Squash News in Urdu (page 2)

سکواش کی خبریں

Updated Squash News - Read latest Squash news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Australia, Austria, Bangladesh , Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Ireland, Italy, Japan, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Scotland , Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Squashers. Live news updates about the Squash happenings including full coverage.

عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے کیلئے سینئر کھلاڑیوں کو سخت تربیت ..

منگل جنوری 18:10

عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے کیلئے سینئر کھلاڑیوں کو سخت تربیت کی ضرورت ہے،قمر زمان

پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر قمر زمان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے کیلئے سینئر کھلاڑیوں کو سخت تربیت کی ضرورت ہے، ملک بھر سے نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے چاروں صوبوں میں اکیڈمیاں ... مزید

سینئر وزیر عاطف خان کا برٹش جونیئر اوپن سکواش چمپئن شپ میں پہلی ،تیسری ..

پیر جنوری 21:31

سینئر وزیر عاطف خان کا برٹش جونیئر اوپن سکواش چمپئن شپ میں پہلی ،تیسری پوزیشن لینے والے کھلاڑیوں میں 5 لاکھ روپے کے انعامی چیکس تقسیم

خیبر پختون خوا کے سینئر وزیر برائے کھیل و سیاحت عاطف خان نے برٹش جونئیر اوپن سکواش چمپیئن شپ میں پوزیشن لینے والے کھلاڑیوں کو 5 لاکھ روپے کے انعامی چیکس دئیے۔ برٹش اوپن چمپیئن شپ میں پہلی پوزیشن حاصل ... مزید

جمعرات جنوری 23:30

ال پاکستان سکواش چیمپئن شپ 13 جنوری سے پشاور میں شروع ہوگی

آل پاکستان خیبرپختونخوا مینز سکواش چیمپئن شپ تیرہ سے اٹھارہ جنوری تک پشاور کے پی اے ایف ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں منعقد ہورہی ہے جس کے لئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں اس سلسلے میں چیف آرگنائزر منور ... مزید

پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کی برمنگھم میں برٹش ..

جمعرات جنوری 19:40

پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کی برمنگھم میں برٹش جونئیراوپن اسکواش چیمپئن شپ میں شریک جونیئر اسکواش ٹیم سے ملاقات

پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے برمنگھم میں کھیلے جانے والی برٹش جونئیراوپن اسکواش چیمپئن شپ میں شریک جونیئر اسکواش ٹیم سے ملاقات کی، ائیر چیف جو کہ پاکستان ا سکواش فیڈریشن ... مزید

انتھک محنت کے بدولت ملک کا نام روشن کیا ، مزید انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹس ..

بدھ جنوری 13:52

انتھک محنت کے بدولت ملک کا نام روشن کیا ، مزید انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹس کی بھر پور تیاری کروں گا ، حمزہ خان

برٹش جونیئر اوپن سکواش میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیتنے والے حمزہ خان نے کہاہے کہ انتھک محنت کے بدولت ملک کا نام روشن کیا ، مزید انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹس کی بھر پور تیاری کروں گا ،ٹائٹل جیتنے میں کوچزنے ... مزید

آٹھ سال بعد برٹش جونیر سکواش چمپئن شپ انڈر 15کا ٹائٹل جتنے والے کھلاڑی ..

بدھ جنوری 13:52

آٹھ سال بعد برٹش جونیر سکواش چمپئن شپ انڈر 15کا ٹائٹل جتنے والے کھلاڑی حمزہ خان کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال

آٹھ سال بعد برٹش جونیر سکواش چمپئن شپ انڈر 15کا ٹائٹل جتنے والے کھلاڑی حمزہ خان کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ۔ بدھ کو سکوائش کے کھلاڑی اور آفیشلز نے حمزہ خان کا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ ... مزید

محمد حمزہ خان برٹش اوپن جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیتنے کے بعد وطن پہنچ ..

بدھ جنوری 12:47

محمد حمزہ خان برٹش اوپن جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیتنے کے بعد وطن پہنچ گئے

قومی کھلاڑی محمد حمزہ خان برٹش اوپن جونیئر سکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے کے بعد بدھ کو وطن پہنچ گئے۔ پاکستان نے 8 سال بعد برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ انڈر 15 کا ٹائٹل جیتا۔ سکواش کے کھلاڑی اور آفیشلز ... مزید

ایبٹ آباد سکواش کورٹ میں 9 سے 14 سال تک کی عمر کے بچوں اور بچیوں کیلئے ..

منگل جنوری 20:10

ایبٹ آباد سکواش کورٹ میں 9 سے 14 سال تک کی عمر کے بچوں اور بچیوں کیلئے سکواش کا تربیتی کیمپ شروع

ایبٹ آباد سکواش کورٹ میں 15 دسمبر سے 15 فروری تک 9 سال سے 14 سال تک کی عمر کے بچوں اور بچیوں کیلئے سکواش کا تربیتی کیمپ شروع کر دیا گیا ہے، کیمپ میں آج تک 10 بچیوں سمیت 80 بچے حصہ لے رہے ہیں اور انہیں مفت ... مزید

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی حمزہ خان کو برٹش جونیئر ..

منگل جنوری 19:48

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی حمزہ خان کو برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ انڈر 15جیتنے پر مبارکباد

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے سکواش کے کھلاڑی حمزہ خان کو برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ انڈر 15جیتنے پر مبارکباد دی ہے، منگل کے روزحمزہ خان کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا ... مزید

وزیراعلیٰ پنجاب کی برٹش جونیئر اوپن انڈر 15 سکوائش چمپئن شپ جیتنے پر ..

منگل جنوری 18:38

وزیراعلیٰ پنجاب کی برٹش جونیئر اوپن انڈر 15 سکوائش چمپئن شپ جیتنے پر حمزہ خان کو مبارکباد

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے برٹش جونیئر اوپن انڈر 15 سکوائش چمپئن شپ جیتنے پر حمزہ خان کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حمزہ خان نے 8 سال بعد پاکستان کیلئے ٹائٹل جیت کر ... مزید

قومی کھلاڑی محمد حمزہ خان برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ انڈر۔15 کا ..

منگل جنوری 17:13

قومی کھلاڑی محمد حمزہ خان برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ انڈر۔15 کا ٹائٹل جیتنے کے بعد کل وطن واپس پہنچیں گے

پاکستان کے قومی سکواش کھلاڑی محمد حمزہ خان برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ انڈر۔15 کا ٹائٹل جیتنے کے بعد کلبدھ کو وطن واپس پہنچیں گے۔ واضح رہے کہ حمزہ خان نے برطانیہ میں کھیلے گئے انڈر۔15 کے فائنل ... مزید

حمزہ خان نے انڈر15 برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی

منگل جنوری 13:29

حمزہ خان نے انڈر15 برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے نوجوان سکواش سٹار حمزہ خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ انڈر 15 کا ٹائٹل پاکستان کے نام کردیا۔ورلڈ سکواش فیڈریشن و برٹش سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام ... مزید

Records 13 To 24 (Total 927 Records)