Cricket Sri Lanka News (page 3)

کرکٹ ، سری لنکا کی خبریں

News about Sri Lanka Cricket team, get full coverage of Sri Lanka team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Sri Lanka Cricket team.

175 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروانے کا معاملہ، کیا واقعی اس ..

جمعہ جنوری 22:34

175 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروانے کا معاملہ، کیا واقعی اس رفتار سے گیند کروائی گئی؟

175 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروانے کا معاملہ، کیا واقعی اس رفتار سے گیند کروائی گئی؟ ، سری لنکن انڈر 19 فاسٹ بولر کی جانب سے بھارت کیخلاف میچ میں کروائی گیند کی رفتار سکور بورڈ پر175 کلومیٹرفی ... مزید

جمعہ جنوری 16:56

زمبابوے اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 27 جنوری سے شروع ہوگا

زمبابوے اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 27 جنوری سے ہرارے سپورٹس کلب میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ... مزید

جمعہ جنوری 11:30

زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دیکر سیریز کلین سویپ کرینگے، انجیلو میتھیوز

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر انجیلو میتھیوز نے کہا ہے کہ میزبان ٹیم کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے ... مزید

جمعہ جنوری 11:29

زمبابوے اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 27 جنوری سے شروع ہوگا

زمبابوے اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 27 جنوری سے ہرارے سپورٹس کلب میں شروع ہوگا۔ مہمان ٹیم کو زمبابوے کے خلاف 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ سری لنکن ... مزید

سری لنکن انڈر 19 فاسٹ بولر نے شعیب اخترکا ریکارڈ توڑ دیا؟

منگل جنوری 10:59

سری لنکن انڈر 19 فاسٹ بولر نے شعیب اخترکا ریکارڈ توڑ دیا؟

سپیڈ میٹر کی غلطی یا حقیقت، سری لنکا کے انڈر 19 فاسٹ بولر ماتھیشا پاتھیرانہ نے مبینہ طور پر تیز ترین ڈلیوری کا ریکارڈ توڑ دیا۔انڈر 19 ورلڈ کپ میں بھارت سے میچ کے چوتھے اوورکی پانچویں ڈلیوری انھوں نے ... مزید

زمبابوے اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

ہفتہ جنوری 14:18

زمبابوے اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

زمبابوے اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل اتوار سے ہرارے سپورٹس کلب میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ ... مزید

جمعہ جنوری 12:46

زمبابوین فاسٹ بائولر تندرائی چتارا انجری مسائل کے باعث سری لنکن کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے آئوٹ

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر تندرائی چتارا فٹنس مسائل کے باعث سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ تندرائی چتارا ڈومیسٹک میچ کے دوران بازو کے پٹھوں کی انجری کا شکار ہوگئے ... مزید

زمبابوے اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ پرسوں شروع ..

جمعہ جنوری 12:46

زمبابوے اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ پرسوں شروع ہوگا

زمبابوے اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ پرسوں اتوار سے ہرارے سپورٹس کلب میں شروع ہوگا۔ اکتوبر 2019ء میں آئی سی سی کے رکن کی حیثیت سے بحالی کے بعد زمبابوے ... مزید

جمعہ جنوری 12:29

زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دیکر سیریز کا فاتحانہ آغاز کرینگے، انجیلو میتھیوز

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر انجیلو میتھیوز نے کہا ہے کہ زمبابوین ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر دو میچوں کی سیریز کا فاتحانہ آغاز کرینگے، انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم اب تک آئی سی ... مزید

جمعہ جنوری 12:29

شان ولیمز آئی لینڈرز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ٹیم کی قیادت کرینگے

سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں سان ولیمز زمبابوے کی ٹیم کی قیادت کرینگے۔ فاسٹ بائولر تندرائی چتارا فٹنس مسائل کے باعث ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ زمبابوے اور سری لنکن ٹیموں کے درمیان ... مزید

آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ ،بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

ہفتہ جنوری 15:41

آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ ،بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹی ٹونٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی،پاکستانی ٹی ٹونٹی کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، باﺅلرز کی فہرست میں پہلی دونوں پوزیشنوں پر افغانستان کے باﺅلرز کاقبضہ ہے۔میڈیارپورٹس ... مزید

بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچز پر مشتمل ..

جمعرات جنوری 15:50

بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل کھیلا جائیگا

بھارت اور سری لنکاکے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل جمعہ کو پونے کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش ... مزید

Records 25 To 36 (Total 2174 Records)