India Tour Of South Africa 2021/22 News

Urdu News about India Tour Of South Africa 2021/22, Full coverage of the series, including live updates, live scores, latest news, pictures, videos and schedule. Live scores and Live streaming of India Tour Of South Africa 2021/22.

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ22-2021ء کی خبریں

نسلی امتیاز کے الزامات، جنوبی افریقن کوچ کو انضباطی کارروائی کا سامنا

جمعہ 21 جنوری 2022 12:50

نسلی امتیاز کے الزامات، جنوبی افریقن کوچ کو انضباطی کارروائی کا سامنا

 جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک باؤچر پر سنگین غفلت برتنے کے الزامات لگائے گئے ہیں اور انہیں انضباطی کارروائی کا سامنا ہے۔ 45 سالہ سابق پروٹیز ٹیسٹ وکٹ کیپر مارک باؤچر کا نام ’سوشل جسٹس اینڈ ... مزید

جنوبی افریقہ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی

جمعہ 14 جنوری 2022 17:00

جنوبی افریقہ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی

جنوبی افریقہ نے بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی ہے ۔ میچ کے تیسرے روز 212 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ڈین ایلگر30 اور ایڈن مارکرم 16 رنز بناکر ... مزید

بھارت اور جنوبی افریقہ کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کی ممکنہ شکست سے ..

جمعہ 14 جنوری 2022 15:35

بھارت اور جنوبی افریقہ کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کی ممکنہ شکست سے بھارتی کرکٹرز آن فیلڈ آپے سے باہر

بھارت اور جنوبی افریقہ کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کی ممکنہ شکست سے بھارتی کرکٹرز آن فیلڈ آپے سے باہر ہوگئے۔ بھارتی ٹیم پر شکست کے بادل منڈلانے لگے تو بھارتی کپتان اور کھلاڑیوں نے اپنا غصہ ڈی آر ... مزید

جیسی کرنی ویسی بھرنی، سعید اجمل کی بھارتیوں کو ٹرولنگ

جمعہ 14 جنوری 2022 14:22

جیسی کرنی ویسی بھرنی، سعید اجمل کی بھارتیوں کو ٹرولنگ

پاکستان کے سابق آف سپنر سعید اجمل نے جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ میں حالیہ ڈی آر ایس تنازعہ پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ یہ واقعہ تیسرے دن کے آخری سیشن میں جنوبی افریقہ کی دوسری ... مزید

کیپ ٹائون ٹیسٹ: ایلگر کو آؤٹ کیوں نہیں دیا؟ کوہلی، دیگر کھلاڑیوں نے ..

جمعہ 14 جنوری 2022 11:44

کیپ ٹائون ٹیسٹ: ایلگر کو آؤٹ کیوں نہیں دیا؟ کوہلی، دیگر کھلاڑیوں نے سٹمپ مائیک پر بھڑاس نکال دی

بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کیپ ٹاون میں جاری تیسرے ٹیسٹ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ڈین ایلگر ڈی آر ایس پر ایل بی ڈبلیو قرار پانے سے بچ گئے مگر بھارتی ٹیم کو یہ بات نہ بھائی اور اس ... مزید

ڈیل سٹین کا ٹیسٹ کرکٹ میں فری ہٹ متعارف کرانے کا مشورہ

جمعرات 13 جنوری 2022 14:40

ڈیل سٹین کا ٹیسٹ کرکٹ میں فری ہٹ متعارف کرانے کا مشورہ

جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ بولر ڈیل سٹین نے ٹیسٹ کرکٹ میں فری ہٹ کا اصول متعارف کرانے کا مشورہ دیا ہے۔ 38 سالہ ڈیل سٹین کی تجویز ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے ... مزید

ٹیسٹ رینکنگ، شاہین آفریدی ٹاپ 3 بائولرز کی فہرست سے باہر

بدھ 12 جنوری 2022 13:31

ٹیسٹ رینکنگ، شاہین آفریدی ٹاپ 3 بائولرز کی فہرست سے باہر

نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز کائل جیمیسن نے بنگلہ دیش کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد نئی ٹیسٹ رینکنگ میں 8 درجے ترقی کے بعد کیریئر کی بہترین تیسری پوزیشن حاصل کر ... مزید

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 11 جنوری سے شروع ہو گا

ہفتہ 8 جنوری 2022 12:21

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 11 جنوری سے شروع ہو گا

جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 11جنوری سے نیو لینڈز، کیپ ٹائون میں شروع ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے مابین تین میچوں کی سیریز 1۔1سے برابر ہے۔  سینچورین میں کھیلے گئے ... مزید

سنجے منجریکر کا بھارتی باؤلنگ اٹیک کا وقاریونس، وسیم اکرم اور شعیب ..

جمعہ 7 جنوری 2022 15:24

سنجے منجریکر کا بھارتی باؤلنگ اٹیک کا وقاریونس، وسیم اکرم اور شعیب اختر سے موازنہ

بھارتی کمنٹیٹر سنجے منجریکر نے ہندوستان کی موجودہ باؤلنگ لائن اپ جسپریت بمراہ، محمد سراج اور محمد شامی کا موازنہ پاکستان کی تاریخی فاسٹ بائولنگ جوڑی سے کیا ہے۔ ہندوستانی تیز گیند بازوں نے جنوبی ... مزید

سال 2019ء سے ویرات کوہلی کی بیٹنگ اوسط مچل سٹارک سے بھی بدتر

جمعہ 7 جنوری 2022 15:11

سال 2019ء سے ویرات کوہلی کی بیٹنگ اوسط مچل سٹارک سے بھی بدتر

ہندوستان کے ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی پچھلے کچھ سالوں سے اپنے معمول کے مطابق کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر پائے ہیں۔ مایہ ناز بلے باز 2008ء میں اپنے بین الاقوامی ڈیبیو کے بعد سے ہی رنز بنانے والی مشین ہے ... مزید

مزید دیکھئے - Load More