Brisbane Cricket Ground, Brisbane News & Matches News

برسبین کرکٹ گراونڈ، برسبین کی خبریں

Latest News and updates on Brisbane Cricket Ground, Brisbane, live updates on the Cricket matches held at the stadium, find archives of old news about the stadium. Large collection of photos, picture galleries and videos of the stadium is also given here. Find matches schedules, records and more current information about the stadium.

بین سٹوکس کی 14 نوبالز: ایشز سیریز میں امپائرنگ شدید تنقید کی زد میں ..

جمعرات 9 دسمبر 2021 16:01

بین سٹوکس کی 14 نوبالز: ایشز سیریز میں امپائرنگ شدید تنقید کی زد میں آگئی

ایشز سیریز میں انگلش فاسٹ بولر بین سٹوکس کی جانب سے کرائی گئی نوبالز نے امپائرنگ کے معیار کی قلعی کھول دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلش آل راؤنڈر بین سٹوکس ایک بار پھر خبروں میں آگئے، ایشز سیریز کے ... مزید

پاکستان کا ٹیسٹ کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ کا وہ ریکارڈ جو کوئی بھی نہ توڑ ..

ہفتہ 23 جنوری 2021 15:18

پاکستان کا ٹیسٹ کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ کا وہ ریکارڈ جو کوئی بھی نہ توڑ سکا

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان حال ہی میں کھیلی گئی بارڈر گواسکر ٹرافی میں زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا جہاں بھارتی ٹیم نے آسٹریلیا میں ریکارڈ قائم کر دیا، آسٹریلیا کی ٹیم 31 سال تک گابا،برسبین میں ... مزید

برسبین میں موجود بھارتی ٹیم ٹوائلٹس خود صاف کرنے پر مجبور

بدھ 13 جنوری 2021 11:49

برسبین میں موجود بھارتی ٹیم ٹوائلٹس خود صاف کرنے پر مجبور

جمعے سے شروع ہونے والے 4 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں بھارتی کھلاڑیوں کو میدان سے باہر بھی کڑے امتحان سے گزرنا پڑے گا۔ برسبین میں کورونا پابندیوں کی سختیوں کے باعث بھارتی کرکٹرز ہوٹل میں ... مزید

برسبین قرنطینہ تنازع، بھارت کی 3 ٹیسٹ میچز پر ہی دورہ ختم کرنے کی دھمکی

جمعرات 7 جنوری 2021 11:36

برسبین قرنطینہ تنازع، بھارت کی 3 ٹیسٹ میچز پر ہی دورہ ختم کرنے کی دھمکی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے برسبین میں قرنطینہ قوانین کے معاملے پر کرکٹ آسٹریلیا کو سخت وارننگ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بی سی سی آئی حکام برسبین ٹیسٹ سے ... مزید

بھارتی کرکٹ ٹیم قوانین کی پاسداری نہیں کرسکتی تو برسبین نہ آئے: وزیر ..

پیر 4 جنوری 2021 11:44

بھارتی کرکٹ ٹیم قوانین کی پاسداری نہیں کرسکتی تو برسبین نہ آئے: وزیر صحت کوئینز لینڈ روس بیٹس

آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ کی حکومت کا کہنا ہے کہ اگر بھارتی کرکٹ ٹیم ریاستی قواعد و ضوابط کی پابندی نہیں کرسکتی تو اسے کوئز لینڈ آنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔آسٹریلیا کے شہر برسبین میں بارڈر ... مزید

ایشز سیریز، آسٹریلیا کا فاتحانہ آغاز، انگلینڈ کو 10وکٹوں سے شکست ..

پیر 27 نومبر 2017 13:05

ایشز سیریز، آسٹریلیا کا فاتحانہ آغاز، انگلینڈ کو 10وکٹوں سے شکست دیدی

ایشز سیریز میں آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 10وکٹوں سے شکست دیکر فاتحانہ آغاز کر دیا۔آسٹریلیا نے 170رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے پورا کر لیا۔آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر 87اور بین کرافٹ82رنز ... مزید

انگلش وکٹ کیپر جونی بیئر سٹو نے کینگرو اوپنر کو سر پر ٹکر د ے ماری

پیر 27 نومبر 2017 12:24

انگلش وکٹ کیپر جونی بیئر سٹو نے کینگرو اوپنر کو سر پر ٹکر د ے ماری

انگلش ا ینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ وہ برسبین ٹیسٹ کے بعد وکٹ کیپر جونی بیئرسٹو کی کینگرو اوپنر کیمرون بین کرافٹ کو سر کے ذریعے ٹکر کے واقعے کی تحقیقات کرے گا۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹس کے ... مزید

سٹیوسمتھ کی 21 ویں ٹیسٹ سنچری

ہفتہ 25 نومبر 2017 16:40

سٹیوسمتھ کی 21 ویں ٹیسٹ سنچری

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز سٹیون سمتھ نے انگلینڈ کے خلاف برسبین ٹیسٹ میں کیریئر کی 21 ویں سنچری داغ دی۔ ٹیسٹ کے تیسرے روز سٹیون سمتھ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 141 رنز کی ... مزید

ایشز سیریز، آسٹریلیا برسبین ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں ..

ہفتہ 25 نومبر 2017 16:40

ایشز سیریز، آسٹریلیا برسبین ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 328 رنز بناکر آئوٹ، سٹیون سمتھ کی 141 رنز کی ناقابل شکست اننگز

ایشز سیریز، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم برسبین ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 26 رنز کی برتری کے ساتھ 328 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، سٹیون سمتھ نے 141 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ سٹورٹ براڈ نے 3 کھلاڑیوں ... مزید

پہلاون ڈے ، آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے269 رنز کاہدف دیدیا

جمعہ 13 جنوری 2017 12:09

پہلاون ڈے ، آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے269 رنز کاہدف دیدیا

آسٹریلیا نے پاکستان کو 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں جیت کے لیے 269رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔برسبین کے وولن گاباسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ نے ... مزید