Football Spain News (page 7)

فٹبال ، سپین کی خبریں

News about Spain Football team, get full coverage of Spain team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Spain Football team.

زین الدین زیدان ریال میڈرڈ کے کوچ بن گئے

منگل جنوری 11:51

زین الدین زیدان ریال میڈرڈ کے کوچ بن گئے

شہرہ آفاق فٹ بالر زین الدین زیدان ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ کے کوچ بن گئے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق کلب کے بورڈ کے اجلاس کے بعد 55 سالہ ہسپانوی کوچ رافیل بینٹیز کو برطرف کر دیا گیا جو نومبر میں روایتی حریف ... مزید

پیر جنوری 12:40

اٹلیٹٰکو میڈرڈ نے لیوانٹے کو دوستانہ میچ میں شکست دے دی

سپین میں ہونے والے فٹبال میچ میں اٹلیٹکو میڈرڈ نے لیوانٹے کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا۔ سپین میں کھیلے گئے فٹبال میچ میں اٹلیٹکو میڈرڈ اور لیوانٹے کی ٹیمیں میدان میں اتریں۔ دونوں ٹیموں ... مزید

اٹلیٹٰکو میڈرڈ نے لیوانٹے کو دوستانہ میچ میں شکست دے دی

اتوار جنوری 16:30

اٹلیٹٰکو میڈرڈ نے لیوانٹے کو دوستانہ میچ میں شکست دے دی

سپین میں ہونے والے فٹبال میچ میں اٹلیٹکو میڈرڈ نے لیوانٹے کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا۔ سپین میں کھیلے گئے فٹبال میچ میں اٹلیٹکو میڈرڈ اور لیوانٹے کی ٹیمیں میدان میں اتریں۔ دونوں ٹیموں ... مزید

بارسلونا فارورڈ لائنل میسی نے کلب کی جانب سے اپنے 500ویں میچ میں گول ..

جمعرات دسمبر 17:10

بارسلونا فارورڈ لائنل میسی نے کلب کی جانب سے اپنے 500ویں میچ میں گول سکورکیا

اسپین فٹبال لیگ لا لیگا میں بارسلونا نے ریال بیٹس کوچارصفرسے شکست دے کرلیگ میں برتری برقراررکھی۔ ارجنٹائن کے فارورڈ لائنل میسی نے کلب کی جانب سے اپنے پانچ سوویں میچ میں گول اسکورکیا۔نوکیمپ پرکھیلے ... مزید

ریال میڈرڈ فارورڈ کرسٹیانو رونالڈو کبھی کلب کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے ..

جمعرات دسمبر 16:02

ریال میڈرڈ فارورڈ کرسٹیانو رونالڈو کبھی کلب کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے ، ایجنٹ

پرتگالی فٹبالر اور رئیل میڈرڈ کے فارورڈ کرسٹیانو رونالڈو کبھی بھی اپنے کلب کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے اور اسی کلب سے ریٹائر ہونگے ۔ 30 سالہ سٹار فٹ بالر کے ایجنٹ جارج مینڈ س کا کہنا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈ ... مزید

شہرہ آفاق فٹبالر لائنل میسی آج بارسلونا کی طرف سے 500واں میچ کھیلیں گے

بدھ دسمبر 15:41

شہرہ آفاق فٹبالر لائنل میسی آج بارسلونا کی طرف سے 500واں میچ کھیلیں گے

ارجنٹائن فٹ بال ٹیم کے کپتان لائنل میسی آج سپینش کلب بارسلونا کی طرف سے اپنا 500 واں میچ کھیلیں گے ، لالیگا میں آج رئیل بیٹس کیخلاف میدان میں اترتے ہی وہ بارسلونا کی طرف سے 500 میچز کھیلنے والے چھٹے ... مزید

برطانوی فٹبال کلب مانچسٹرسٹی سے رابطے میں ہوں ، نیمارجونیئر

منگل دسمبر 16:14

برطانوی فٹبال کلب مانچسٹرسٹی سے رابطے میں ہوں ، نیمارجونیئر

برازیلین سٹار فٹ بالر نیمارجونیئر نے انگلش کلب مانچسٹرسٹی سے رابطوں کی تصدیق کردی ہے ۔ گزشتہ روز بارسلونا ایئرپورٹ پر صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے نیمار جونیئر کا کہنا تھا کہ یہ حقیقت ہے ... مزید

مشہور فٹبال کلب ریال میڈرڈ کی کوپا ڈیل رے ٹورنامنٹ میں شرکت کی درخواست ..

منگل دسمبر 14:02

مشہور فٹبال کلب ریال میڈرڈ کی کوپا ڈیل رے ٹورنامنٹ میں شرکت کی درخواست مسترد

سپین کی عدالت نے مشہور فٹ بال کلب ریال میڈرڈ کی کوپا ڈیل رے ٹورنامنٹ میں شرکت کی درخواست مسترد کردی ہے ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سپین کی کھیلوں کی عدالت نے کلب کی درخواست کو ہر پہلو سے جانچنے کے بعد ... مزید

شہرہ آفاق فٹبالر لیونل میسی نئے تنازع کا شکار ہوگئے

منگل دسمبر 13:44

شہرہ آفاق فٹبالر لیونل میسی نئے تنازع کا شکار ہوگئے

بارسلونا کے سٹار کھلاڑی لیونل میسی نئے تنازع میں پھنس گئے ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 28 سالہ میسی کلب ورلڈ کپ میں فتح کے بعد ساتھی کھلاڑیوں کیساتھ جاپان کے ناریٹا ایئر پورٹ پر پہنچے تو ریور پلیٹ ... مزید

بارسلونا نے فیفا کلب ورلڈ کپ ٹائٹل جیت لیا

پیر دسمبر 14:50

بارسلونا نے فیفا کلب ورلڈ کپ ٹائٹل جیت لیا

سپین کی فٹبال کلب بارسلونا نے فیفا کلب ورلڈ کپ ٹائٹل جیت لیا ہے۔ فائنل میں بارسلونا نے ارجنٹائن کے کلب ریور پلیٹ کو 3.0 سے شکست دی۔ فائنل میچ جاپان کے شہر یوکو ہاما میں کھیلا گیا۔ اس میچ میں ارجنٹائن ... مزید

شہرہ آفاق فٹ بالر لیونل میسی کلب ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے باہر ہوگئے

جمعرات دسمبر 14:19

شہرہ آفاق فٹ بالر لیونل میسی کلب ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے باہر ہوگئے

شہرہ آفاق فٹ بالر لیونل میسی کلب ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے باہر ہوگئے ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیونل میسی کلب ورلڈ کپ میں گوانگ ژو ایور گرینیڈ سے شیڈول مقابلے کی تیاریوں کے دوران گردے کی تکلیف ... مزید

سزا یافتہ کھلاڑی کھلانے پر ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ سپینش کپ سے ..

ہفتہ دسمبر 15:38

سزا یافتہ کھلاڑی کھلانے پر ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ سپینش کپ سے معطل

مشہور زمانہ ہسپانوی فٹ بال کلب ریال میڈرڈ کو سزایافتہ کھلاڑی میدان پر اتارنے کے پاداش میں جرمانے کے ساتھ ساتھ سپینش کپ یا کوپا ڈیل رے کے مقابلوں سے باہر کردیا گیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریال ... مزید

Records 73 To 84 (Total 141 Records)