Tennis News in Urdu (page 95)

ٹینس کی خبریں

Updated Tennis News - Read latest Tennis news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Argentina, Australia, Austria, Bangladesh , Belarus, Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Iran, Ireland, Italy, Japan, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Palestine, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Saudi Arabia, Scotland , Serbia, Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Tennisers. Live news updates about the Tennis happenings including full coverage.

کم کلسٹرز کا دوسری بار انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے ..

ہفتہ ستمبر 20:13

کم کلسٹرز کا دوسری بار انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کا اعلان

بیلجیئم کی سابق سٹار کھلاڑی اور عالمی نمبر ایک کم کلسٹرز نے دوسری مرتبہ انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کا اعلان کر دیا، وہ آئندہ برس ڈبلیو ٹی اے ٹورنامنٹس میں ایکشن میں نظر آئیں ... مزید

اینڈی مرے کو شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری مل ..

ہفتہ ستمبر 20:13

اینڈی مرے کو شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری مل گئی

برطانوی کھلاڑی اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے کو آئندہ ماہ شیڈول شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری مل گئی، وہ سنگلز ایونٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ مرے کا شنگھائی ماسٹرز ... مزید

ڈیوس کپ ٹائی 29 سے 30 نومبر یا 30 سے یکم دسمبر تک اسلام آباد میں منعقد ..

ہفتہ ستمبر 19:52

ڈیوس کپ ٹائی 29 سے 30 نومبر یا 30 سے یکم دسمبر تک اسلام آباد میں منعقد ہوں گے،پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی کی نئی تاریخوں کا اعلان

پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کے لیے نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے اور شیڈول میں تبدیلی کے بعد بھی پاکستان ہی مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔ایشین اوشیانا گروپ ون کے ٹائی مقابلے اسلام آباد ... مزید

ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ

جمعرات ستمبر 12:38

ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ ٹینس کی تازی ترین عالمی رینکنگ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں میں سربیا کے نامور ٹینس سٹار اور ومبلڈن چیمپئن نوویک جوکووچ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ ... مزید

یوان کیبال اور رابرٹ فارح نے یو ایس اوپن مینز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

ہفتہ ستمبر 13:48

یوان کیبال اور رابرٹ فارح نے یو ایس اوپن مینز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

عالمی نمبر ایک جوڑی یوان کیبال اور رابرٹ فارح نے یو ایس اوپن مینز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں انہوں نے مارسیل گرینولرز اور زیبالوس کو شکست دی۔ نیویارک میں کھیلے گئے یو ایس اوپن مینز ڈبلز مقابلوں ... مزید

رافیل نڈال اور ڈینل مدویدو نے یو ایس اوپن کے فائنل میں جگہ بنا لی

ہفتہ ستمبر 13:45

رافیل نڈال اور ڈینل مدویدو نے یو ایس اوپن کے فائنل میں جگہ بنا لی

سپین کے رافیل نڈال اور روس کے ڈینل مدویدو نے یو ایس اوپن کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ امریکا میں جاری مینز سنگلز مقابلوںکے پہلے سیمی فائنل میں عالمی نمبر پانچ روس کے ڈینل مدویدو نے بلغاریہ کے گرگور دمتروف ... مزید

سوئٹزر لینڈ کی بیلندا بین چچ اور اٹلی کے ماتیو بیریتنی نے یو ایس اوپن ..

جمعرات ستمبر 23:05

سوئٹزر لینڈ کی بیلندا بین چچ اور اٹلی کے ماتیو بیریتنی نے یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

سوئٹزر لینڈ کی بیلندا بین چچ اور اٹلی کے ماتیو بیریتنی نے یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔فلشنگ میڈوز نیویارک میں جاری سال کے چوتھے گرینڈ سلیم میں اس بار دو کھلاڑیوں نے پہلی بار سیمی فائنل ... مزید

راجیو رام اور سمانتھا سٹوسر یو ایس اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل میں ..

جمعرات ستمبر 16:36

راجیو رام اور سمانتھا سٹوسر یو ایس اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست کے بعد

امریکن کھلاڑی راجیو رام اور ان کی آسٹریلوی جوڑی دار سمانتھا سٹوسر سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست کے بعد میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ ... مزید

جمعرات ستمبر 16:38

کیرولین اور کنگ نے فتوحات برقرار رکھتے ہوئے یو ایس اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

امریکہ کی ٹینس سٹا کرولین ڈولیہڈ اور انکی ہم وطن جوڑی وانیا کنگ فتوحات برقرار رکھتے ہوئے سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ جمعرات کو امریکہ میں ... مزید

جمعرات ستمبر 16:36

ٹاپ سیڈڈ کولمبین جوڑی یو ایس اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی

برابرٹ فاراح اور انکے ہم وطن جان سباسٹین پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ کولمبین جوڑی اپنی کامیابیوں کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن مینز ڈبلز سیمی فائنل ... مزید

سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹینس ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں کل ایکشن میں ..

جمعرات ستمبر 12:35

سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹینس ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں کل ایکشن میں نظر آئینگی

امریکا کی نامور ٹینس سٹار 23 ویمنز سنگلز گرینڈ سلام چیمپئن سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹینس ویمنز سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل رائونڈ میں کل جمعہ کو ایکشن میں نظر آئینگی۔ میگا ایونٹ کے ٹاپ فور رائونڈ ... مزید

بیانکا اینڈرسکیو پہلی مرتبہ گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ..

جمعرات ستمبر 12:35

بیانکا اینڈرسکیو پہلی مرتبہ گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں داخل

کینیڈا کی ٹینس سٹار بیانکا اینڈرسکیو اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ انہوں نے کوارٹر فائنل میچ بیلجیئم کی حریف کھلاڑی ایلیسی ... مزید

Records 1129 To 1140 (Total 4402 Records)