WWE Articles in Urdu (page 2)

ریسلنگ کے مضامین

Updated WWE Articles - Read latest WWE Articles in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Australia, Austria, Bangladesh , Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Ireland, Italy, Japan, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Scotland , Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read Articles about your favorite players, matches, series and gossip about the life of WWEers. Live Articles updates about the WWE happenings including full coverage.

2017 Royal Rumble

جمعہ فروری 12:40

2017ء رائل رمبل چیمپئین ”رینڈی اورٹن “

29جنوری2017ء کو ٹیکساس کے شہر سان انتونیو،امریکہ میں ڈبلیو ڈبلیو ای" رائل رمبل" ایونٹ کے تحت ریسلنگ کے مقابلے ہوئے۔ عالموڈوم اسٹیڈیم میں 52ہزار شائقین یہ ایونٹ دیکھنے کیلئے موجود تھے۔ جس میں پہلے جو مقابلے ہوئے اُن میں لیوک گیلوز اور کارل اینڈ رسن نے سیزارو اور شیمس کو شکست دے کر ڈبلیو ڈبلیو ای ٹیگ ٹیم چیمپئین شپ جیت لی۔

Wrestler Gold Berg

ہفتہ نومبر 14:00

ریسلر گولڈ برگ... ایک شور ۔ہوز نیکسٹ؟

انسان کی شہرت کا ڈنکا کب بج جائے حیران کُن ضرور ہو تا ہے ۔ کچھ ایسا ہی 20ِ نومبر 2016ء کو ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹ "سروائیور سیریز" میں اُس وقت ہوا جب بروک لیسنر اور گولڈ برگ کے درمیان ہو نے والا سب سے اہم ریسلنگ مقابلہ صرف 90سکینڈ کے اند ر اُس وقت فیصلہ کُن ثابت ہو گیا

Wrestler Eddie Gurrero

جمعہ نومبر 13:30

ریسلر ایڈی گریرو (آئی لائی!چیٹ!سٹیل!)

ایڈی گیریرو کو ریسلنگ میں ایک بڑے ٹائٹل کی ضرورت تھی اور اس لیئے وہ فروری 2004ء میں ڈبلیو ڈبلیو ای کے" نو وے آؤٹ ایونٹ "میں مشہور ِزمانہ بروک لیسنر کے سامنے تھے۔ایک نے بیلٹ بچانی تھی اور ایک نے پہلی دفعہ حاصل کرنی تھی۔۔۔۔۔

Money In The Bank 2016

بدھ جون 13:49

منی اِن دی بنک2016ء

اس ایونٹ میں رِنگ کے اوپر چھت پر ایک خوبصورت رَنگ کا "بریف کیس" لٹکا دیا جاتا ہے اور رِنگ کے درمیان میں دوٹانگوں والی پُل نما سیڑھی رکھ کر مختلف ریسلرز کو آپس میں ریسلنگ کے دوران لڑتے ہوئے اُس سیڑھی پر چڑھ کر بریف کیس کو پکڑ کر اُتارنا ہو تا ہے۔ جو پہلے چڑھ کر بریف کیس حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے

WWE Extreme Rules 2016

بدھ مئی 11:19

ایکسٹریم رولز 2016ء( ڈبلیو ڈبلیو ای )

ڈبلیو ڈبلیو ای اکیسٹریم رولز 2016ء کا ایونٹ بھی ریسلنگ ادارے کا اہم ایونٹ رہا۔ بیلٹ کا دفاع بھی تھا اور جیت کا جنون بھی۔ شائقین نے آوازیں بھی لگائیں اور بڑے ریسلرز کی آمد اور داؤ لگانے کی کوششوں کو بھی سراہا۔ستھ رولنگ کی آمد شائقین کیلئے حیران کُن تھی۔

Pey Back 2016

منگل مئی 18:32

پے بیک2106

رومن رینز ریسلرز بروک لیسنر اور ڈین ایمباروز کو ہارا کر کامیاب ہوا اور ریسل مینیا 32میں ٹریپل ایچ کو ایک انتہائی شاندار مقابلے کے بعد شکست دے کر ایک دفعہ پھر ڈبلیو ڈبلیو ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئین کا وہ ٹائٹل جو رائل رمبل2106ء میں کھو دیا تھا تیسری دفعہ حاصل کرلیا

Kurt Angle Aik Munfarid Wrestler

منگل مئی 18:32

کرٹ اینگل ایک منفرد ریسلر

انٹرنیشنل پروفیشنل ر یسلنگ کے واحد اولمپک گولڈ میڈلسٹ و منفرد ریسلرکرٹ اینگل 2016ء کے ابتدائی تین مہینوں میں دُنیا بھر کی اہم خبروں کا حصہ رہے۔پہلے ایک ہندو گروپ کی وجہ سے،دوسرا انٹر نیشنل آف ہال فیم اور تیسرا ٹی این اے سے ریٹائر منٹ پر

Sting Wrestler WWE

منگل مئی 18:33

پُرسرارریسلر ۔۔سٹینگ

” کرو کے کردار میں پرسرار آمد“سے پہچان رکھنے والے اس ریسلر کا اصلی نام سٹیو بورڈن سینئرہے اور اُنکی پرسرار و ناقابل ِفراموش انفرادیت ریسلنگ کی تاریخ میں ایک اہم باب بن چکی ہے۔اُنھوں نے اس شعبے میں کامیابی کے ساتھ پرسرار یت کے پہلو سے شہرت کیسے کمائی ایک دلچسپ کہانی ہے۔

Wrestler Deniel Bryan

منگل مئی 18:33

ریسلرڈینیل برائن،یس،یس

ڈینیل برائن کا Yes لکھی ٹی شرٹ پہن․ کر Yes ، یس،یس کا نعرہ لگاتے ہوئے رِنگ میں داخل ہو نا اور شائقین کا بھی اپنے سُپر سٹار ریسلر کے ساتھYes،یس ،یس کی آوازیں لگا کر وہاں کے ماحول میں ایک خوبصورت گونج پیدا کرنا ،شائقین کو اُس وقت اُداس کر گیاجب 8ِ فروری2016ء اُنکے ہیرو اور ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر ڈینیل برائن عام پینٹ شرٹ پہنے رِنگ میں کھڑے اعلان کر رہے تھے ک

WWE Royal Rumble 2016

منگل مئی 18:33

”WWE رائل رمبل “کا چیمپئین ”ٹریپل ایچ“

رائل رمبل یعنی 30 سُپرریسلرز کا رِنگ میں ورلڈ ہیوی ویٹ چیمئین شپ کیلئے مقابلہ۔جس میں ہر90 سکینڈ بعد ایک نئے ریسلر نے اندر آنا تھا۔ چاہے پہلوں میں ابھی کوئی فیصلہ نہ ہوا ہو۔ ریفری رِنگ سے باہر نیچے کھڑا ہو تا ہے۔کیونکہ یہ صرف ایک اصول پر لڑا جاتا ہے اور وہ ہے

Rey Mysterio Chote Qadd Ka Bara Wrestler

منگل فروری 12:55

رے مسٹریو… چھوٹے قد کا بڑا ریسلر

ان کے داؤوپیچ دیکھ کر شائقین کو سچ مچ ہالی وڈ کے سپرمین کا یقین ہونے لگتا ہے وہ جاپان پرو ریسلنگ میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں وہ ماسک پہننے والے ڈبلیو ڈبلیو ای کے پہلے عالمی چیمپئن ہیں

Pakistan Main 28 Saal Baad Free Style Wrestling Loot Aayi

اتوار دسمبر 00:00

پاکستان میں 28سال بعد فری سٹائل ریسلنگ لوٹ آئی

آج نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہورمیں انوکی پہلوان کے شاگرد لاہوریوں کو فری سٹائل ریسلنگ سے محفوظ کرینگے جاپان کے نامور پہلوان انوکی”محمد حسین “کا اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستان کا پہلا دورہ ‘ اُردوپوائنٹ سے خصوصی باتیں

Records 13 To 24 (Total 79 Records)