Tennis News in Urdu (page 194)

ٹینس کی خبریں

Updated Tennis News - Read latest Tennis news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Australia, Austria, Bangladesh , Belarus, Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Ireland, Italy, Japan, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Saudi Arabia, Scotland , Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Tennisers. Live news updates about the Tennis happenings including full coverage.

سٹیفی گراف کا ریکارڈ پاش پاش، سرینا ولیمز نے 23 گرینڈسلام ٹائٹلز جیت ..

ہفتہ جنوری 18:30

سٹیفی گراف کا ریکارڈ پاش پاش، سرینا ولیمز نے 23 گرینڈسلام ٹائٹلز جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی

شہرہ آفاق امریکن ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے کیریئر میں 23گرینڈسلام ٹائٹلز جیت کر اوپن ایرا میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، ولیمز نے آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت کر سابق جرمن کھلاڑی ... مزید

ایران کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کی تیاری، اعصام الحق نے تربیتی کیمپ جوائن ..

ہفتہ جنوری 15:20

ایران کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کی تیاری، اعصام الحق نے تربیتی کیمپ جوائن کر لیا

سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی نے ہفتہ کو ایران کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کی تیاری کے سلسلے میں اسلام آباد میں جاری تربیتی کیمپ جوائن کر لیا ہے، محمد عابد علی اکبرکل اتوار کو امریکہ سے پاکستان ... مزید

ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن ٹینس مکسڈڈبلز فائنل میں اتوار کوایکشن میں ..

ہفتہ جنوری 14:42

ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن ٹینس مکسڈڈبلز فائنل میں اتوار کوایکشن میں نظر آئیں گی

سٹار بھارتی پلیئر ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈڈبلز ایونٹ کے فائنل میں کل اتوار کو ایکشن میں دکھائی دیں گی، مرزا اور ان کے کروشین جوڑی دار ایون ڈوڈگ کا مقابلہ ابیگیل سپیئرز اور جان ... مزید

رافیل نڈال آسٹریلین اوپن ٹینس مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے

جمعہ جنوری 20:18

رافیل نڈال آسٹریلین اوپن ٹینس مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے

ہسپانوی ٹینس سٹار اور 14 مرتبہ کے گرینڈسلام چیمپئن رافیل نڈال فتوحات برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے، نڈال نے سیمی فائنل میں بلغارین کھلاڑی گریگور دمترو ... مزید

آسٹریلین اوپن ،بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزا مسکڈ ڈبلز کے فائنل میں ..

جمعہ جنوری 19:18

آسٹریلین اوپن ،بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزا مسکڈ ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئیں

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ایوان ڈوڈگی آسٹریلین اوپن کے مسکڈ ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئیں ، ویمنز سنگلز کا فائنل کل ولیمز سسٹرز کے درمیان ہوگا۔ثانیہ مرزا اورایوان ڈوڈگی کی جوڑی نے آسٹریلین ... مزید

سفارووا اور میٹک سینڈز نے آسٹریلین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت ..

جمعہ جنوری 16:35

سفارووا اور میٹک سینڈز نے آسٹریلین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

جمہوریہ چیک کی لوسی سفارووا اور ان کی امریکن جوڑی دار بیتھامی میٹک سینڈز نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا، سفارووا اور سینڈز نے فیصلہ کن معرکے میں جمہوریہ چیک کی اینڈریا ... مزید

پی ٹی ایف کے زیر اہتمام لابنگ لوو ٹینس سیریز ایونٹس 27اور 31جنوری کو ہوں ..

جمعرات جنوری 18:21

پی ٹی ایف کے زیر اہتمام لابنگ لوو ٹینس سیریز ایونٹس 27اور 31جنوری کو ہوں گے

پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام لابنگ لوو دو ٹینس سیریز ایونٹس 27اور 31جنوری کو کراچی اور اسلام آباد میں ہوں گے،اسلام آباد میں ہونے والے ایونٹ کے مہمان خصوصی لابنگ لوو ٹینس اکیڈمی کے چیف ایگزیکٹو ... مزید

چین کے مستقبل کا  چیمپئین کھلاڑی آسٹریلین اوپن بوائز سیمی فائنل میں ..

جمعرات جنوری 16:30

چین کے مستقبل کا چیمپئین کھلاڑی آسٹریلین اوپن بوائز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

کھیل کے مستقبل کے چیمپئین چین کے وو وائی بنگ ، روس کے الیکسی زخروف کیخلاف سخت آزمائش کا سامنا کرنے کے بعد جمعرات کو آسٹریلین اوپن میں جونیئر بوائز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ، سترہ سالہ وو ... مزید

آسٹریلین اوپن، امریکی ٹینس سٹار بہنیں وینس اور سرینا ولیمز فیصلہ کن ..

جمعرات جنوری 14:42

آسٹریلین اوپن، امریکی ٹینس سٹار بہنیں وینس اور سرینا ولیمز فیصلہ کن معرکے میں آمنے سامنے

امریکہ سے تعلق رکھنے والی ٹینس سٹار بہنیں وینس اور سرینا ولیمز میلبورن میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس مقابلے آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔سنیچر کو فائنل میں جب وینس اور سرینا ولیمز ... مزید

ثانیہ مرزا کو حریف کھلاڑی کے وزن کی فکر، سوال کرکے پریشان کردیا

بدھ جنوری 20:07

ثانیہ مرزا کو حریف کھلاڑی کے وزن کی فکر، سوال کرکے پریشان کردیا

کسی کو کھیل کی فکر،کسی کو جیت کی خوشی تو کسی کو ہار کا خوف لیکن ثانیہ مرزا کو آسٹریلین اوپن کے اہم میچ میں فکر تھی تو حریف کھلاڑی کے وزن اور لباس کی۔انہوں نے اپنے پارٹنر سے سوال کر ڈالا کہ لارا کا وزن ... مزید

ثانیہ مرزا پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن مکسڈڈبلز سیمی ..

بدھ جنوری 15:12

ثانیہ مرزا پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن مکسڈڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، مرزا اور ایون ڈوڈگ نے کوارٹرفائنل میں روہن بوپنا اور ڈبروسکی کو شکست دی۔ ... مزید

ثانیہ مرزا فتوحات برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن مکسڈڈبلز کوارٹرفائنل ..

منگل جنوری 19:47

ثانیہ مرزا فتوحات برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن مکسڈڈبلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئیں

سٹار بھارتی پلیئر ثانیہ مرزا فتوحات برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈڈبلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئیں، مرزا اور ایون ڈوڈگ نے پری کوارٹرفائنل میں الیگزینڈ پیا اور زینگ کو شکست ... مزید

Records 2317 To 2328 (Total 4099 Records)