Sher-e-Bangla National Cricket Stadium , Bangladesh News & Matches News

Latest News and updates on Sher-e-Bangla National Cricket Stadium , Bangladesh, live updates on the Cricket matches held at the stadium, find archives of old news about the stadium. Large collection of photos, picture galleries and videos of the stadium is also given here. Find matches schedules, records and more current information about the stadium.

شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم،بنگلہ دیش کی خبریں

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی ، پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا ..

بدھ 2 مارچ 2016 18:02

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی ، پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی کے انتہائی اہم مقابلے میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔کپتان شاہد آفریدی کاکہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے پہلے سے زیادہ اچھی ہے، ہم جانتے ... مزید

ایشیا کپ، پاکستان اور عرب امارات کی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی

پیر 29 فروری 2016 12:28

ایشیا کپ، پاکستان اور عرب امارات کی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی

ایشیاء کپ کے چھٹے میچ میں آج پاکستان اور متحدہ عرب امارات آمنے سامنے ہوں گے ۔ شیر بنگلا سٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے مابین مقابلہ شام ساڑھے 6 بجے شروع ہو گا ۔ گرین شرٹس کی قیادت شاہد آفریدی کے سپرد ہے ... مزید

گراونڈ گیلا ہونے سے جنوبی افریقہ ، بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بھی ..

پیر 3 اگست 2015 14:08

گراونڈ گیلا ہونے سے جنوبی افریقہ ، بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بھی ڈرا ہوگیا

گراونڈ گیلا ہونے کے باعث جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ بھی ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا ہے ۔ شیربنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے پانچویں ... مزید

میرپور ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل بارش کی نذر

جمعہ 31 جولائی 2015 13:34

میرپور ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل بارش کی نذر

جنوبی افریقہ اور بنگلادیش کے درمیان میرپور ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل موسلا دھار بارش کی نذر ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق میرپور میں صبح سے ہی موسم ابر آلود رہا اور موسلا دھار بارش کے بعد شیربنگلا نیشنل ... مزید

میر پور ٹیسٹ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 328رنز سے ہرا کر سیریز اپنے نام ..

ہفتہ 9 مئی 2015 13:15

میر پور ٹیسٹ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 328رنز سے ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی

دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 328 رنز سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچز کی سیریز 1-0 سے اپنے نام کر لی ہے ، ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلہ دیش نے ایک وکٹ کے نقصان پر 63 رنز سے دوسری اننگز دوبارہ شروع کی تو ... مزید

شکیب الحسن نے میرپور میں 1000 رنز کا سنگ میل عبور کر لیا

ہفتہ 9 مئی 2015 11:42

شکیب الحسن نے میرپور میں 1000 رنز کا سنگ میل عبور کر لیا

بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے میرپور کے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم پر 1000 رنز کا سنگ میل پار کرلیا ،وہ کسی ایک گراؤنڈ پر یہ کارنامہ انجام دینے والے اولین بنگلہ دیشی بیٹسمین بن گئے ہیں ۔ انہوں ... مزید

میرپور ٹیسٹ ، چوتھے روز بنگہ دیشی ٹیم شدید مشکلات کا شکار

ہفتہ 9 مئی 2015 11:11

میرپور ٹیسٹ ، چوتھے روز بنگہ دیشی ٹیم شدید مشکلات کا شکار

میرپور ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلہ دیشی ٹیم پاکستان کے خلاف شدید مشکلات کا شکار ہے اور میزبان ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں کھانے کے وقفے پر پانچ وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنا لیے ہیں ،اس وقت کریز پر سومیا ... مزید

پاکستان 1000 چھکے لگانے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی

ہفتہ 9 مئی 2015 10:44

پاکستان 1000 چھکے لگانے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار چھکے لگانے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی، اس نے یہ اعزاز بنگلہ دیش کیخلاف میرپور ٹیسٹ میں حاصل کیا، میچ سے قبل پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 995 چھکوں کے ساتھ ریکارڈ میں ... مزید

میر پور ٹیسٹ ، 550 رنز ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش نے 1 وکٹ پر 63 رنز بنا ..

جمعہ 8 مئی 2015 16:45

میر پور ٹیسٹ ، 550 رنز ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش نے 1 وکٹ پر 63 رنز بنا لیے

میر پور ٹیسٹ کے تیسرے روز بنگلہ دیش نے 550 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ایک وکٹ کے نقصان پر 63 رنز بنا لیے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق میرپور کے شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے تیسرے روز بنگلہ دیش ... مزید

میرپورٹیسٹ؛ پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 550 رنز کا ہدف دیدیا

جمعہ 8 مئی 2015 15:26

میرپورٹیسٹ؛ پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 550 رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان نے بنگلہ دیش کو میر پور ٹیسٹ میں کامیابی کے لیے 550 رنز کا ہدف دیدیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق میرپور کے شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے تیسرے روز بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 203 رنز پر پویلین ... مزید

مزید دیکھئے - Load More