمین پر سیریز جیتنے پربھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی اور بھارتی ... مزید

بھارت نے 71 سال بعد آسٹریلیا سے اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں 1-2 سے ..

پیر 7 جنوری 2019 12:40

بھارت نے 71 سال بعد آسٹریلیا سے اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں 1-2 سے جیت لی، بارش کے باعث آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا، میچ کے پانچویں روز ..

بھارت نے آسٹریلیا کو اس کی سرزمین پر 71 سال بعد ٹیسٹ سیریز میں 2-1 سے شکست دے دی، آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ شدید بارش کے باعث میچ ... مزید

کم ترین اننگز میں 19ہزار انٹر نیشنل رنز ،کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ ..

جمعرات 3 جنوری 2019 17:02

کم ترین اننگز میں 19ہزار انٹر نیشنل رنز ،کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑدیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کم ترین اننگز میں 19ہزار انٹر نیشنل رنز مکمل کرنے کا سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔ 30سالہ ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ میں کور ڈرائیو کے ذریعے ... مزید

کمر کی تکلیف گزشتہ8سال سے ہے: ویرات کوہلی کاانکشاف

بدھ 2 جنوری 2019 15:42

کمر کی تکلیف گزشتہ8سال سے ہے: ویرات کوہلی کاانکشاف

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کمر کی تکلیف گزشتہ 8 سال سے ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ کمر کا درد ان کے لیے نیا نہیں ہے بلکہ اس کا اور ... مزید

ابھرتے ہوئے قومی فاسٹ باﺅلر حارث رﺅف کی ویرت کوہلی کو باﺅلنگ

بدھ 2 جنوری 2019 12:57

ابھرتے ہوئے قومی فاسٹ باﺅلر حارث رﺅف کی ویرت کوہلی کو باﺅلنگ

پاکستان کے ابھرتے ہوئے فاسٹ باﺅلر حارث رﺅف نے آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان سڈنی ٹیسٹ سے قبل بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو باﺅلنگ کی ۔ حارث رﺅف اس وقت گریڈ کرکٹ کے سلسلے میں آسٹریلیا میں موجود ہیں ... مزید

جسپریت بمراہ میں وسیم اکرم کی جھلک نظر آتی ہے :وینکٹ لکشمن

منگل 1 جنوری 2019 13:04

جسپریت بمراہ میں وسیم اکرم کی جھلک نظر آتی ہے :وینکٹ لکشمن

سابق بھارتی بیٹسمین وینکٹ لکشمن نے اپنے ہم وطن پیسر جسپریت بمرا کا موازنہ لیجنڈری باﺅلر وسیم اکرم سے کردیا۔جسپریت بمراہ نے میلبورن میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں بھارت کی 137 رنز سے فتح میں ... مزید

مزید دیکھئے - Load More