Melbourne Cricket Ground, Melbourne News & Matches News

میلبورن کرکٹ گراونڈ، میلبورن کی خبریں

Latest News and updates on Melbourne Cricket Ground, Melbourne, live updates on the Cricket matches held at the stadium, find archives of old news about the stadium. Large collection of photos, picture galleries and videos of the stadium is also given here. Find matches schedules, records and more current information about the stadium.

انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کا بدترین اعزاز اپنے نام کرلیا

منگل 28 دسمبر 2021 11:35

انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کا بدترین اعزاز اپنے نام کرلیا

ایشز سیریز میں انگلینڈ کی بدترین پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔ انگلینڈ ٹیم نے اس دوران ایک بدترین اعزاز بھی اپنے نام کرلیا ہے۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق ایک سال کے دوران ٹیسٹ میچز میں ... مزید

بھارت پھر فائنل میں ناکام،دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے ورلڈ ویمنز ٹی ..

اتوار 8 مارچ 2020 15:12

بھارت پھر فائنل میں ناکام،دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے ورلڈ ویمنز ٹی ٹونٹی جیت لیا

 دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ورلڈ ویمنز ٹی ٹونٹی میں بھارت کو 85 رنز سے شکست دے دی۔ ویمنز ڈے کے موقع پر میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ... مزید

میلبورن ٹیسٹ ، سٹیو سمتھ نے کم اننگز میں 23سنچریاں بنانیکا محمد یوسف ..

ہفتہ 30 دسمبر 2017 12:17

میلبورن ٹیسٹ ، سٹیو سمتھ نے کم اننگز میں 23سنچریاں بنانیکا محمد یوسف کا ریکارڈ توڑ دیا

آسٹریلیوی کرکٹ ٹیم کے کپتان سٹیو سمتھ نے کم ترین ٹیسٹ اننگز میں 23سنچریاں سکور کرنے کا سابق پاکستانی کپتان محمد یوسف اور لیجنڈری بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ تو ڑ ڈالا ۔ میلبورن ٹیسٹ کے پانچویں ... مزید

میلبورن ٹیسٹ، ایلسٹر کک کے ناقابل شکست 244رنز بناکر ٹیم کی پوزیشن مضبوط ..

جمعرات 28 دسمبر 2017 15:42

میلبورن ٹیسٹ، ایلسٹر کک کے ناقابل شکست 244رنز بناکر ٹیم کی پوزیشن مضبوط بنا دی،164رنز کی برتری حاصل

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین جاری باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں الیسٹرکک کی شاندار ناقابل شکست ڈبل سنچری کی بدولت ٹیم کی پوزیشن مستحکم کر دی۔انگلینڈ نے آسٹریلیا کی پہلی اننگز 327رنز کے جواب میں اپنی پہلی ... مزید

دوسرا ون ڈے ، آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے 221رنز کا ہدف دیدیا

اتوار 15 جنوری 2017 11:58

دوسرا ون ڈے ، آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے 221رنز کا ہدف دیدیا

دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے 221رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے مقابلے میں کینگروز کے لیے ڈیوڈ وانر اور عثمان خواجہ نے اننگز کا آغاز کیا ، 31کے مجموعی ... مزید

میلبورن کرکٹ گراؤنڈ دہشت گردوں کا نشانہ بن سکتا ہے، سکیورٹی ماہر

منگل 2 اگست 2016 13:38

میلبورن کرکٹ گراؤنڈ دہشت گردوں کا نشانہ بن سکتا ہے، سکیورٹی ماہر

میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر دہشت گرد حملے کا خدشہ ظاہر کیاگیا ہے۔ایم سی جی کیلیے مقرر برطانوی سیکیورٹی ماہر نے کہاکہ آسٹریلیا کا بڑا کھیلوں کا میدان دہشت گردوں کا نشانہ بن سکتا ہے۔ اسٹیڈیم کے باس اسٹیفن ... مزید

راولپنڈی پولیس کی کارروائی ‘ فائنل میچ میں جواء لگوانے والے پانچ بکی ..

پیر 30 مارچ 2015 12:22

راولپنڈی پولیس کی کارروائی ‘ فائنل میچ میں جواء لگوانے والے پانچ بکی گرفتار ‘لیپ ٹاپ ،ٹی وی قبضے میں لے

راولپنڈی پولیس نے آسٹریلیا اور نیوز لینڈ کے مابین ورلڈ کپ فائنل کرکٹ میچ میں وسیع پیمانے پر جواء لگوانے والے بکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 5 بکیوں کو گرفتار کر لیا ،لیپ ٹاپ ،ٹی وی اور دیگر آلات ... مزید

علیم ڈار کے خلاف بیان، آئی سی سی کے صدر کو اختتامی تقریب میں نہیں بلایا ..

پیر 30 مارچ 2015 11:23

علیم ڈار کے خلاف بیان، آئی سی سی کے صدر کو اختتامی تقریب میں نہیں بلایا گیا

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے امپائر علیم ڈار کے معاملے پر متنازع بیان دینے پر آئی سی سی کے صدر مصطفےٰ کمال سے وضاحت طلب کر لی ہے اور انہیں ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی بننے نہیں دیا گیا۔ میچ ... مزید

آسٹریلیا نے 11میں سے 5مرتبہ ورلڈ کپ ٹائٹل اپنے نام کیا

اتوار 29 مارچ 2015 17:17

آسٹریلیا نے 11میں سے 5مرتبہ ورلڈ کپ ٹائٹل اپنے نام کیا

کرکٹ کی تاریخ میں اب تک 11ورلڈ کپ کھیلے جاچکے ہیں جن میں سے 5مرتبہ یہ ٹورنامنٹ آسٹریلیا نے اپنے نام کیا ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے پہلی مرتبہ 1987ء میں بھارت اور پاکستان میں مشترکہ طور پر کھیلے گئے ... مزید

ورلڈ کپ 2015 ء : مارٹن گپٹل بیٹنگ اور مچل سٹارک باؤلنگ کے شعبے میں سر فہرست

اتوار 29 مارچ 2015 17:03

ورلڈ کپ 2015 ء : مارٹن گپٹل بیٹنگ اور مچل سٹارک باؤلنگ کے شعبے میں سر فہرست

آئی سی سی ورلڈ کپ 2015ء میں نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل نے بلے بازی اور آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل سٹارک نے باؤلنگ کے شعبے میں تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2015ء میں نیوزی لینڈ کے ... مزید