Cricket South Africa News (page 51)

کرکٹ ، سائوتھ افریقہ کی خبریں

News about South Africa Cricket team, get full coverage of South Africa team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of South Africa Cricket team.

بارہواں آئی سی سی ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو اہم میچ میں کل جنوبی افریقہ ..

ہفتہ جون 16:01

بارہواں آئی سی سی ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو اہم میچ میں کل جنوبی افریقہ کا چیلنج درپیش ہو گا،

بارہویں آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم اپنا چھٹا اور اہم میچ کل اتوار کو جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گی، میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر 2:30 بجے شروع ہو گا، دونوں ٹیموں ... مزید

جمعہ جون 12:23

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں اپنے چھٹے میچ کیلئے تیاریوں میں مصرف ہے،

بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم اپنا چھٹا میچ پرسوں اتوار کو جنوبی افریقہ کے خلاف لندن میں کھیلے گی جس کی تیاری کے لئے پاکستان ٹیم بھرپور ٹریننگ میں مصروف ہے۔ گرین ... مزید

برطانیہ سے قومی کرکٹ ٹیم سے متعلق بالآخر کوئی مثبت خبر

جمعرات جون 23:33

برطانیہ سے قومی کرکٹ ٹیم سے متعلق بالآخر کوئی مثبت خبر

برطانیہ سے قومی کرکٹ ٹیم سے متعلق بالآخر کوئی مثبت خبر، پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف اتوار کو شیڈول میچ کی تیاری شروع کردی، اختلافات کی خبروں کے برعکس پریکٹس سیشن کے دوران کھلاڑی مل جل کر پریکٹس ... مزید

عالمی کپ کے مقابلوں میں جنوبی افریقہ کو پاکستان پر سبقت حاصل

جمعرات جون 15:57

عالمی کپ کے مقابلوں میں جنوبی افریقہ کو پاکستان پر سبقت حاصل

جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کا چار بار مختلف ورلڈ کپ میچز میں آمنا سامنا ہوا لیکن اسے میں بھی جنوبی افریقہ کی ٹیم کو سبقت حاصل رہی۔ دونوں ٹیموں کے مابین ورلڈ کپ کے ہونے والے چار میچز میں ... مزید

جمعرات جون 15:57

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان اب تک 78 ون ڈے میچز کھیلے گئے جس میں سے پاکستان کی ٹیم نے 27 میں فتح حاصل کی اور 50 میں شکست ہوئی ، ایک میچ کا نتیجہ نہیں نکل سکا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین دنیا کے مختلف ممالک میں اب تک ہونے والے ون ڈے میچز میں جیت کے حوالے سے جنوبی افریقہ کی ٹیم کا پلڑا بھاری ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین اب تک مجموعی طور پر 78 ون ڈے میچز ... مزید

سرفراز احمد کی کپتانی میں کھیلے جانے والے میچز میں پاکستان اور جنوبی ..

جمعرات جون 15:57

سرفراز احمد کی کپتانی میں کھیلے جانے والے میچز میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کا پلڑا برابر رہا

جنوبی افریقہ اور پاکستان کے مابین ہونے والے ون ڈے میچز میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں کھیلے جانے والے میچز میں دونوں ٹیموں کا پلڑا برابر رہا۔ سرفراز احمد نے جنوبی افریقہ کے خلاف چار ... مزید

جمعرات جون 11:54

واں آئی سی سی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو اہم میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے دی، کیوی ٹیم چوتھی فتح کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہو گئی

بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو اہم میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر چوتھی کامیابی حاصل کرلی، اس فتح کے ساتھ ہی کیویز نے پوائنٹس ٹیبل پر دوبارہ ٹاپ پوزیشن ... مزید

ورلڈکپ کا سب سے سنسنی خیز مقابلہ، پاکستان کیلئے بری خبر، نیوزی لینڈ ..

بدھ جون 23:56

ورلڈکپ کا سب سے سنسنی خیز مقابلہ، پاکستان کیلئے بری خبر، نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

ورلڈ کپ 2019ءکے پچیسویں میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 4وکٹوں سے شکست دیدی ،شکست کے بعد پروٹیز کا ورلڈ کپ میں سفر ختم ہوگیا ہے ۔ جبکہ نیوزی لینڈ کی فتح کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات بھی پہلے سے مزید کم ہوگئے ہیں۔ ... مزید

افغانستان کے بعد ایک اور ٹیم ورلڈکپ کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی

بدھ جون 23:35

افغانستان کے بعد ایک اور ٹیم ورلڈکپ کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی

افغانستان کے بعد ایک اور ٹیم ورلڈکپ کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی، جنوبی افریقہ کی ٹیم کے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات معدوم ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان ... مزید

کم بیک کا آخری موقع، جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں 2 بڑی ..

بدھ جون 20:41

کم بیک کا آخری موقع، جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں 2 بڑی تبدیلیوں پر غور

کم بیک کا آخری موقع، جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں 2 بڑی تبدیلیوں پر غور، ممکنہ طور پر شعیب ملک اور عماد وسیم کو ڈراپ کر دیا جائے گا، جبکہ حارث سہیل اور محمد آصف کی شمولیت کا امکان۔ تفصیلات ... مزید

ورلڈ کپ،جنوبی افریقہ کا نیوزی لینڈ کو کامیابی کیلئے 242رنز کا ہدف

بدھ جون 19:35

ورلڈ کپ،جنوبی افریقہ کا نیوزی لینڈ کو کامیابی کیلئے 242رنز کا ہدف

ورلڈ کپ 2019ءکے پچیسویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 242رنز کا ہدف دیدیاہے ۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ،گراﺅنڈ گیلا ہونے کی وجہ سے میچ ڈیڑھ گھنٹے ... مزید

ورلڈ کپ2019ء،آج کے میچ سے پاکستان کا کیا تعلق ہے؟ جانئے

بدھ جون 15:59

ورلڈ کپ2019ء،آج کے میچ سے پاکستان کا کیا تعلق ہے؟ جانئے

ورلڈ کپ 2019ءکے 25ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے باﺅلنگ کرنےکا فیصلہ کیا ہے،بار ش کے باعث میچ کو49،49اوورز تک محدود کردیا گیا ہے ۔ اگر جنوبی افریقہ کو آج کے میچ میں بھی شکست ... مزید

Records 601 To 612 (Total 2098 Records)