WWE Articles in Urdu

ریسلنگ کے مضامین

Updated WWE Articles - Read latest WWE Articles in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Australia, Austria, Bangladesh , Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Ireland, Italy, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Poland, Portugal, Republic of Ireland, Romania, Russia, Scotland , Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read Articles about your favorite players, matches, series and gossip about the life of WWEers. Live Articles updates about the WWE happenings including full coverage.

Roman Reigns Wins Elimination Chamber, Will Face Brock Lesnar

جمعہ مارچ 12:20

ریسلنگ : 2018ءالیمی نیشن چیمبر:چیمپئن رومن رینز

رومن رینز" ریسل مینیا" 34 میں یونیورسل مقابلے کیلئے ریسلربروک لیسنر کے سامنے آگئے ہیں

Wwe

جمعرات فروری 13:59

رائل رمبل” 2018ء“ کا اہم مقابلہ ٹریپل تھریٹ

شینسکا ناکامورانے رائل رمبل چیمپئین بن کر " ریسل مینیا"میں پہنچنے کے خواب کو حقیقت کا رنگ دے دیا

Survivor Series

بدھ نومبر 17:52

سروئیوار سیریز 2017ء میں رَاRAW) (کا رنگ

سروئیوار سیریز 2017ء میں ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورسل چیمپئین بمقابلہ ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئین کیلئے رَا کی طرف سے میدان میں کودے ریسلر بروک لیسنر اور سمیک ڈاؤن کی طرف سے ریسلر اے جے اسٹائل ۔جوڑ میں بروک لیسنر کی وجہ سے مقابلہ آغاز میں ہی یک طرفہ لگا گو کہ اے جے اسٹائل نے ہمت نہ ہاری لیکن آخر کار 15منٹ بعد بروک لیسنر کے ایف5داؤ کے سامنے ہار گئے

Wrestler Eddie Gurrero

منگل مئی 13:38

ریسلر ایڈی گریرو (آئی لائی!چیٹ!سٹیل!)

ایڈی گیریرو کو ریسلنگ میں ایک بڑے ٹائٹل کی ضرورت تھی اور اس لیئے وہ فروری 2004ء میں ڈبلیو ڈبلیو ای کے" نو وے آؤٹ ایونٹ "میں مشہور ِزمانہ بروک لیسنر کے سامنے تھے۔ایک نے بیلٹ بچانی تھی اور ایک نے پہلی دفعہ حاصل کرنی تھی

The Viper The Legend Killer

پیر مئی 12:19

" دِی وائپر۔دِی لیجنڈ کِلر" ریسلر رینڈی اورٹن

2017ء کا رائل رمبل اور رسل مینیا 33جیتنے والے اور " دِی وائپر اور دِی لیجنڈ کِلر " کے کردار سے مشہور ہو نے والے ریسلر رینڈی اورٹن نے 25ِاپریل 2017ء کو ٹویٹ کیا کہ 15سال پہلے اُس نے اس تاریخ کو ڈبلیو ڈبلیو ای کے اہم ایونٹ سے اس ادارے میں ریسلنگ کا ڈبیو کیا تھا ۔

Pro Wrestling Entertainment Ki Pakistan Amad

بدھ مئی 06:18

”پرو ریسلنگ انٹرٹینمنٹ“کی پا کستان آمد خوش آئندہ

مئی 2017ء کی 17تاریخ کو کراچی ، 19کولاہوراور 21کو اسلام آباد میں" پرو ریسلنگ انٹرٹینمنٹ" کے تحت اِنٹرنیشنل ریسلنگ کے مقابلے منعقد ہونے جا رہے ہیں۔جس میں 18ممالک کے25ریسلرز کی شرکت متوقع ہے۔اسطرح پاکستان میں شوق سے دیکھے جانے والے کھیل ریسلنگ کو پاکستانی عوام لائیو دیکھ سکے گی ۔

Wrestlemania 33

ہفتہ اپریل 12:41

ریسل مینیا33 اور انڈر ٹیکر کی ریٹائر منٹ

ریسل مینیا33اپنے عروج پر ختم ہوا تو رینڈی اورٹن ورلڈ ہیوی ویٹ ،بروک لیسنر یونیورسل،ڈین ایمباروز انٹر کونٹی نینٹل ، ایڈرین نیولی کروز ویٹ اورکیون اوون یونائیٹڈ اسٹیٹ چیمپئین بن گئے لیکن جب رومن رینز نے رِنگ میں اجارہ داری قائم کرنے کا مقابلہ انڈر ٹیکر سے جیت لیا تو انڈٹیکر (ڈیڈ مین) جان گیا کہ اب اُس کا عروج ختم ہو گیا ہے

Elemenation Chamber 2017

بدھ فروری 13:33

الیمی نیشن چیمبر2017ء

ریسلر برے وائٹ کی رِنگ میں آمد سے پہلے حسب ِروایت ہال میں اندھیرا کر دیا گیا اور وہ اپنے مخصوص پر سرار انداز و موسیقی کی دُھن میں ہاتھ میں لالٹین پکڑے ایک طرف آہستہ آہستہ رِنگ کے طرف بڑھنا شروع ہوئے اور دوسری طرف ہال میں ہر طرف ستاروں کی مانند روشنیاں جگمگانے لگیں ۔5ریسلرز کا مقابلہ کیا،

2017 Royal Rumble

جمعہ فروری 12:40

2017ء رائل رمبل چیمپئین ”رینڈی اورٹن “

29جنوری2017ء کو ٹیکساس کے شہر سان انتونیو،امریکہ میں ڈبلیو ڈبلیو ای" رائل رمبل" ایونٹ کے تحت ریسلنگ کے مقابلے ہوئے۔ عالموڈوم اسٹیڈیم میں 52ہزار شائقین یہ ایونٹ دیکھنے کیلئے موجود تھے۔ جس میں پہلے جو مقابلے ہوئے اُن میں لیوک گیلوز اور کارل اینڈ رسن نے سیزارو اور شیمس کو شکست دے کر ڈبلیو ڈبلیو ای ٹیگ ٹیم چیمپئین شپ جیت لی۔

Wrestler Gold Berg

ہفتہ نومبر 14:00

ریسلر گولڈ برگ... ایک شور ۔ہوز نیکسٹ؟

انسان کی شہرت کا ڈنکا کب بج جائے حیران کُن ضرور ہو تا ہے ۔ کچھ ایسا ہی 20ِ نومبر 2016ء کو ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹ "سروائیور سیریز" میں اُس وقت ہوا جب بروک لیسنر اور گولڈ برگ کے درمیان ہو نے والا سب سے اہم ریسلنگ مقابلہ صرف 90سکینڈ کے اند ر اُس وقت فیصلہ کُن ثابت ہو گیا

Wrestler Eddie Gurrero

جمعہ نومبر 13:30

ریسلر ایڈی گریرو (آئی لائی!چیٹ!سٹیل!)

ایڈی گیریرو کو ریسلنگ میں ایک بڑے ٹائٹل کی ضرورت تھی اور اس لیئے وہ فروری 2004ء میں ڈبلیو ڈبلیو ای کے" نو وے آؤٹ ایونٹ "میں مشہور ِزمانہ بروک لیسنر کے سامنے تھے۔ایک نے بیلٹ بچانی تھی اور ایک نے پہلی دفعہ حاصل کرنی تھی۔۔۔۔۔

Money In The Bank 2016

بدھ جون 13:49

منی اِن دی بنک2016ء

اس ایونٹ میں رِنگ کے اوپر چھت پر ایک خوبصورت رَنگ کا "بریف کیس" لٹکا دیا جاتا ہے اور رِنگ کے درمیان میں دوٹانگوں والی پُل نما سیڑھی رکھ کر مختلف ریسلرز کو آپس میں ریسلنگ کے دوران لڑتے ہوئے اُس سیڑھی پر چڑھ کر بریف کیس کو پکڑ کر اُتارنا ہو تا ہے۔ جو پہلے چڑھ کر بریف کیس حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے

Records 1 To 12 (Total 75 Records)