WWE Articles in Urdu (page 4)

ریسلنگ کے مضامین

Updated WWE Articles - Read latest WWE Articles in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Australia, Austria, Bangladesh , Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Ireland, Italy, Japan, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Scotland , Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read Articles about your favorite players, matches, series and gossip about the life of WWEers. Live Articles updates about the WWE happenings including full coverage.

WWE Unforgiven

اتوار ستمبر 00:00

”ڈبلیو ڈبلیو ای ،ان فارگیون مقابلوں کیلئے رنگ سج گیا“

شان مائیکل اپنے 21سالہ کیر ئیر کا آخری مقابلہ جیتنے کیلئے پرعزم ٹرپل ایچ اور سی ایم پنک کو اپنا اعزاز برقرار رکھنے کیلئے سخت حریفوں کا سامنا

Ric Flair Retire

پیر اپریل 00:00

” عظیم ریسلر ”رک فلیئر“ کے تاریخ ساز کیرئیر کا افسوسناک خاتمہ “

16بار عالمی چیمپئن رہنے والے”نیچربوائے“ کی ریٹائرمنٹ پر دوستوں سمیت تمام حریف بھی افسردہ تھے رک فلیئر جہاز کے حادثے کا شکار ہونے کے باوجود بھی 38سال تک اپنے حریفوں کیلئے چیلنج بنے رہے

WrestleMania 24

پیر اپریل 00:00

ریسل مینیا24،انڈر ٹیکرکی ریکارڈ 16ویں بار فتح،ایج کو ہراکرپھر عالمی چیمپئن بن گئے

شان مائیکل نے رک فلیئرکا کیرئیر ٹھکانے لگادیا، بٹیسٹاکے ہاتھوں اوماگا کو شکست رینڈی اورٹن کا جان سینا اور ٹرپل ایچ کے خلاف اعزاز کا کامیاب دفاع

Cena Ki Dhmake DarWapsi

ہفتہ فروری 00:00

جان سینا کی دھماکے دار واپسی ،رائل رمبل چیمپئن بن گئے

ٹرپل ایچ کو آخرمیں رنگ سے باہر پھینک کر تاریخی فتح حاصل کی رینڈی اورٹن اور ایج اپنے اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب

WWE Royal Rumbler 2008 Dilchasp Muqable Mutwaqa

اتوار جنوری 00:00

ڈبلیو ڈبلیو ای رائل رمبل 2008ء دلچسپ مقابلے متوقع

عالمی چیمپئن مقابلوں میں رینڈی اورٹن بمقابلہ جیف ہارڈی اورایج رے میسٹر یوسے جوڑ پڑیگا سٹون کولڈ سٹیو آسٹن تین بار رائل رمبل گیم مقابلہ جیتنے دنیا کا اولین ریسلر ہے

Shawn Michaels

بدھ دسمبر 00:00

شان مائیکل …ریسلنگ کی دنیا کا بے تاج بادشاہ

ایچ بی کے42سال کی عمر میں بھی اپنے حریفوں کیلئے چیلنج کی حیثیت رکھتا ہے وہ ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ کا پہلا گرینڈسلم چیمپئن ریسلر ہے

WWE Main Heeraat  Kun TabliyaaN

ہفتہ اکتوبر 00:00

”ڈبلیو ڈبلیو ای میں حیران کن تبدیلیاں“

نئے قوانین میں شائقین کی رائے کو اہمیت دی جانے لگی سائبر سنڈے مقابلوں میں رینڈی اورٹن کے حریف کافیصلہ شائقین کرینگے، شان مائیکل فیورٹ

WWE Unforgiven Muqable

جمعرات ستمبر 00:00

گریٹ کھالی کوشکست ، بٹیسٹاپھر ورلڈہیوی ویٹ چیمپئن بن گئے

”ڈبلیو ڈبلیو ای ان فار گیون مقابلے “ بٹیسٹا… رنگ میں حریف ریسلر کیلئے خوف کے علامت ،عام زندگی میں نرم دل انسان

HHH Ki Wapsi

جمعہ اگست 00:00

ٹرپل ایچ کی آٹھ ماہ بعد رنگ میں دوبارہ واپسی

سمر سلام مقابلوں میں اس کا استقبال کسی ہیرو سے کم نہیں تھا طویل عرصے بعد ٹرپل ایچ ایک بار پھر شائقین کی آنکھ کا تارہ بن گئے

Khali New WWE CHAMP

جمعرات جولائی 00:00

ایج انجری کے باعث عالمی چیمپئن کی حیثیت سے دستبرار

ڈبلیوڈبلیو ای کے بھارتی سپرسٹار گریٹ کھالی کا گریٹ کارنامہ 20پہلوانوں کو مات دے کر ورلڈہیوی ویٹ چیمپئن بن گئے

Chris Benoit Ki Khud Khushee

منگل جون 00:00

کرس بینوا کی خودکشی …ریسلنگ کے ایک عہد کا خاتمہ

ڈبلیو ڈبلیو ای کے سپر سٹار نے ہفتے والے دن بیوی اور اتوار کے روز سات سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی کرس بینوا تاریخ کے واحد ریسلر تھے جنہوں نے ریسلنگ سے منسلک ہراعزاز جیت رکھا تھا

Rock Duniyae Werstling Ka Betaj Badshah

اتوار جون 00:00

”راک”دنیا ئے ریسلنگ کا بے تاج باد شاہ

وہ ریکارڈ سات بار ورلڈچیمپئن بننے کا منفرداعزاز رکھتے ہیں اُسکی عالمگیر شہرت اوردہشت کا سبب رنگ پر چڑھ کر حریف ریسلر پربرسائے جانیوالے مسلسل ”10 مکے “ تھے

Records 37 To 48 (Total 79 Records)