Cricket Umpire Ranmore Martinesz News

Latest news about Cricket Umpire Ranmore Martinesz , find details about his decisions, and full coverage of all the matches he participated. Read news about the decisions during Cricket matches, and the detailed news coverage on the life of Ranmore Martinesz . Find pictures, photos, videos and other useful information about Ranmore Martinesz .

رینمور مارٹینز کی خبریں

پاکستان سپر لیگ4کے لیے امپائرز اور میچ ریفریز کے نامو ں کا اعلان کردیا ..

جمعہ 25 جنوری 2019 13:01

پاکستان سپر لیگ4کے لیے امپائرز اور میچ ریفریز کے نامو ں کا اعلان کردیا گیا

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے امپائرز اور میچ ریفریز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق مایہ ناز ملکی امپائر علیم ڈار فیملی مصروفیات اور انٹر نیشنل کمٹمنٹ کے باعث ... مزید

پاکستان ، سری لنکا کے مابین آخری ون ڈے آج دوپہر ہوگا

اتوار 26 جولائی 2015 12:10

پاکستان ، سری لنکا کے مابین آخری ون ڈے آج دوپہر ہوگا

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آخری میچ آج ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا ۔ پاکستان کو سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ پاکستان اور سری لنکا کے ... مزید

کھلنا ٹیسٹ:پاکستان نے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر 1وکٹ کھو کر 227رنز بنا ..

بدھ 29 اپریل 2015 16:40

کھلنا ٹیسٹ:پاکستان نے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر 1وکٹ کھو کر 227رنز بنا لیے

کھلنا ٹیسٹ کے دوسرے رو ز پاکستان نے بنگلہ دیش کی پہلی اننگز کے سکور 332 رنز کے جواب میں کھیل کے اختتام تک 1وکٹ کے نقصان پر 227رنز بنالیے ہیں۔ شیخ ابونصیر سٹیڈیم،کھلنا میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے دوسرے ... مزید

پہلا ٹیسٹ،بنگلہ دیش نے کھیل کے اختتام تک 4وکٹیں کھو کر 236رنز بنا لیے

منگل 28 اپریل 2015 16:23

پہلا ٹیسٹ،بنگلہ دیش نے کھیل کے اختتام تک 4وکٹیں کھو کر 236رنز بنا لیے

کھلنا ٹیسٹ کے پہلے روزبنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کھیل کے اختتام پر 4وکٹوں کے نقصان پر 236رنزبنا ئے۔ شیخ ابونصیر سٹیڈیم،کھلنا میں کھیلنے جانے والے میچ میں بنگلہ دیشی ... مزید

پہلا ٹیسٹ ،بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنیکا فیصلہ

منگل 28 اپریل 2015 08:41

پہلا ٹیسٹ ،بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنیکا فیصلہ

; font-style: normal; font-variant: normal; font-weight: normal; letter-spacing: normal; line-height: normal; orphans: auto; text-align: start; text-indent: 0px; text-transform: none; white-space: normal; widows: 1; word-spacing: 0px; -webkit-text-stroke-width: 0px; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; direction: rtl;" name="str">کھلنا ... مزید