Cricket Sri Lanka News (page 64)

کرکٹ ، سری لنکا کی خبریں

News about Sri Lanka Cricket team, get full coverage of Sri Lanka team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Sri Lanka Cricket team.

جمعہ فروری 15:42

ملنگا کا ریٹائرمنٹ کا عندیہ ،ْآئی پی ایل میں مشیر مقرر

سری لنکن فاسٹ بولر لاستھ ملنگا نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا ہے ،ْانہیں انڈین پریمیئر لیگ فرنچائز ٹیم ممبئی انڈینز کا بولنگ مشیر مقرر کیا گیا ہیجس کے بعد بطور کھلاڑی ان کا آئی پی ایل کیریئر ... مزید

جمعرات فروری 15:37

سرنگا لکمل نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کر لی

سری لنکن ٹیم کے فاسٹ بائولر سرنگا لکمل نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کر لی، وہ یہ اعزاز پانے والے چھٹے سری لنکن بائولر بن گئے ہیں، انہوں نے گزشتہ روز بنگلہ دیش کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے ... مزید

پیر فروری 14:23

بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 8 فروری سے شروع ہو گا

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 8 سے 12 فروری تک ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چٹاگانگ میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا تھا۔ ٹیسٹ ... مزید

پیر فروری 13:23

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آٹھ فروری سے شروع ہوگا

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 8 سے 12 فروری تک ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چٹاگانگ میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا تھا۔ ٹیسٹ ... مزید

پیر فروری 12:17

بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 8 فروری سے شروع ہو گا

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 8 سے 12 فروری تک ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چٹاگانگ میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا تھا۔ ٹیسٹ ... مزید

منگل جنوری 12:31

بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ کل شروع ہو گا

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کلبدھ سے چٹاگانگ میں شروع ہو گاشیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 31 سے 4 فروری تک جبکہ دوسرا اور ... مزید

جمعرات جنوری 15:24

سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، آئی لینڈرز نے 83 رنز کا آسان ہدف 11.5 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے ..

سری لنکا سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا، آئی لینڈرز نے سیریز کے آخری میچ میں میزبان بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کی اور اس ... مزید

جمعہ جنوری 14:44

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ ’ سری لنکا کو شکست دے کر پاکستان کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے 18ویں میچ میں سری لنکا کو شکست دے کر پاکستان کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ۔نیوزی لینڈ کے شہر واہنگری میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی پوری ٹیم 48.2 اوورز میں ... مزید

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ ، سری لنکا کو شکست دے کر پاکستان کوارٹر فائنل میں ..

جمعہ جنوری 10:38

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ ، سری لنکا کو شکست دے کر پاکستان کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے 18ویں میچ میں سری لنکا کو شکست دے کر پاکستان کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ۔نیوزی لینڈ کے شہر واہنگری میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی پوری ٹیم 48.2 اوورز میں ... مزید

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستان نے سری لنکا کیخلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا

پیر جنوری 14:49

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستان نے سری لنکا کیخلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا

5ویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کیخلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا ۔ گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کے خلاف مقررہ40اوورز میں 458رنز بنا لیے جس کے بعد میچ ریفری نے مقررہ وقت ... مزید

سابق لنکن بلے باز سنتھ جے سوریابیساکھیوں کے سہارے چلنے پر مجبور

جمعرات جنوری 16:49

سابق لنکن بلے باز سنتھ جے سوریابیساکھیوں کے سہارے چلنے پر مجبور

سابق سری لنکن اوپنر سنتھ جے سوریا بیساکھیوں کے سہارے چلنے پر مجبور ہوگئے۔ انہیں کچھ عرصے سے گھٹنے میں تکلیف کا سامنا تھا جس پر ان کی سرجری کی جائے گی تاکہ وہ اپنے پیروں پر دوبارہ کھڑے ہو سکیں۔وہ آئندہ ... مزید

دوران ٹریننگ سری لنکن ٹیم کے میوزک سننے پر پابندی عائد

ہفتہ دسمبر 11:47

دوران ٹریننگ سری لنکن ٹیم کے میوزک سننے پر پابندی عائد

سری لنکا کے نو منتخب ہیڈ کوچ چندیکاہتھورو سنگھے نے تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کے میوزک سننے پر پابندی عائد کردی۔ چندیکا ہتھوروسنگھے کا کہنا ہے کہ پہلے ٹریننگ سیشن میں کھلاڑیوں پر واضح کر دیا کہ اگر ... مزید

Records 757 To 768 (Total 2174 Records)