Pallekele International Cricket Stadium News & Matches News

پالی کیلے کرکٹ سٹیڈیم کی خبریں

Latest News and updates on Pallekele International Cricket Stadium, live updates on the Cricket matches held at the stadium, find archives of old news about the stadium. Large collection of photos, picture galleries and videos of the stadium is also given here. Find matches schedules, records and more current information about the stadium.

دوسرا ون ڈے ، سری لنکا 2 وکٹوں سے کامیاب ، سیریز 1-1 سے برابر

بدھ 15 جولائی 2015 22:50

دوسرا ون ڈے ، سری لنکا 2 وکٹوں سے کامیاب ، سیریز 1-1 سے برابر

سری لنکا نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے ۔ سری لنکا کے پالی کیلے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے 288 رنز کا ہدف 49اوور کی پہلی گیند پر ... مزید

دوسرا ون ڈ ے:پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بدھ 15 جولائی 2015 13:38

دوسرا ون ڈ ے:پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

5ایک روزہ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔کپتان اظہرعلی کا کہنا تھا کہ پالی کیلے کی پچ بیٹنگ کے لیے سازگار لگ رہی ہے اور ان کی ٹیم زیادہ ... مزید

پاکستان ، سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج دوپہر کھیلا جائے گا

بدھ 15 جولائی 2015 11:08

پاکستان ، سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج دوپہر کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج دوپہر 2 بجے کھیلا جائے گا ، پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے اور گرین شرٹس کے پاس اپنی برتری ... مزید

پاکستان نے 9 سال بعد بالآخر لنکا ڈھا ہی دی

منگل 7 جولائی 2015 12:55

پاکستان نے 9 سال بعد بالآخر لنکا ڈھا ہی دی

پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے مات دیکر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز 2-1 سے اپنے نام کر نے کے ساتھ ساتھ میزبان ٹیم کو نو سال بعد اس کے ہوم گراونڈ پر ٹیسٹ سیریز میں مات دیدی ہے ۔ پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ ... مزید

پالی کیلے ٹیسٹ ، پاکستان سری لنکا کیخلاف تاریخی فتح سے 56رنز دور رہ گیا

منگل 7 جولائی 2015 11:42

پالی کیلے ٹیسٹ ، پاکستان سری لنکا کیخلاف تاریخی فتح سے 56رنز دور رہ گیا

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں قومی ٹیم تاریخ ساز فتح حاصل کر نے سے محض 56 کی دوری پر رہ گیا ہے اور اس نے کھانے کے وقفے پر 3 وکٹیں کھو کر 321 رنز بنا لیے ہیں ۔ پالی کیلے انٹرنیشنل ... مزید

تیسرا ٹیسٹ، بارش کے باعث میچ روک دیا گیا ، پاکستان کے 3 وکٹوں کے نقصان ..

ہفتہ 4 جولائی 2015 13:16

تیسرا ٹیسٹ، بارش کے باعث میچ روک دیا گیا ، پاکستان کے 3 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز

تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میں سری لنکا اور پاکستان کے مابین میچ بارش کے باعث روک دیا گیا ، پاکستان 3 وکٹوں پر 88 رنز بنا چکا ہے ۔ سری لنکا کے پالی کیلے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے سری ... مزید

تیسرا ٹیسٹ:کھانے کے وقفے پر سری لنکا نے 1وکٹ کھو کر 85رنزبنا لیے

جمعہ 3 جولائی 2015 11:35

تیسرا ٹیسٹ:کھانے کے وقفے پر سری لنکا نے 1وکٹ کھو کر 85رنزبنا لیے

پالی کیلے ٹیسٹ کے پہلے دن سری لنکا نے کھانے کے وقفے پر 1 وکٹ کے نقصان پر رنز بنا لیے ہیں۔ پالی کیلے انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں جاری میچ میں سری لنکن اوپنرز نے دفاعی انداز اپنا یا تاہم 15کے مجموعی سکور ... مزید

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

جمعرات 2 جولائی 2015 11:46

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریزکا تیسرا اور آخری میچ جمعہ سے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم پالے کیلی میں شروع ہوگا۔ میچ صبح پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔ دونوں ... مزید