Squash News in Urdu (page 49)

سکواش کی خبریں

Updated Squash News - Read latest Squash news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Argentina, Australia, Austria, Bangladesh , Belarus, Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , Finland, France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Iran, Ireland, Italy, Japan, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Palestine, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Saudi Arabia, Scotland , Serbia, Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Squashers. Live news updates about the Squash happenings including full coverage.

پاکستان میں سکواش کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، نوجوان کھلاڑی محنت ولگن ..

پیر جولائی 18:28

پاکستان میں سکواش کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، نوجوان کھلاڑی محنت ولگن سے کھیل کر سکواش کی دنیا میں پاکستان کا کھویا ہوا مقام حاصل کرسکتے ہیں، سابق ورلڈ چیمپیئن قمرزمان خان

پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر اور سابق ورلڈ چیمپیئن قمرزمان خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سکواش کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے نوجوان کھلاڑی محنت اور لگن سے کھیل کر سکواش کی دنیا میں پاکستان کا کھویا ... مزید

صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لئے کھیلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے ،ْجان شیر ..

جمعرات جولائی 12:25

صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لئے کھیلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے ،ْجان شیر خان

سابق عالمی چمپئن سکواش جان شیر خان نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لئے کھیلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے ،ْ کھیلوں کے ذریعے ہی نئی نوجوان نسل کو معاشرتی برائیوں اور منشات کی لعنت سے بچایا جا سکتا ... مزید

گزشتہ چار سال کے دوران سکیورٹی کی صورتحال میں بہتری اورموثر حکمت عملی

بدھ جولائی 13:35

گزشتہ چار سال کے دوران سکیورٹی کی صورتحال میں بہتری اورموثر حکمت عملی

پاکستان میں گزشتہ چار سالوں کے دوران سکیورٹی کی صورتحال نمایاں طور پر بہتر ہونے اورموثر حکمت عملی و منصوبہ بندی کی بدولت کھیلوں کے فروغ میں بہت مدد ملی، کھیلوں کے میدان دوبارہ آباد ہوئے اور قومی ... مزید

ایکٹرینا ماکارووا،الینا ویسنینا نے پہلی بار ومبلڈن ویمنز ڈبلز ٹائٹل ..

اتوار جولائی 21:01

ایکٹرینا ماکارووا،الینا ویسنینا نے پہلی بار ومبلڈن ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا،مینز ڈبلز فائنل میں لوکاس کوبوٹ،مارسیلو میلو کامیاب،گرلز سنگلز ٹرافی میں تھرڈ سیڈ امریکی کلیری لیو نے میدان مارلیا

اولمپک چیمپئن ایکٹرینا ماکارووا اور الینا ویسنینا نے پہلی بار ومبلڈن ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ایکٹرینا ماکارووا اور الینا ویسنینا نے فائنل میں چائنیز تائپے کی ہاؤ چینگ چان اور مونیکا نیکولیسکو ... مزید

قومی ٹیم ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے اتوارکو نیوزی ..

ہفتہ جولائی 12:25

قومی ٹیم ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے اتوارکو نیوزی لینڈ روانہ ہوگی

قومی ٹیم ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے اتوارکو نیوزی لینڈ روانہ ہوگی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری طاہر سلطان کے مطابق ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ رواں سال 19 سی28 جولائی تک نیوزی ... مزید

مصری ورلڈ نمبر 2 کریم عبداگواد پاکستان کیساتھ سکواش سیریز کیلئے اتوار ..

ہفتہ جولائی 12:25

مصری ورلڈ نمبر 2 کریم عبداگواد پاکستان کیساتھ سکواش سیریز کیلئے اتوار کو اسلام آباد پہنچیں گے

مصر کے ورلڈ نمبر 2 کھلاڑی کریم عبداگواد پاکستان کے ساتھ سکواش سیریز کے لئے اتوار کو اسلام آباد پہنچیں گے جبکہ دیگر4مصری سکواش کھلاڑی سیریز کے لئے ہفتہ کی صبح پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان سکواش ... مزید

پاکستان اورمصر کے درمیان سکواش سیریز ہفتے سے شروع ہوگی

جمعرات جولائی 16:41

پاکستان اورمصر کے درمیان سکواش سیریز ہفتے سے شروع ہوگی

پاکستان سکواش فیڈریشن اور سرینا ہوٹلز کے اشتراک سے پاکستان اورمصر کھلاڑیوں کے درمیان سکواش سیریز ہفتہ سے مصحف علی سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کی جانب سے جاری ... مزید

ٹاپ رینکنگ سکواش کے کھلاڑی اسرار احمد کی شاندار پرفارمنس ،امریکی کھلاڑی ..

جمعرات جولائی 12:10

ٹاپ رینکنگ سکواش کے کھلاڑی اسرار احمد کی شاندار پرفارمنس ،امریکی کھلاڑی ہیٹری کو شکست دے دی

پاکستان کے ٹاپ رینکنگ اسکواش کے کھلاڑی اسرار احمد نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی کھلاڑی ہیٹری کو شکست دے دی، پاکستان اسکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ فائیو اسکواش ٹورنامنٹ میں دنیا ... مزید

پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے جونیئر انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

بدھ جولائی 12:30

پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے جونیئر انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان کے ابھرتے ہوئے سکواش سٹار حذیفہ ابراہیم نے جونیئر انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ 2017ءکا ٹائٹل جیت لیا۔ملائیشیا میں کھیلے گئے تیسرے بورنیرو جونیئر انٹرنیشنل سکواش چمپئن شب کے فائنل میںٹاپ سیڈ ... مزید

فرانس اور ہانگ کانگ کے دو غیر ملکی کھلاڑی سکوائش سریز کیلئے اسلام آباد ..

منگل جولائی 16:49

فرانس اور ہانگ کانگ کے دو غیر ملکی کھلاڑی سکوائش سریز کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے

فرانس اور ہانگ کانگ کے دو غیرملکی کھلاڑی پاکستان کے ساتھ سکوائش سریز کے لئے منگل کی علی الصبح بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں پر پاکستان سکوائش فیڈریشن اور ایئرفورس ... مزید

پاکستان اور غیر ملکی کھلاڑیوں کے درمیان سکواش سیریز کل اسلام آباد ..

منگل جولائی 12:59

پاکستان اور غیر ملکی کھلاڑیوں کے درمیان سکواش سیریز کل اسلام آباد میں شروع ہوگی

پاکستان اور ورلڈ 5 کھلاڑیوں کے درمیان سیریز کل سے مصحف علی سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی جس کیلئے فیڈریشن نے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ،ْپاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری طاہر سلطان ... مزید

پاکستان کے ساتھ سکواش سیریز کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ ..

پیر جولائی 12:28

پاکستان کے ساتھ سکواش سیریز کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ منگل سے شروع ہوگا

پاکستان کے ساتھ سکواش سیریز کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ منگل سے شروع ہوگا۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری طاہر سلطان کے مطابق پاکستان اور ورلڈ 5 کھلاڑیوں کے درمیان سیریز 12 سے 13 جولائی ... مزید

Records 577 To 588 (Total 1042 Records)