Chris Broad - Cricket Umpire (England )

Chris Broad is famous Cricket Umpire from England . Chris Broad is part of ICC elite umpires, and his decisions are popular among the Cricket world. Read full profile of Chris Broad in Urdu, including latest news about him, his matches history, photo gallery and videos.

کرس براڈ ۔ کرکٹ ایمپائر (انگلینڈ)

Chris Broad
ملک انگلینڈ
کھیل کرکٹ
لیفٹ ہینڈڈ بلے باز کرس براڈ نے 1986ء کے ایشز ٹور پر آسٹریلیوی باؤلرز کا مار مار کر بھرکس نکال دیا ،انہوں نے سیریز میں مسلسل 3ٹیسٹ میچز میں سنچریاں سکور کر تے ہوئے جیک ہوبز اور ولی ہیمنڈز کا کسی ایشز ٹیسٹ سیریز میں مسلسل تین میچز میں سنچریاں سکور کر نے کا ریکارڈ برابر کیا ۔ اپنے اگلے دورہ آسٹریلیا میں انہوں نے سڈنی میں 139رنز کی شاندار اننگز کھیلی تاہم آؤ ٹ ہو نے کے بعد بلا مار کر وکٹیں گرا دیں ۔ ان کی اس حرکت اور خراب فارم کے باعث انہیں انگلینڈ کی جانب محض 2مزید ٹیسٹ میچز میں نمائندگی کا موقع ملا ۔ آئی سی سی نے انہیں 2003ء میں میچ ریفری مقرر کیا ،وہ اب تک 67ٹیسٹ ، 253ون ڈے اور 54ٹی ٹونٹی میچز میں میچ ریفری کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں ۔

کرس براڈ کے مضامین

مزید مضامین

کرکٹ, انگلینڈ کے امپائرز

مزید امپائرز