John Ward - Cricket Umpire (Australia)

John Ward is famous Cricket Umpire from Australia. John Ward is part of ICC elite umpires, and his decisions are popular among the Cricket world. Read full profile of John Ward in Urdu, including latest news about him, his matches history, photo gallery and videos.

جان وارڈ ۔ کرکٹ ایمپائر (آسٹریلیا)

John Ward
ملک آسٹریلیا
کھیل کرکٹ
جا ن وارڈ نے اپنے امپائرنگ کیریئر کا آغاز 28جنوری 2013ء کو آسٹریلیا اور سری لنکا کے خلاف میلبورن میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی میچ سے کیا ۔ انہو ں نے اپنے ون ڈے امپائرنگ کیریئر کا آغاز 17جنوری 2014ء کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین برسبین میں کھیلے میچ سے کیا ۔ وہ اب تک 6ون ڈے اور 6ہی ٹی ٹونٹی میچوں میں امپائرنگ کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں ۔

کرکٹ, آسٹریلیا کے امپائرز

مزید امپائرز