McLean Park, Napier News & Matches News

Latest News and updates on McLean Park, Napier, live updates on the Cricket matches held at the stadium, find archives of old news about the stadium. Large collection of photos, picture galleries and videos of the stadium is also given here. Find matches schedules, records and more current information about the stadium.

میکلن پارک، نیپیر کی خبریں

سورج نے بھارت اور نیوزی لینڈ کا میچ رکوا دیا

بدھ 23 جنوری 2019 16:34

سورج نے بھارت اور نیوزی لینڈ کا میچ رکوا دیا

تیز ہوائیں چلیں اور بارش شروع ہو گئی، گراﺅنڈز مین وکٹوں پچ ڈھانپنے کیلئے کور لے آئے اور کھلاڑی واپس پویلین لوٹ گئے۔کرکٹ میچ دیکھنے والا ہر شخص ان مناظر سے بخوبی واقف ہے اور تقریباً تمام لوگوں نے ... مزید

ویسٹ انڈیز نے یو اے ای کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

اتوار 15 مارچ 2015 10:38

ویسٹ انڈیز نے یو اے ای کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

ورلڈ کپ 2015ء کے گروپ سٹیج کے 41ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے متحدہ عرب امارات کو 6وکٹوں سے شکست دے دی ہے ۔ نیوزی کے میکلین پارک نیپیئر میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر یو ... مزید

ورلڈ کپ 2015ء :ویسٹ انڈیز کا متحدہ عرب امارات کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

اتوار 15 مارچ 2015 02:52

ورلڈ کپ 2015ء :ویسٹ انڈیز کا متحدہ عرب امارات کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ 2015ء کے گروپ سٹیج کے 41ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ویسٹ انڈین ٹیم میں محض ایک تبدیلی کی گئی ہے اور جارح مزاج اوپننگ بلے باز کرس گیل کے ان فٹ ہونے کے ... مزید

ویسٹ انڈین ارمان بہالے جانے کیلیے طوفان کا امکان

ہفتہ 14 مارچ 2015 11:50

ویسٹ انڈین ارمان بہالے جانے کیلیے طوفان کا امکان

ویسٹ انڈین بہائے جانے کے لیے طوفان کا امکان روشن ہو گیا ، اس وقت 4پوائنٹس کی حامل کیریبیئن سائیڈ کو متحدہ عرب امارات کے خلاف اتوارکو میدان میں اترنا ہے ۔ پلیئرزآسان میچ میں فتح سے مزید 2 پوائنٹس ... مزید

ورلڈ کپ 2015ء : نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 6وکٹوں سے ہرا دیا

اتوار 8 مارچ 2015 10:21

ورلڈ کپ 2015ء : نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 6وکٹوں سے ہرا دیا

آئی سی سی ورلڈ کپ 2015ء کے 31ویں میچ میں نیو زی لینڈ نے افغانستان کو 6وکٹوں سے شکست دیدی ۔ میکلین پارک ، نیپیئر میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے مقررہ 47.4اوورز میں ... مزید

پاکستان بمقابلہ یواے ای ، صہیب مقصود نے ’تاریخی‘ وکٹ لے لی

بدھ 4 مارچ 2015 14:44

پاکستان بمقابلہ یواے ای ، صہیب مقصود نے ’تاریخی‘ وکٹ لے لی

ورلڈ کپ 2015ء میں پاکستانی فاسٹ باؤ لر صہیب مقصود نے یو اے ای کے خر م خان کو آؤٹ کرکے اپنے ون ڈے کیریئر کی پہلی وکٹ حاصل کر لی۔ تقریباً28سالہ صہیب مقصود یواے ای کیخلاف کھیلے جانیوالے میچ سے قبل 21میچ کھیل ... مزید

ورلڈ کپ 2015ء :متحدہ عرب امارات کی ٹیم رنز کے صحرا میں بھٹک گئی

بدھ 4 مارچ 2015 13:52

ورلڈ کپ 2015ء :متحدہ عرب امارات کی ٹیم رنز کے صحرا میں بھٹک گئی

ورلڈ کپ 2015ء کے دوسرے میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 129رنز سے شکست دیدی ہے ۔ میکلین پارک ، نیپیئر میں کھیلے گئے میچ میں متحدہ عرب امارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا جس کے بعد پاکستان ... مزید

ناصر جمشید کو دہرا صدمہ ، وکٹ بھی گئی بلا بھی تڑوا بیٹھے

بدھ 4 مارچ 2015 12:17

ناصر جمشید کو دہرا صدمہ ، وکٹ بھی گئی بلا بھی تڑوا بیٹھے

ورلڈ کپ میں یواے ای کے خلاف میچ کے دوران اوپنر ناصر جمشید آؤٹ ہونے کے دوران اپنا بلا بھی تڑوا بیٹھے ۔ نیوزی لینڈ کے شہر نیپئیر میں آؤٹ آف فارم ناصر جمشید چار رنز بنا نے کے بعد جارحانہ شاٹ کھیلنے ... مزید

پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے تشویشناک خبر، محمد عرفان زخمی ، سہیل خان ..

بدھ 4 مارچ 2015 11:54

پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے تشویشناک خبر، محمد عرفان زخمی ، سہیل خان بھی ان فٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے دراز قد فاسٹ باؤلر محمد عرفان فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہوگئے ہیں جبکہ سہیل خان کو بھی پاؤں میں بھی تکلیف ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یواے ای کیخلاف فیلڈنگ کے دوران محمد عرفان رن اپ کے دوران ... مزید

بوم بو م آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

بدھ 4 مارچ 2015 11:40

بوم بو م آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی بلحاظ بالز 8000رنز مکمل کر نیوالے دنیا کے تیز ترین کھلاڑی بن گئے ہیں ۔ متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ میں آفریدی نے جس گیند پر چھکا لگا کر اپنے 8000رنز مکمل کیے وہ انکے ... مزید