The Ashes 2021/22 News

Urdu News about The Ashes 2021/22, Full coverage of the series, including live updates, live scores, latest news, pictures, videos and schedule. Live scores and Live streaming of The Ashes 2021/22.

ایشز22-2021ء کی خبریں

ڈیوڈ گاور نے انگلینڈ کی ایشز شکست کے لیے آئی پی ایل کو ذمہ دار ٹھہرادیا

منگل 25 جنوری 2022 17:01

ڈیوڈ گاور نے انگلینڈ کی ایشز شکست کے لیے آئی پی ایل کو ذمہ دار ٹھہرادیا

انگلینڈ کو ایشز سیریز میں ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ آسٹریلیا نے پانچواں اور آخری ٹیسٹ 146 رنز سے جیت کر پانچ میچوں کی سیریز 4-0 سے اپنے نام کر لی۔ جو روٹ کی زیرقیادت ٹیم نے اپنی ناقص کارکردگی ... مزید

ایشیز سیریز، کرکٹرز کے شوروغل پر شہریوں کی پولیس کو شکایات کر دی گئی

منگل 18 جنوری 2022 14:15

ایشیز سیریز، کرکٹرز کے شوروغل پر شہریوں کی پولیس کو شکایات کر دی گئی

ایشیز سیریز کے اختتام کیجشن میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کرکٹرز کا شور اور غل غپاڑے کی شکایت شہریوں نے پولیس کو کردی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پیرکی صبح 6 بجے تک پارٹی میں کرکٹرز نے خوب شوروغل کیا ... مزید

عثمان خواجہ کیلئے آسٹریلین کھلاڑیوں نے شراب کے ساتھ جشن منانا چھوڑ ..

پیر 17 جنوری 2022 11:34

عثمان خواجہ کیلئے آسٹریلین کھلاڑیوں نے شراب کے ساتھ جشن منانا چھوڑ دیا

ایشز سیریز جیتنے کے بعد فتح کے جشن میں پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ شامل نہ ہوئے، تو ان کے ساتھوں نے شراب کی بوتلیں نیچے رکھ کر انہیں واپس بلا لیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 0-4 سے ... مزید

ٹیسٹ رینکنگ، شاہین آفریدی ٹاپ 3 بائولرز کی فہرست سے باہر

بدھ 12 جنوری 2022 13:31

ٹیسٹ رینکنگ، شاہین آفریدی ٹاپ 3 بائولرز کی فہرست سے باہر

نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز کائل جیمیسن نے بنگلہ دیش کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد نئی ٹیسٹ رینکنگ میں 8 درجے ترقی کے بعد کیریئر کی بہترین تیسری پوزیشن حاصل کر ... مزید

ایشز سیریز، بین سٹوکس بولڈ ہونےکے باوجود ناٹ آؤٹ قرار

جمعہ 7 جنوری 2022 11:50

ایشز سیریز، بین سٹوکس بولڈ ہونےکے باوجود ناٹ آؤٹ قرار

ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوران ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔ سڈنی میں ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلش ٹیم کے بلے باز بین سٹوکس کینگرو پیسر کرس گرین کی بال پر بولڈ ہوگئے۔ میچ میں دلچسپ ... مزید

ایشیز سیریز، انگلش کیمپ میں کورونا نے کھلبلی مچا دی

اتوار 2 جنوری 2022 14:37

ایشیز سیریز، انگلش کیمپ میں کورونا نے کھلبلی مچا دی

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ایشیز سیریز میں انگلش ٹیم کے کیمپ میں کورونا وائرس کی وجہ سے کھلبلی مچ گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سڈنی میں ٹریننگ میں حصہ لینے والے نیٹ بولر کا کوویڈ ٹیسٹ ... مزید

سابق آسٹریلین کپتان سٹیو سمتھ 55 منٹ لفٹ میں پھنسے رہے

جمعہ 31 دسمبر 2021 12:23

سابق آسٹریلین کپتان سٹیو سمتھ 55 منٹ لفٹ میں پھنسے رہے

آسٹریلیا کے ماسٹر بیٹسمین سٹیو سمتھ لفٹ میں پھنس گئے اور وکٹ پر گھنٹوں گزارنے والے بیٹر پر 55 منٹ بھاری پڑ گئے۔ اس مشکل گھڑی میں آسٹریلوی نائب کپتان کے ٹیم میٹ مارنس لبسشین نے ان کی مدد کرنے کی کوشش ... مزید

انگلش کیمپ پر کرونا کا وار، کئی اہم آفیشل قرنطینہ میں چلے گئے

جمعرات 30 دسمبر 2021 11:53

انگلش کیمپ پر کرونا کا وار، کئی اہم آفیشل قرنطینہ میں چلے گئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ابھی ایشز سیریز ہارنے کا غم منا رہی تھی کہ انہیں ایک اور بڑی مصبیت نے آن گھیرا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کیمپ میں مزید چار کرونا کیسز سامنے آگئے ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ ... مزید

جو روٹ محمد یوسف کے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز کا 15 سالہ ریکارڈ توڑنے میں ناکام ..

منگل 28 دسمبر 2021 12:54

جو روٹ محمد یوسف کے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز کا 15 سالہ ریکارڈ توڑنے میں ناکام رہے

انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان جو روٹ قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کا کیلنڈر ایئر میں زیادہ ٹیسٹ رنز سکور کرنے کا 15 سالہ ریکارڈ توڑنے میں ناکام رہے ۔ انگلش کپتان جنہیں میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا ... مزید

انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کا بدترین اعزاز اپنے نام کرلیا

منگل 28 دسمبر 2021 11:35

انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کا بدترین اعزاز اپنے نام کرلیا

ایشز سیریز میں انگلینڈ کی بدترین پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔ انگلینڈ ٹیم نے اس دوران ایک بدترین اعزاز بھی اپنے نام کرلیا ہے۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق ایک سال کے دوران ٹیسٹ میچز میں ... مزید

مزید دیکھئے - Load More