Cricket West Indies News (page 62)

کرکٹ ، ویسٹ انڈیز کی خبریں

News about West Indies Cricket team, get full coverage of West Indies team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of West Indies Cricket team.

پیر مارچ 14:34

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کو ڈیرن سیمی کے مسلمان ہونے کی امید

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کو ڈیرن سیمی کے مسلمان ہونے کی امید ہے ، جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈین آل راؤنڈ اسلام کا مطالعہ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی ... مزید

پاکستان ،ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی 26 مارچ کو کنگسٹن اوول ،بارباڈوس ..

اتوار مارچ 12:11

پاکستان ،ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی 26 مارچ کو کنگسٹن اوول ،بارباڈوس میں کھیلا جائیگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 26 مارچ کو کنگسٹن اوول، بارباڈوس میں کھیلا جائے گا اس سلسلے میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے ... مزید

ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان

ہفتہ مارچ 21:22

ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان

ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا، جیسن محمد پہلی بار سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہے، لینڈل سیمنز، جوناتھن ... مزید

ڈیرن سیمی تاحال اپنے دورہ پاکستان کے سحرمیں مبتلا، سوشل میڈیا پر جاری ..

جمعہ مارچ 23:29

ڈیرن سیمی تاحال اپنے دورہ پاکستان کے سحرمیں مبتلا، سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو نے دھوم مچا دی

ڈیرن سیمی تاحال اپنے دورہ پاکستان کے سحرمیں مبتلا دکھائی دیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین کرکٹر اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ فائنل کیلئے کیے گئے پاکستان کے دورے کے سحر ... مزید

ویسٹ انڈین کرکٹرز پولارڈ، نارائن، بدری اور سمنز پاکستان کے خلاف ٹی ..

جمعہ مارچ 23:17

ویسٹ انڈین کرکٹرز پولارڈ، نارائن، بدری اور سمنز پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے ابتدائی دو میچز کھیلیں گے

کیرن پولارڈ، سنیل نارائن، سیموئل بدری اور لینڈل سیمنز پاکستان کے خلاف شیڈول چار ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے ابتدائی دونوں میچز میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کریں گے، چاروں کھلاڑیوں کی گرین شرٹس ... مزید

دورہ ویسٹ انڈیز: عامر، وہاب کو ٹیسٹ سکواڈ سے ڈراپ کرنے پر غور

جمعہ مارچ 21:31

دورہ ویسٹ انڈیز: عامر، وہاب کو ٹیسٹ سکواڈ سے ڈراپ کرنے پر غور

دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے ٹیسٹ سکواڈ مرتب کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں چیف سلیکٹر نے کوچ اور کپتان سے ابتدائی مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق، محمد عباس اور میر حمزہ کو فاسٹ اٹیک میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ... مزید

ویسٹ انڈین آل راﺅنڈر کیرون پولارڈ ”گرفتار“

جمعرات مارچ 15:24

ویسٹ انڈین آل راﺅنڈر کیرون پولارڈ ”گرفتار“

ٹی ٹونٹی کرکٹرز دنیا بھر کے ممالک میں مختلف لیگز کھیلتے ہیں جس کے باعث انہیں اپنے گھر والوں کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع کم ہی ملتا ہے۔ایک ایسا ہی ایک موقع ویسٹ انڈین آل راﺅنڈر کیرون پولارڈ کو بھی ملا ... مزید

شیونارائن چندرپال اور ان کے بیٹے تیج نارائن نے 86سال پرانا ریکارڈ برابر ..

بدھ مارچ 14:27

شیونارائن چندرپال اور ان کے بیٹے تیج نارائن نے 86سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مشہورسابق بلے باز شیونرائن چندرپال اور ان کے 20 سالہ بیٹے تیج نارائن نے فرسٹ کلاس میچ میں نصف سنچریاں بنا کر 86سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا ۔تفصیلات کے مطابق 42سالہ شیونرائن ... مزید

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیےٹی 20 اسکواڈ کے ممکنہ نام سامنے آ گئے

بدھ مارچ 10:44

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیےٹی 20 اسکواڈ کے ممکنہ نام سامنے آ گئے

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کے سامنے آ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق کپتان سرفراز احمد کے علاوہ ٹیم میں احمد شہزاد، بابراعظم، فخر زمان، حسن علی، کامران اکمل، عمر اکمل، عماد ... مزید

ڈیرن سیمی نے پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے دستیابی ظاہر کردی

منگل مارچ 12:11

ڈیرن سیمی نے پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے دستیابی ظاہر کردی

سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے دستیابی ظاہر کردی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ویسٹ انڈیز کو 2بار ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے اور پاکستان سپر لیگ کی فاتح ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ... مزید

مارلن سیمیولز نے پاکستان آرمی میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کر دیا

ہفتہ مارچ 23:15

مارلن سیمیولز نے پاکستان آرمی میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کر دیا

مارلن سیمیولز نے پاکستان آرمی میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے بلے باز مارلن سیمیولز نے پاکستان آرمی سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کیا ... مزید

انٹرنیشنل کرکٹ جلد پاکستان میں واپس آنے والی ہے: مارلن سیمیولز

ہفتہ مارچ 22:32

انٹرنیشنل کرکٹ جلد پاکستان میں واپس آنے والی ہے: مارلن سیمیولز

مالرن سیمیولز کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ جلد پاکستان میں واپس آنے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین کرکٹر اور پشاور زلمی کا حصہ مارلن سیمیولز نے لاہور میں پی ایس ایل فائنل کے محفوظ انعقاد پر ... مزید

Records 733 To 744 (Total 1803 Records)