Squash News in Urdu (page 24)

سکواش کی خبریں

Updated Squash News - Read latest Squash news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Australia, Austria, Bangladesh , Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Ireland, Italy, Japan, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Scotland , Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Squashers. Live news updates about the Squash happenings including full coverage.

جمعہ جون 16:55

رمضان سکواش چیمپئن شپ پنجاب سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگئی

رمضان سکواش چیمپئن شپ پنجاب سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگئی۔ ٹورنامنٹ میں پنجاب بھر سے 50 کھلاڑی سنیئر اور جونیئر کیٹگریز کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ جونیئر کیٹگریز میں انڈر 11، انڈر 13، انڈر 15 جبکہ سنیئر ... مزید

جمعہ جون 15:05

ایشین گیمز اور عالمی جونیئر سکواش چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری

پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین گیمز اور عالمی جونیئر سکواش چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی مرد و خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ مصحف علی سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ تربیتی کیمپ ... مزید

جمعرات جون 16:55

ْدوسری ایس اینڈ جی پی ایل رمضان سکواش چمپئن شپ 2018ء کل پنجاب سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگی

دوسری ایس اینڈ جی پی ایل رمضان سکواش چمپئن شپ 2018ء کل بروز کو پنجاب سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگی۔ سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کے سپورٹس سیل کے جنرل سیکرٹری اشرف ندیم کے مطابق پچھلے سال رمضان میں پہلے ... مزید

جمعرات جون 13:55

ایشین گیمز کیلئے قومی اسکواش ٹیم کا اعلان ہو گیا، چار رکنی مینز ٹیم کا اعلان ٹرائل میچز کے بعد کیا گیا

رواں سال اگست میں انڈونیشیا میں منعقد ہونیوالی ایشین گیمز میں شرکت کیلئے قومی اسکواش ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسکواش فیڈریشن نے پی ایس ایف انٹرنیشنل اسکواش سرکٹ ون میں ... مزید

جمعرات جون 13:55

کھلاڑیوں کی فٹنس اور ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے ،ْ ائیر مارشل شاہد علوی

پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ائیر مارشل شاہد اختر علوی نے واضح کیا ہے کہ فیڈریشن کھلاڑیوں کی فٹنس اور ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریگی ،ْ پاک فضائیہ کے سربراہ اسکواش کھیل کی ترقی کیلئے ... مزید

بدھ جون 15:49

پاکستان سکواش فیڈریشن کا اگست میں 20ہزار ڈالر ایونٹ کے شیڈول کا اعلان

پاکستان سکواش فیڈریشن نے رواں سال کراچی میں 20 ہزار ڈالر ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ایونٹ میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی انٹری عیدالفطر کے بعد شروع ہوجائے گی، اس ایونٹ میں پاکستان سمیت دنیا ... مزید

ہفتہ جون 11:48

پینانگ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ اور بورنیو جونیئر سکواش ٹورنامنٹ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان پرسوں کیا جائے گا

پاکستان سکواش فیڈریشن پینانگ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ اور بورنیو جونیئر سکواش ٹورنامنٹ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان پرسوں پیرکو کرے گی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر ... مزید

ہفتہ جون 11:48

ورلڈ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے

پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ مصحف علی سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ ... مزید

جمعہ مئی 13:27

سکواش کے سابق عالمی چمپئن شیر خان کی شیخ فاروق اقبال کو پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

سکواش کے سابق عالمی چمپئن شیر خان، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل مجاہد اللہ ترین،اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری رانا تنویر احمد اور راولپنڈی ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن کوچ مطاہر ... مزید

جمعرات مئی 12:05

سکواش کے سابق عالمی چمپئن جان شیر خان کی اولیمپئن محمد فضل کی وفات پر اظہار تعزیت۔

سکواش کے سابق عالمی چمپئن جان شیر خان اور اسلام آباد اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے صدر برگیڈیر سلطان ستی، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل مجاہد اللہ ترین نے اولیمپئن راجہ محمد فضل کی ... مزید

بدھ مئی 17:36

پی ایس ایف کا کراچی اور لاہور میں پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن (پی ایس ای) کے دو ایونٹس کے شیڈول کا اعلان

پاکستان سکواش فیڈریشن نے کراچی اور لاہور میں پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن کے دو ایونٹس کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ دونوں ایونٹس عید الفطر کے بعد کھیلے جائیں گے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ ... مزید

بدھ مئی 17:36

قومی ٹیم ورلڈ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئی13 جولائی کو بھارت روانہ ہوگی

قومی ٹیم ورلڈ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے 13 جولائی کو بھارت روانہ ہوگی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال کے مطابق ورلڈ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ 17 سے ... مزید

Records 277 To 288 (Total 821 Records)