Football Spain News (page 9)

فٹبال ، سپین کی خبریں

News about Spain Football team, get full coverage of Spain team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Spain Football team.

ملازم نے گلوکارہ شکیرا اور فٹبالر جیراڈ پیکے کو خفیہ ویڈیو عام کرنیکی ..

جمعرات نومبر 15:23

ملازم نے گلوکارہ شکیرا اور فٹبالر جیراڈ پیکے کو خفیہ ویڈیو عام کرنیکی دھمکی دیدی

سپین کے معروف فٹ بالرجیراڈ پیکے اور ان کی بیگم مشہور گلوکارہ شکیرا کے سابق ملازم نے بھاری رقم ادا نہیں کرنے کی صورت میں ان کی خفیہ ویڈیو ٹیپ کو عام کرنے کی دھکمی دے دی ۔ ایک برطانوی ویب سائٹ کے مطابق ... مزید

سپین کے محکمہ ٹیکس کا فٹبال سٹار لیونیل میسی کو 22 ماہ کی سزا کا دینے ..

جمعہ اکتوبر 16:48

سپین کے محکمہ ٹیکس کا فٹبال سٹار لیونیل میسی کو 22 ماہ کی سزا کا دینے کا مطالبہ

بارسلونا فٹ بال کلب کے کھلاڑی لیونیل میسی کو اسپین کے محکمہ ٹیکس کے ساتھ فراڈ کرنے کے جرم میں ساڑھے 22 ماہ کی جیل کا مطالبہ کر دیا گیا ہے۔ یہ مطالبہ محکمہ ٹیکس کے سرکاری وکیل نے بارسلونا کے نواحی گاؤں ... مزید

کھلاڑیوں کی شکایت ، سپیشن فٹبال کلب ریال میڈرڈ کے ڈاکٹر جیوس اولمو ..

جمعرات اکتوبر 15:34

کھلاڑیوں کی شکایت ، سپیشن فٹبال کلب ریال میڈرڈ کے ڈاکٹر جیوس اولمو فارغ

سپین کے فٹ بال کلب رئیل میڈرڈ کے ٹیم ڈاکٹر جیوس اولمو کو کھلاڑیوں کی شکایت پر ٹیم سے باہر کردیا ہے ۔ گزشتہ روز ریال میڈرڈ کے کپتان سرجیو راموس نے ٹریننگ سیشن کے دوران تمام کھلاڑیوں سے ڈاکٹر کے بارے ... مزید

کرسٹیانو رونالڈو ریال میڈرڈ کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ..

ہفتہ اکتوبر 21:44

کرسٹیانو رونالڈو ریال میڈرڈ کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے

معروف فٹبالر کرسچیانو رونالڈو ریال میڈرڈ کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پرتگال کے سپر سٹار فٹبالر کرسچیانو رونالڈو دنیا کے سب سے معروف فٹبال کلب ریال میڈرڈ ... مزید

میسی پر سپین میں ٹیکس فراڈ کا مقدمہ چلے گا ‘مقدمے کے آغاز کیلئے کوئی ..

جمعہ اکتوبر 12:16

میسی پر سپین میں ٹیکس فراڈ کا مقدمہ چلے گا ‘مقدمے کے آغاز کیلئے کوئی تاریخ مقرر نہیں کی گئی

ہسپانوی کلب بارسلونا کے لیے فٹبال کھیلنے والے ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لائنل میسی پر ٹیکس کی ادائیگی میں دھوکہ دہی کے تین الزامات کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مقدمے ... مزید

چیمپئنز لیگ فٹبال: بارسلونا نے دلچسب مقابلے میں بائر لیورکسن کے خلاف ..

بدھ ستمبر 11:09

چیمپئنز لیگ فٹبال: بارسلونا نے دلچسب مقابلے میں بائر لیورکسن کے خلاف فتح حاصل کرلی

چیمپئنز لیگ فٹبال میں ہونے والے میچ میں بارسلونا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بائر لیورکسن کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے شکست دیدی ۔ چیمپئنز لیگ فٹبال کے میچ میں بارسلونا اوربائر لیورکسن کی ٹیموں میں ... مزید

باسلونا کے فٹبال سٹار لیونل میسی گھٹنے کی چوٹ کے باعث سات سے آٹھ ہفتوں ..

اتوار ستمبر 12:44

باسلونا کے فٹبال سٹار لیونل میسی گھٹنے کی چوٹ کے باعث سات سے آٹھ ہفتوں کے لیے کھیل سے دور

ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال کھلاڑی لیونل میسی گھٹنے کی چوٹ کے باعث سات سے آٹھ ہفتوں کے لیے کھیل سے دور رہیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سپینش فٹبال لیگ لا لیگا کے میچ میں لاس پالماس کے خلاف بارسیلونا ... مزید

لالیگا فٹبال ، بارسلونا کو اوسط درجے کے کلب سے بدترین شکست

جمعرات ستمبر 20:32

لالیگا فٹبال ، بارسلونا کو اوسط درجے کے کلب سے بدترین شکست

مشہور ہسپانوی کلب بارسلونا کو لا لیگا میں اوسط درجے کے کلب سیلٹا ویگا کے ہاتھوں بدترین اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے ساتھ ہی چیمپیئن ٹیم کا سیزن میں 100 فیصد ریکارڈ بھی اختتام پذیر ہوا ۔ سیلٹا ... مزید

چیمپئنز لیگ ، افتتاحی میچ میں چیلسی نے میکابی تل کو شکست دے دی

جمعرات ستمبر 11:21

چیمپئنز لیگ ، افتتاحی میچ میں چیلسی نے میکابی تل کو شکست دے دی

انگلش پریمئر لیگ میں ناکامیوں سے دوچار چیلسی نے چیمپئنز لیگ میں شاندار آٓغاز کرتے ہوئے میکابی تل ابیب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد چار گول سے شکست دی ۔ چیلسی نے چیمپئنز لیگ کے اپنے افتتاحی میچ میں میکابی ... مزید

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پیر ستمبر 12:58

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پرتگال اور ریال میڈرڈ کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے لالیگا میں اسپنیول کے خلاف پانچ گول داغ کر ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔عالمی شہرت یافتہ اسٹرائیکر اسپنیول کے خلاف میچ کے دوران ریال میڈرڈ ... مزید

مانچسٹر یونائیٹڈ کے گول کیپر ڈیوڈ ڈہیا کو سائن کرنیکی ہر ممکن کوشش ..

بدھ ستمبر 11:39

مانچسٹر یونائیٹڈ کے گول کیپر ڈیوڈ ڈہیا کو سائن کرنیکی ہر ممکن کوشش کی ، ریال میڈرڈ

ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ کا کہنا ہے کہ اس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کلب کے گول گیپر ڈیوڈ ڈہیا کو سائن کرنے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے پہلے سائن کرنے کی ہر ممکن کوشش کی ۔ اپنے ایک بیان میں ریال میڈرڈ کے ... مزید

نیمار جونیئر نے بارسلونا چھو ڑنے کی خبرو ں کی تردید کر دی

منگل ستمبر 13:53

نیمار جونیئر نے بارسلونا چھو ڑنے کی خبرو ں کی تردید کر دی

برازیل کے فٹ بالر نیمارجونیئر نے کہا ہے کہ میں بارسلونا کی ٹیم میں خوش ہوں۔ انہوں نے کہا یہاں کے مداح مجھ سے محبت کرتے ہیں اور مجھے کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں اورمیں کلب چھوڑنے کا سو چ بھی نہیں ... مزید

Records 97 To 108 (Total 149 Records)