Football Spain News (page 5)

فٹبال ، سپین کی خبریں

News about Spain Football team, get full coverage of Spain team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Spain Football team.

سپین، بارسلونا کے ہاتھوں 12-0 کی بدترین شکست پر فٹبال کوچ اور کھلاڑی ..

بدھ اپریل 12:24

سپین، بارسلونا کے ہاتھوں 12-0 کی بدترین شکست پر فٹبال کوچ اور کھلاڑی گرفتار

تھرڈ ڈویژن کی ہسپانوی ٹیم ایلڈین کی بارسلونا کی بی ٹیم کے 12-0 کی بدترین شکست کے بعد پولیس نے میچ فکسنگ کے شبہ میں کوچ اور دو کھلاڑیوں کو گرفتار کر لیا ۔ایلڈین کے اٹلی سے تعلق رکھنے والے کوچ فلیپو ڈی ... مزید

یوئیفا چیمپئنز لیگ،بارسلونا نے فرسٹ لیگ میں 4-0 کے خسارے کے باوجود کوارٹرفائنل ..

جمعرات مارچ 16:11

یوئیفا چیمپئنز لیگ،بارسلونا نے فرسٹ لیگ میں 4-0 کے خسارے کے باوجود کوارٹرفائنل میں پہنچ کر نئی تاریخ رقم کر دی

بارسلونا کی ٹیم یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئی، بارسلونا فرسٹ لیگ میں 4-0 گولز کے خسارے کے باوجود ایونٹ کے کوارٹرفائنل میں جگہ بنانے والے دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے، فاتح ٹیم ... مزید

بارسلونا نے اسپینش کوپا ڈیل رے فٹ بال کپ فائنل میں پہنچنے کی پہلی رکاوٹ ..

جمعرات فروری 15:36

بارسلونا نے اسپینش کوپا ڈیل رے فٹ بال کپ فائنل میں پہنچنے کی پہلی رکاوٹ عبور کر لی، میسی اور سوریز نے گولز کئے

اسپینش کوپا ڈیل رے فٹ بال کپ سیمی فائنل فرسٹ لیگ میچ میں بارسلونا نے اٹلیٹکو میڈرڈ کو 2-1 گولز سے ہرا دیا، اس فتح کے ساتھ ہی بارسلونا نے فائنل میں پہنچنے کی پہلی رکاوٹ بھی عبور کر لی، فاتح ٹیم کی جانب ... مزید

ریال میڈرڈ کی فتوحات کو بریک لگ گئی

منگل جنوری 19:28

ریال میڈرڈ کی فتوحات کو بریک لگ گئی

اسپینش فٹ بال کلب ریال میڈرڈ کا ناقابل شکست رہنے کا سلسلہ تھم گیا۔ اسپینش لیگ لالیگا کے میچ میں سیویلا فٹ بال کلب نے رونالڈو کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ ریال میڈرڈ برتری حاصل ... مزید

ریال میڈرڈ فیفا کلب ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

جمعہ دسمبر 16:15

ریال میڈرڈ فیفا کلب ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ریال میڈرڈ فیفا کلب ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، میڈرڈ نے کلب امریکہ کو 2-0 گولز سے ہرا کر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔ اس کے ساتھ ہی میڈرڈ نے 36 میچز میں ناقابل شکست ریکارڈ بھی برقرار رکھا۔فیفا ... مزید

لیونل میسی کے سب سے مداح 6 سالہ افغان بچے کی خواہش بالآخر پوری ہوگئی

بدھ دسمبر 11:35

لیونل میسی کے سب سے مداح 6 سالہ افغان بچے کی خواہش بالآخر پوری ہوگئی

فٹبال کے عظیم کھلاڑی لیونیل میسی کے سب سے بڑے پرستان کی ان سے ملاقات کی خواہش پور ہوگئی ۔سوشل میڈیا پر وائرل شدہ ایک ویڈیو سے دنیا بھر میں مشہور ہونے والے 6 سالہ افغا ن بچے مرتضیٰ احمدی نے قطر کے دارالحکومت ... مزید

ریال میڈرڈ، بارسلونا سے بدستور ناقابل شکست،مقابلہ ایک ، ایک سے برابر ..

اتوار دسمبر 12:30

ریال میڈرڈ، بارسلونا سے بدستور ناقابل شکست،مقابلہ ایک ، ایک سے برابر رہا

اسپین کے فٹ بال کلب ریال میڈرڈ کے کپتان سرجیوریموس نے شاندار گول کے ذریعے لالیگا کے ایل کلاسیکو میچ میں بارسلونا سے میچ کو برابر کرکے 33 میچوں میں ناقابل شکست رہنے کو مزید طول دیدیا۔بارسلونا کے دومشہور ... مزید

ریال میڈرڈ نے کوپا ڈیل رے کپ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

ہفتہ دسمبر 16:21

ریال میڈرڈ نے کوپا ڈیل رے کپ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

ریال میڈرڈ نے کوپا ڈیل رے کپ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالیریال میڈرڈ نے کوپا ڈیل رے کپ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ کلچرل لیونیزا کو دو کے مقابلے میں تیرہ گول سے شکست دے دی۔میڈرڈ میں کھیلے ... مزید

سپر سٹار فٹبالر لیونل میسی دہائی کے بہترین کھلاڑی بن گئے

جمعرات نومبر 13:02

سپر سٹار فٹبالر لیونل میسی دہائی کے بہترین کھلاڑی بن گئے

سپر سٹار فٹبالر لیونل میسی دس سال کے بہترین کھلاڑی بن گئے۔ ووٹنگ میں رونالڈو دوسرے نمبر پر رہے ۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں فٹبال کا کھیل صرف دیکھنے میں جوشیلا نہیں بلکہ اس کے اسٹار کھلاڑیوں کی ... مزید

بارسلوناسٹرائیکر نیمار کی ٹرانسفر فیس میں گھپلوں کا انکشاف،سپین کی ..

بدھ نومبر 18:54

بارسلوناسٹرائیکر نیمار کی ٹرانسفر فیس میں گھپلوں کا انکشاف،سپین کی ہائی کورٹ کا فٹبالر پر کرپشن چارج لگانیکا عندیہ

بارسلونا کے اسٹرائیکر نیمار کی ٹرانسفر فیس میں گھپلوں کا انکشاف ہونے کے بعد اسپین کی ہائی کورٹ نے فٹ بالر پر کرپشن کا چارج لگانے کا عندیہ دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق برازیل کے انوسٹمنٹ گروپ نے اسپین ... مزید

ٹرانسفر فیس میں گھپلوں کا انکشاف،سپین ہائیکورٹ میں بارسلونا سٹرائیکر ..

بدھ نومبر 18:08

ٹرانسفر فیس میں گھپلوں کا انکشاف،سپین ہائیکورٹ میں بارسلونا سٹرائیکر نیمار پر کرپشن چارج لگنے کا خطرہ

بارسلونا کے اسٹرائیکر نیمار کی ٹرانسفر فیس میں گھپلوں کا انکشاف ہونے کے بعد اسپین کی ہائی کورٹ نے فٹ بالر پر کرپشن کا چارج لگانے کا عندیہ دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق برازیل کے انوسٹمنٹ گروپ نے اسپین ... مزید

سٹار فٹبالر لیونل میسی نے بارسلونا کیلئے 592ویں میچ میں 500 گولز مکمل ..

پیر نومبر 16:25

سٹار فٹبالر لیونل میسی نے بارسلونا کیلئے 592ویں میچ میں 500 گولز مکمل کر لئے

ارجنٹینا اور ہسپانوی کلب بارسلونا کے عالمی شہرت یافتہ سپر اسٹار لیونل میسی نے اپنی ٹیم کو سیویلا کے خلاف فتح سے ہمکنار کرانے کے ساتھ ساتھ بارسلونا کیلئے 500 گول اسکور کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔29سالہ ... مزید

Records 49 To 60 (Total 163 Records)