Cricket South Africa News (page 97)

کرکٹ ، سائوتھ افریقہ کی خبریں

News about South Africa Cricket team, get full coverage of South Africa team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of South Africa Cricket team.

بھارتی سپنرز سے نمٹنے کا گر جانتے ہیں ، جین پال ڈومینی

پیر نومبر 14:41

بھارتی سپنرز سے نمٹنے کا گر جانتے ہیں ، جین پال ڈومینی

جنوبی افریقی بیٹسمین جین پال ڈومینی نے یقین ظاہر کیا ہے کہ ان کی ٹیم ناگ پور میں تیسرے ٹیسٹ کے دوران بھارتی سپنرز سے بہتر انداز میں نمٹنے کیلئے تیار ہیں ۔ انہوں نے گزشتہ روز بتایا کہ کھلاڑی اپنی کارکردگی ... مزید

جنوبی افریقہ کے گیری کرسٹن ، پاکستان کے احمد شہزاد آج اپنی سالگرہ منا ..

پیر نومبر 14:29

جنوبی افریقہ کے گیری کرسٹن ، پاکستان کے احمد شہزاد آج اپنی سالگرہ منا رہے ہیں

23 نومبر کے دن دنیائے کرکٹ کے کئی نامور سٹار پیدا ہوئے جن میں جنوبی افریقہ کے بہترین اوپنر گیری کرسٹن کے علاوہ آسٹریلیا کے فاسٹ باولر ، اپنی مونچھوں کی وجہ سے مشہور آسٹریلیا کے مرو ہیوزاور پاکستان ... مزید

بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین تیسرا ٹیسٹ پرسوں سے ناگپور میں شروع ..

پیر نومبر 13:39

بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین تیسرا ٹیسٹ پرسوں سے ناگپور میں شروع ہوگا‘ بھارت کو 1-0کی برتری حاصل

بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ  بدھ کو ناگپور میں شروع ہوگا‘ سیریز میں میزبان بھارت کو 1-0کی برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور جنوبی افریقہ ... مزید

ہفتہ نومبر 13:06

انگلش کرکٹ بورڈ نے دورہ جنوبی افریقہ کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ شیڈول دورہ جنوبی افریقہ کیلئے انگلینڈ کے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ سلیکٹرز نے نک کامپٹن، گیری بیلنس، کرس ووکس اور مارک فوٹیٹ کو ان کی ... مزید

بنگلور : اے بی ڈیویلیئرز کا 100 واں ٹیسٹ بارش کی نذر ہوگیا

جمعرات نومبر 16:36

بنگلور : اے بی ڈیویلیئرز کا 100 واں ٹیسٹ بارش کی نذر ہوگیا

بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان بنگلور میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چار دن بارش کی نذر ہو گئے اور اسے پانچویں دن بغیر کسی نتیجے کے ختم کر دیا گیا ۔ بھارت کی کرکٹ تاریخ میں شاید یہ پہلا موقع ... مزید

جمعرات نومبر 14:57

برطانوی فاسٹ باولر سٹیون فن ، مارک ووڈ جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سے باہر

انگلینڈ کے فاسٹ بالرز سٹیون فن اور مارک ووڈ جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انجری کے باعث ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں زخمی ہونے والے بین سٹوکس سکواڈ ... مزید

ہارون لوگارٹ کا آئی سی سی کے آمدنی فارمولے میں تبدیلی کا مطالبہ

جمعرات نومبر 13:16

ہارون لوگارٹ کا آئی سی سی کے آمدنی فارمولے میں تبدیلی کا مطالبہ

آئی سی سی کے آمدنی کو تقسیم کرنے کے فارمولے کی تبدیلی کیلئے آواز بلند ہونے لگی۔ کرکٹ جنوبی افریقہ کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ نے امید ظاہر کی ہے کہ کرکٹ کا عالمی نگران ادارہ اپنے ریونیو شیئرنگ ماڈل ... مزید

جنوبی افریقہ کے خلاف آخری دو ٹیسٹ میچز ، ویرات کوہلی کپتان برقرار

جمعرات نومبر 13:16

جنوبی افریقہ کے خلاف آخری دو ٹیسٹ میچز ، ویرات کوہلی کپتان برقرار

بھارت نے جنوبی افریقہ کے خلاف آخری دو ٹیسٹ میچز کیلئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پہلے دو ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم ہی تیسرے اور چوتھے ٹیسٹ میں میدان میں اترے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ... مزید

ہارون لوگارٹ کا آئی سی سی کے آمدنی فارمولے میں تبدیلی کا مطالبہ

بدھ نومبر 15:35

ہارون لوگارٹ کا آئی سی سی کے آمدنی فارمولے میں تبدیلی کا مطالبہ

آئی سی سی کے آمدنی کو تقسیم کرنے کے فارمولے کی تبدیلی کیلئے آواز بلند ہونے لگی ۔ کرکٹ جنوبی افریقہ کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ نے امید ظاہر کی ہے کہ کرکٹ کا عالمی نگران ادارہ اپنے ریونیو شیئرنگ ... مزید

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز بھی بارش ..

منگل نومبر 15:02

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز بھی بارش حائل ہوگئی

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان بنگلور میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا چوتھا دن بھی تیسرے اور دوسرے دن کی طرح بارش سے متاثر ہوا ہے۔بھارتی وقت کے مطابق امپائروں نے دن میں ایک بجے فیلڈ کا معائنہ ... مزید

منگل نومبر 12:07

ابھرتے ہوئے بھارتی نژاد جنوبی افریقی کرکٹر نواز خان کو قتل کردیا گیا

ابھرتے ہوئے بھارتی نژاد جنوبی افریقی کرکٹر نواز خان کو قتل کردیا گیا۔ نواز نے 2013 میں کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے سال کے بہترین کرکٹرکا ایوارڈ بھی جیتا تھا۔پولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے مقتول کے بہترین ... مزید

باصلاحیت بھارتی نژاد جنوبی افریقی مسلمان کرکٹر کا سر کاٹ دیا گیا

منگل نومبر 11:21

باصلاحیت بھارتی نژاد جنوبی افریقی مسلمان کرکٹر کا سر کاٹ دیا گیا

ابھرتے ہوئے بھارتی نژاد جنوبی افریقی کرکٹر نواز خان کو قتل کردیا گیا ہے ، نواز نے 2013ء میں کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے سال کے بہترین کرکٹرکا ایوارڈ بھی جیتا تھا ۔ جنوبی افریقی پولیس نے تحقیقات کا آغاز ... مزید

Records 1153 To 1164 (Total 1548 Records)