South Africa Tour Of India 2019-20 News

Urdu News about South Africa Tour Of India 2019-20, Full coverage of the series, including live updates, live scores, latest news, pictures, videos and schedule. Live scores and Live streaming of South Africa Tour Of India 2019-20.

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ20-2019ء کی خبریں

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کی مسلسل پانچویں فتح

منگل 22 اکتوبر 2019 15:01

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کی مسلسل پانچویں فتح

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2019-21 میں بھارت کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور اس نے مسلسل پانچویں ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی، بھارت نے جنوبی افریقہ کو تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں وائٹ واش کیا، ... مزید

روہیت شرما کی چھٹی ٹیسٹ سنچری، دو ہزار رنز مکمل

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 16:01

روہیت شرما کی چھٹی ٹیسٹ سنچری، دو ہزار رنز مکمل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپنر روہیت شرما نے چھٹی ٹیسٹ سنچری داغ دی، جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز روہیت شرما نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور ناقابل شکست 117 رنز بنائے جس میں 4 چھکے ... مزید

رانچی ٹیسٹ، بھارت نے پہلی اننگز میں 3 وکٹوں پر 224 رنز بنا لئے، روہیت ..

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 16:01

رانچی ٹیسٹ، بھارت نے پہلی اننگز میں 3 وکٹوں پر 224 رنز بنا لئے، روہیت شرما کی ناقابل شکست سنچری

بھارت نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 224 رنز بنا لئے، روہیت شرما 117 اور اجنکیا راہانے 83 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، کم روشنی کے باعث پہلے دن کا ... مزید

رانچی ٹیسٹ میں تین کھلاڑیوں کا ڈیبیو

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 14:51

رانچی ٹیسٹ میں تین کھلاڑیوں کا ڈیبیو

بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا، ہفتہ کو رانچی میں شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں بھارت کی طرف سے لیفٹ آرم سپنر شہباز ندیم جبکہ جنوبی ... مزید

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 19 اکتوبر سے شروع ..

منگل 15 اکتوبر 2019 13:51

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 19 اکتوبر سے شروع ہوگا

بھارت اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 19 اکتوبر سے رانچی میں شروع ہوگا۔ بھارت کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، میزبان ٹیم نے جنوبی افریقہ کی ٹیم کو ... مزید

روہت شرما نے وسیم اکرم کا23سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

ہفتہ 5 اکتوبر 2019 18:21

روہت شرما نے وسیم اکرم کا23سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

بھارتی بلے باز روہت شرما نے سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم کا23سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔روہت شرما نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھی سنچری سکور کی اور میچ میں مجموعی طور پر13چھکے ... مزید

احمد شہزاد اور عمر اکمل سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں بہترین کارکردگی ..

جمعہ 4 اکتوبر 2019 16:36

احمد شہزاد اور عمر اکمل سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں بہترین کارکردگی دکھا کر ٹیم میں مستقل جگہ بنانے کے خواہشمند

احمد شہزاد اور عمر اکمل سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں بہترین کارکردگی دکھا کر ٹیم میں مستقل جگہ بنانے کیلئے پرعزم ہیں، دونوں بلے بازوں کو سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کیلئے قومی ... مزید

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بھارت کو بڑا نقصان

بدھ 25 ستمبر 2019 16:16

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بھارت کو بڑا نقصان

بھارتی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقا کے خلاف 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے، فاسٹ باﺅلر جسپریت بمراہ انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہو گئے، ان کی جگہ امیش یادیو کو 2 اکتوبر سے شروع ہونے والی سیریز ... مزید

ویرات کوہلی نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کر ڈالا

جمعرات 19 ستمبر 2019 13:23

ویرات کوہلی نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کر ڈالا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا ٹی ٹونٹی میچز میں سب سے زیادہ مین آف دی میچ حاصل کرنے کا ریکارڈ برابر کر ڈالا۔انہوں نے یہ سنگ میل جنوبی افریقہ کے خلاف ... مزید