Squash News in Urdu (page 3)

سکواش کی خبریں

Updated Squash News - Read latest Squash news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Australia, Austria, Bangladesh , Belarus, Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Ireland, Italy, Japan, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Saudi Arabia, Scotland , Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Squashers. Live news updates about the Squash happenings including full coverage.

جمعہ اپریل 16:11

پاک فضائیہ کا اسکواش کے عظیم کھلاڑی اعظم خان کو خراج عقیدت

اسکواش کے عظیم کھلاڑی اعظم خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک ڈاکیومنٹری فلم بنائی ہے،اعظم خان چند روز قبل لندن کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے تھے۔ اعظم خان کا ... مزید

زیر اعلی پنجاب کے مشیر برائے کھیل عمر فاروق ملک نے دنیا اسکواش میں کئی ..

پیر مارچ 22:03

زیر اعلی پنجاب کے مشیر برائے کھیل عمر فاروق ملک نے دنیا اسکواش میں کئی دہائیوں تک پاکستان کا نام روشن کرنے والے مایہ ناز کھلاڑی اعظم خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

وزیر اعلی پنجاب کے مشیر برائے کھیل عمر فاروق ملک نے دنیا اسکواش میں کئی دہائیوں تک پاکستان کا نام روشن کرنے والے مایہ ناز کھلاڑی اعظم خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی ... مزید

سابق برٹش اوپن اسکواش چمپئن اعظم خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

ہفتہ مارچ 22:56

سابق برٹش اوپن اسکواش چمپئن اعظم خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

پاکستان کے لیے 4 مرتبہ اسکواش کا برٹش اوپن جیتنے والے اعظم خان کورونا وائرس کے باعث لندن میں انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اعظم خان کے خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اعظم خان کا انتقال کورونا وائرس ... مزید

سکوائش کے عالمی چمپئن جہانگیر خان بھی کورونا وائرس کیخلاف آگاہی مہم ..

ہفتہ مارچ 19:33

سکوائش کے عالمی چمپئن جہانگیر خان بھی کورونا وائرس کیخلاف آگاہی مہم کیلئے میدان آگئے

سکوائش کے عالمی چمپئن جہانگیر خان بھی کورونا وائرس کے خلاف آگاہی مہم کے لئے میدان میں آگئے۔جہانگیر خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ مشکل کی اس گھڑی اور نازک صورتحال میں سب کو اپنا کردار ... مزید

پاکستان کے عظیم سابق اسکواش کھلاڑی لندن میں کرونا وائرس کا شکار ہو ..

ہفتہ مارچ 19:12

پاکستان کے عظیم سابق اسکواش کھلاڑی لندن میں کرونا وائرس کا شکار ہو کر جاں بحق ہوگئے

پاکستان کے عظیم سابق اسکواش کھلاڑی لندن میں کرونا وائرس کا شکار ہو کر جاں بحق ہوگئے، 4 مرتبہ برٹش اوپن اسکواش جیتنےوالےپاکستان کےاعظم خان کی عمر 95 برس تھی، حال ہی میں ان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ ... مزید

جمعرات مارچ 12:27

کورونا وائرس کے باعث کھیلوں کی سرگرمیاں معطل کرنا ملکی مفاد میں ہے، جان شیر خان

سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث کھیلوں کی سرگرمیاں معطل کرنا ملکی مفاد میں ہے۔ گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس تقریبا پوری ... مزید

آل پاکستان قومی گرلز سکواش چیمپئن شپ کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی ..

منگل مارچ 12:12

آل پاکستان قومی گرلز سکواش چیمپئن شپ کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کردی گئی

آل پاکستان قومی گرلز سکواش چیمپئن شپ کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کردی گئی۔ خیبر پختنوخوا سکواش ایسوسی ایشن کے صدر قمر زمان نے کہا کہ چیمپئن 18 سے 21 مارچ تک ایبٹ آباد میں کھیلی جانا تھی جس میں ملک ... مزید

عالمی وبائی بیماری کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں ..

منگل مارچ 12:11

عالمی وبائی بیماری کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں، قمر زمان

پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر قمر زمان نے کہا ہے کہ عالمی وبائی بیماری کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں تاہم کھلاڑیوں کو فٹنس برقرار رکھنے کیلئے ٹریننگ جاری ... مزید

سندھ اوپن پی ایس اے اسکواش ٹورنامنٹ کا ٹائٹل پاکستان کے سابق نمبر1 ناصر ..

جمعرات مارچ 17:47

سندھ اوپن پی ایس اے اسکواش ٹورنامنٹ کا ٹائٹل پاکستان کے سابق نمبر1 ناصر اقبال نے جیت لیا

سندھ رینجرز ا سکواش کمپلیکس نارتھ ناظم آباد میں کھیلے گئے سندھ اوپن پی ایس اے اسکواش ٹورنامنٹ کا ٹائٹل پاکستان کے سابق نمبر 1 ناصراقبال نے فائنل میں موجودہ ٹاپ سیڈ عماد فرید کو 20 منٹ میں اب سیٹ شکست ... مزید

منگل فروری 23:46

جی سی یو نیور سٹی نے یو ایس ایل اسکواش چیمپین شپ جیت لی

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہونے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام منعقدہ یونیورسٹی سپورٹس لیگ میں اسکواش مقابلے جیت لیے ، جبکہ یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے ٹینس میں پہلی پوزیشن حا صل کی ۔وائس ... مزید

سیٹلائیٹ ون سکواش ٹورنامنٹ 3 مارچ سے شروع ہو گا

بدھ فروری 15:26

سیٹلائیٹ ون سکواش ٹورنامنٹ 3 مارچ سے شروع ہو گا

سیٹلائیٹ ون سکواش ٹورنامنٹ 3 مارچ سے کراچی میں شروع ہو گا۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل گروپ کیپٹن طاہر سلطان نے بتایاکہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ٹورنامنٹ میں ملک بھر ... مزید

اتوار فروری 00:03

سی این ایس انٹرنینشل اسکواش چیمپیئن شپ ملائیشیا کے ایوان یووین نے جیت لیا

14 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس، کراچی میں منعقد ہوئی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق مصر، فرانس، ہانگ کانگ، کویت اور ملائشیا سے تعلق ... مزید

Records 25 To 36 (Total 961 Records)