India Tour Of West Indies News

Urdu News about India Tour Of West Indies, Full coverage of the series, including live updates, live scores, latest news, pictures, videos and schedule. Live scores and Live streaming of India Tour Of West Indies.

بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز2019 کی خبریں

ٹیسٹ رینکنگ : سٹیو سمتھ نے کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین لی

منگل 3 ستمبر 2019 15:37

ٹیسٹ رینکنگ : سٹیو سمتھ نے کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین لی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلوی بلے باز سٹیو سمتھ نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین لی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری بلے بازوں کی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق سابق آسٹریلوی ... مزید

جسپریت بمرا دنیا کے بہترین فاسٹ بائولر ہیں، ویرات کوہلی

منگل 3 ستمبر 2019 13:06

جسپریت بمرا دنیا کے بہترین فاسٹ بائولر ہیں، ویرات کوہلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ جسپریت بمرا دنیا کے بہترین فاسٹ بائولر ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچز میں انہوں نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جسپریت ... مزید

محمد شامی تیز ترین 150 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے والے تیسرے بھارتی بائولر ..

پیر 2 ستمبر 2019 17:03

محمد شامی تیز ترین 150 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے والے تیسرے بھارتی بائولر بن گئے

محمد شامی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 150 وکٹیں مکمل کرنے والے تیسرے بھارتی بائولر بن گئے۔ انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں راہکیم کورنوال کو آئوٹ کر کے یہ اعزاز ... مزید

دنیا کے سب سے بھاری کرکٹر راہکیم کورنویل نے ٹیسٹ ڈیبیو پر منفرد ریکارڈ ..

ہفتہ 31 اگست 2019 17:05

دنیا کے سب سے بھاری کرکٹر راہکیم کورنویل نے ٹیسٹ ڈیبیو پر منفرد ریکارڈ بنادیا

ویسٹ انڈیز کے ’ ماﺅنٹین مین ‘ راہکیم کورنویل نے ٹیسٹ ڈیبیو پر منفرد ریکارڈ بنادیا۔6 فٹ5 انچ کی قامت اور 140 کلو وزن کے حامل 26 سالہ نوجوان ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے ’ بھاری بھرکم ‘ پلیئر بن گئے، باﺅلنگ ... مزید

کنگسٹن ٹیسٹ کے پہلے روز بھارت نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز بنا لئے، ویرات ..

ہفتہ 31 اگست 2019 12:11

کنگسٹن ٹیسٹ کے پہلے روز بھارت نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز بنا لئے، ویرات کوہلی اور میانک اگروال کی نصف سنچریاں

ویسٹ انڈیز اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے مابین شروع ہونے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز بنا لئے، ویرات کوہلی اور میانک اگروال نے نصف سنچریاں بنائیں، ہنومان ... مزید

بھارت نے ملک سے باہر ٹیسٹ میچ میں بڑی فتح کا نیا ملکی ریکارڈ قائم کر ..

پیر 26 اگست 2019 16:51

بھارت نے ملک سے باہر ٹیسٹ میچ میں بڑی فتح کا نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا، ویسٹ انڈین ٹیم بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ میں کم ترین سکور پر آئوٹ

بھارتی ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ملک سے باہر ٹیسٹ میچ میں رنز کے اعتبار سے بڑی فتح کا نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ بھارت نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 318 رنز سے شکست دے کر یہ کارنامہ انجام ... مزید

ویرات کوہلی نے بطور قائد ملک سے باہر زیادہ ٹیسٹ فتوحات کا نیا ملکی ریکارڈ ..

پیر 26 اگست 2019 16:48

ویرات کوہلی نے بطور قائد ملک سے باہر زیادہ ٹیسٹ فتوحات کا نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا

بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی کا انٹرنیشنل کرکٹ میں ریکارڈز بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ کوہلی نے بطور قائد ملک سے باہر زیادہ ٹیسٹ فتوحات حاصل کر کے نیا ملکی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ... مزید

بھارتی بلے باز لوکیش راہول ٹیسٹ میں دو ہزار رنز کے قریب

پیر 26 اگست 2019 15:05

بھارتی بلے باز لوکیش راہول ٹیسٹ میں دو ہزار رنز کے قریب

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر لوکیش راہول کو ٹیسٹ میں دو ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے 13 رنز درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے، ... مزید

ویہاری ویسٹ انڈیز کے خلاف نروس نائنٹیز کا شکار،

پیر 26 اگست 2019 11:04

ویہاری ویسٹ انڈیز کے خلاف نروس نائنٹیز کا شکار،

بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز ہنوما ویہاری ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے وہ صرف 7 رنز کے فرق سے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری مکمل نہ کرسکے۔ ویہاری نے میزبان ٹیم کے خلاف ... مزید

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، بھارت نے ویسٹ انڈین ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں بڑے ..

پیر 26 اگست 2019 11:04

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، بھارت نے ویسٹ انڈین ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں بڑے مارجن 318 رنز سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی

بھارت نے ویسٹ انڈیز ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں بڑے مارجن 318 رنز سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ بلے بازوں کی عمدہ بیٹنگ اور بائوز کی عمدہ بائولنگ نے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ... مزید

مزید دیکھئے - Load More