Cricket United States Of America News (page 3)

کرکٹ ، امریکہ کی خبریں

News about United States Of America Cricket team, get full coverage of United States Of America team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of United States Of America Cricket team.

کرکٹ آل سٹارز سیریز، پاکستان کی جانب سے شعیب اختر کے بعد ثقلین مشتاق ..

جمعرات نومبر 21:57

کرکٹ آل سٹارز سیریز، پاکستان کی جانب سے شعیب اختر کے بعد ثقلین مشتاق نے بھی دھوم مچا دی

کرکٹ آل سٹارز سیریز میں پاکستان کی جانب سے شعیب اختر کے بعد ثقلین مشتاق نے بھی دھوم مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے لیجنڈ کرکٹرز پر مبنی امریکہ میں کھیلی جارہی آل سٹارز نامی کرکٹ سیریز کے ... مزید

جمعرات نومبر 12:48

'کرکٹ آل اسٹارز' دوسرے میچ میں وارن واریئرز نے سچن بلاسٹرز کو 57 رنز سے شکست دے کرسیریز جیت لی

امریکا میں جاری 'کرکٹ آل اسٹارز' کے دوسرے میچ میں وارن واریئرز نے سچن بلاسٹرز کو 57 رنز سے شکست دے کرسیریز جیت لی۔امریکا کے شہر ہیوسٹن میں کھیلے گئی سیریز کے دوسرے میچ میں سچن ٹنڈولکر نے ٹاس جیت کر ... مزید

امریکہ میں موجود سابق قومی سپیڈ سٹار شعیب اختر نے گریم سوان سے ’’پاکستان ..

بدھ نومبر 11:01

امریکہ میں موجود سابق قومی سپیڈ سٹار شعیب اختر نے گریم سوان سے ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعرے لگوا دیئے

سابق قومی سپیڈ سٹار شعیب اختر نے سابق انگلش سپنر گریم سوان سے ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعرے لگوا دیے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں کرکٹ سیریز کیلیے موجود سابق پیسر نے گذشتہ دنوں ایک ویڈیو ... مزید

شعیب اختر نے میتھیو ہائیڈن کو دیا گیا چیلنج جیت لیا

اتوار نومبر 23:23

شعیب اختر نے میتھیو ہائیڈن کو دیا گیا چیلنج جیت لیا

امریکہ میں جاری آل سٹار کرکٹ سیریز کے پہلے میچ سے قبل سچن ٹنڈولکر کی ٹیم کے پاکستانی کھلاڑی شعیب اختر شین وارن کی ٹیم کے اوپنر میتھیو ہائیڈن کو چیلنج کیا تھا کہ وہ اگر مڈآن یا مڈ آف پر چھکا لگانے میں ... مزید

شعیب اختر نے میتھیو ہائیڈن کو چھکا مارنے کا چیلنج دے دیا

ہفتہ نومبر 21:30

شعیب اختر نے میتھیو ہائیڈن کو چھکا مارنے کا چیلنج دے دیا

نیویارک میں آل سٹارز میچ سے قبل لفظوں کی جنگ شروع ہو گئی ہے،آل سٹار کے پہلے میچ سے قبل سچن ٹنڈولکر کی ٹیم کے کھلاڑی شعیب اختر نے شین وارن کی ٹیم کے کھلاڑی میتھیو ہائیڈن کو مڈآن یا مڈ آف پر چھکا مارنے ... مزید

امریکہ اور پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والا پہلا ٹی ..

جمعرات نومبر 14:50

امریکہ اور پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والا پہلا ٹی ٹونٹی میچ پاکستان نے جیت لیا

امریکہ اور پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والا پہلا ٹی ٹونٹی میچ پاکستان نے جیت لیا۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے، مقررہ 20 اوروں میں چار وکٹوں کے نقصان پر 233 رنز بنائے۔ پاکستانی کھلاڑی ... مزید

دورہ ویسٹ انڈیز ، امریکہ کیلئے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 15 تا ..

منگل ستمبر 13:44

دورہ ویسٹ انڈیز ، امریکہ کیلئے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 15 تا 17 ستمبر 2015ء تک ساؤتھنڈ کلب کراچی میں ہوگا

ویسٹ انڈیز اور امریکہ کے ٹورز کیلئے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 15 سے 17 ستمبر 2015ء تک ساؤتھنڈ کلب کراچی میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس کیمپ میں 16 رکنی ٹیم کی کھلاڑی اور 4 ریزرو خواتین کھلاڑی حصہ لے رہی ... مزید

امریکا کرکٹ نے آئی سی سی پر پلیئرز کے معاوضے ادا نہ کرنے کا الزام لگا ..

جمعرات اگست 12:36

امریکا کرکٹ نے آئی سی سی پر پلیئرز کے معاوضے ادا نہ کرنے کا الزام لگا دیا

امریکی کرکٹ ایسوسی ایشن نے آئی سی سی پر پلیئرز کے معاوضے ادا نہ کرنے اور غلط بیانی سے کام لینے کا الزام عائد کردیا۔امریکی کھلاڑی آئر لینڈ میں ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائرز کھیل کر وطن واپس لوٹ چکے مگر ... مزید

امریکی کرکٹ باڈی پر پابندی سے پلیئرز کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

پیر جون 13:21

امریکی کرکٹ باڈی پر پابندی سے پلیئرز کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

امریکا میں کرکٹ ایسوسی ایشن کی معطلی سے کھلاڑیوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے، آئی سی سی کی نگرانی میں اوپن ٹرائلز پر منصفانہ انتخاب کا موقع ملے گا، مختلف حلقوں کی جانب سے فیصلے کا خیرمقدم کیا جارہا ... مزید

آئی سی سی نے خدشات کے پیش نظر امریکہ کرکٹ ایسوسی ایشن کی رکنیت معطل ..

ہفتہ جون 15:59

آئی سی سی نے خدشات کے پیش نظر امریکہ کرکٹ ایسوسی ایشن کی رکنیت معطل کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے خدشات کے پیش نظر امریکن کرکٹ ایسوسی ایشن کی رکنیت معطل کر دی، معطلی کے باوجود امریکن ٹیم کو آئندہ ماہ شیڈول ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر میں شرکت کی اجازت دے دی گئی ہے۔ امریکہ ... مزید

امریکہ کا آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم کا اعلان،محمد ..

جمعرات جون 19:46

امریکہ کا آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم کا اعلان،محمد غوث کپتان مقرر

امریکہ کرکٹ ایسوسی ایشن نے آئندہ ماہ شیڈول آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا۔ محمد غوث ٹیم کی قیادت کی ذمہ داری سنبھالیں گے جبکہ جمالی کی قریباً دو برس بعد دوبارہ ... مزید

پاکستانی نژاد امریکی ٖفاسٹ باؤلر عثمان شجاع کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ ..

منگل مئی 13:37

پاکستانی نژاد امریکی ٖفاسٹ باؤلر عثمان شجاع کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستانی نژاد امریکی ٖفاسٹ باؤلر عثمان شجاع نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔انہوں نے گیارہ ٹی ٹونٹی میچوں میں سات وکٹیں حاصل کیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں نوجوان کھلاڑیوں کی ... مزید

Records 25 To 36 (Total 40 Records)