Cricket South Africa News (page 128)

کرکٹ ، سائوتھ افریقہ کی خبریں

News about South Africa Cricket team, get full coverage of South Africa team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of South Africa Cricket team.

جنو بی افریقی فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین فلو میں مبتلا ہو گئے

جمعرات فروری 13:37

جنو بی افریقی فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین فلو میں مبتلا ہو گئے

جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین فلو میں مبتلا ہونے کے باعث گزشتہ روز ٹریننگ نہیں کر سکے ہیں تاہم امید کی جا رہی ہے کہ و ہ بھارت کے خلاف اتوار کو میلبورن میں شیڈول میچ سے قبل فٹ ہو جائیں گے ۔ ٹیم منیجر ... مزید

ورلڈ کپ 2015ء :قومی باؤلرز میگا ایونٹ کا تیسرا خطر ناک ترین اٹیک قرار

منگل فروری 15:08

ورلڈ کپ 2015ء :قومی باؤلرز میگا ایونٹ کا تیسرا خطر ناک ترین اٹیک قرار

شائقین کرکٹ نے قومی باؤلرز کو ورلڈ کپ کا تیسرا خطر ناک ترین اٹیک قرار دیدیا ہے ۔ ایک کرکٹ ویب سائٹ کی جانب سے کر وائے گئے سروے میں شائقین سے سوال کیا گیا کہ ان کے خلاف اس ورلڈ کپ کا سب سے زیادہ خطر ناک ... مزید

زمبابوے کی ٹیم ورلڈ کپ میں اپ سیٹ کر سکتی ہے اے بی ڈیویلیئرز ،اپنی ..

اتوار فروری 20:12

زمبابوے کی ٹیم ورلڈ کپ میں اپ سیٹ کر سکتی ہے اے بی ڈیویلیئرز ،اپنی ٹیم کی کارکردگی سے خوش ہوں  ایک اچھے گیم کے بعد میچ جیتے  میڈیا سے گفتگو

جنوبی افریقہ کے خلاف لڑکر ہارنے والی زمبابوے کے بارے میں جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈیویلیئرز نے پیشگوئی کی ہے کہ وہ ورلڈ کپ میں اپ سیٹ کریں گے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈویلیئرز نے کہا کہ وہ اپنی ... مزید

پی سی بی نے عمر اکمل کے مشکوک آؤٹ پر اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

اتوار فروری 19:32

پی سی بی نے عمر اکمل کے مشکوک آؤٹ پر اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں پاک بھارت میچ کے دوران پاکستانی بلے باز عمر اکمل کے متنازعہ آﺅٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے تھرڈ امپائر کے فیصلے کے خلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے ... مزید

آئی سی سی ورلڈکپ ، ڈومنی اور ملر کی شاندارسنچریوں کی بدولت جنوبی افریقہ ..

اتوار فروری 15:28

آئی سی سی ورلڈکپ ، ڈومنی اور ملر کی شاندارسنچریوں کی بدولت جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 62 رنزسے ہرادیا

11ویں آئی سی سی ورلڈکپ میں ڈومنی اور ملر کی شاندارسنچریوں کی بدولت جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 62 رنزسے ہرادیا،جنوبی افریقہ نے مقررہ50اوورزمیں 4وکٹوں کے نقصان پر339رنزبنائے، ڈیوڈ ملر128 اور جین پال ڈومنی ... مزید

ورلڈ کپ 2015ء :جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 62سے مات دیدی

اتوار فروری 13:57

ورلڈ کپ 2015ء :جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 62سے مات دیدی

ورلڈ کپ 2015ء کے تیسرے میچ میں جنو بی افریقہ نے زمبابوے کو 62رنز سے شکست دیدی ہے ۔ سیڈن پارک ، ہیملٹن میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور ایک موقع پر 83کے مجموعی سکور پر ... مزید

ورلڈ کپ 2015 ، ٹورنامنٹ میں 3 بلے بازوں کی حکمرانی ہو گی : وسیم اکرم

جمعرات فروری 21:07

ورلڈ کپ 2015 ، ٹورنامنٹ میں 3 بلے بازوں کی حکمرانی ہو گی : وسیم اکرم

پاکستان کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں تین بلے بازوں کی حکمرانی ہو گی۔میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ اے بی ڈی ویلیر ، ڈیوڈ وارنر اور گلین ... مزید

ورلڈکپ کے ہرلمحے کو احتیاط سے لے رہے ہیں: ڈوپلیسی

بدھ فروری 14:05

ورلڈکپ کے ہرلمحے کو احتیاط سے لے رہے ہیں: ڈوپلیسی

جنوبی افریقا کے بیٹسمین ڈوپلیسی نے کہاکہ ان کی ٹیم ورلڈکپ کے ابتدائی میچ کے بعد آہستہ آہستہ اپنی اپنی طاقت حاصل کرلے گی۔ جنوبی افریقااپناآخری وار م اپ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف آج کھیل رہاہے۔ ڈوپلیسی ... مزید

وار م اپ میچ ، پروٹیز بلے باز کیوی باؤلرز کے آگے بے بس

بدھ فروری 11:54

وار م اپ میچ ، پروٹیز بلے باز کیوی باؤلرز کے آگے بے بس

ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے جنو بی افریقہ کیخلاف 134سے کامیابی سمیٹ لی ہے ۔ ہیگلے اوول گراؤنڈر کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے اس وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے مقررہ ... مزید

ورلڈکپ میں ایک ایک رنزاوروکٹ کے لیے جان کی بازی لگادیں گے،اے بی ڈی ولیئرز

جمعہ فروری 16:41

ورلڈکپ میں ایک ایک رنزاوروکٹ کے لیے جان کی بازی لگادیں گے،اے بی ڈی ولیئرز

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان اے بی ڈی ولیئرز نے کہاہے کہ ان کی ٹیم ورلڈ کپ میں سر دھڑ کی بازی لگانے کے لیے تیارہے۔اے بی ڈی ولیئرز نے کہا کہ ٹیم مکمل طورپر تیار ہے ،پوری ٹیم مکمل یک جہتی کے ساتھ اورفارم ... مزید

مائیکل ہسی ورلڈ کپ کے دوران جنوبی افریقہ کے مشیر بن گئے

جمعہ فروری 14:33

مائیکل ہسی ورلڈ کپ کے دوران جنوبی افریقہ کے مشیر بن گئے

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ بلے باز مائیکل ہسی ورلڈ کپ کے دوران جنوبی افریقہ کے مشیر بنیں گے۔2013 میں ریٹائر ہونے والے ہسی آسٹریلیا کے بہترین ون ڈے کھلاڑی تصور کیے جاتے ہیں۔انہوں نے آسٹریلیا کی جانب سے ... مزید

ورلڈکپ مقابلوں میں ایک اننگزکے دوران زیادہ انفرادی سکوربنانے کااعزازجنوبی ..

بدھ فروری 13:02

ورلڈکپ مقابلوں میں ایک اننگزکے دوران زیادہ انفرادی سکوربنانے کااعزازجنوبی افریقہ کے گیری کرسٹن کے پاس

ورلڈکپ مقابلوں میں ایک اننگزکے دوران زیادہ سے زیادہ انفرادی سکوربنانے کااعزازجنوبی افریقہ کے گیری کرسٹن کے پاس ہے۔ انہوں نے 16 فروری1996ء کوراولپنڈی میں یوای ای کے خلاف188رنزبنائے اورناٹ آوٴٹ رہے۔دوسرے ... مزید

Records 1525 To 1536 (Total 1544 Records)