Cricket Zimbabwe News (page 3)

کرکٹ ، زمبابوے کی خبریں

News about Zimbabwe Cricket team, get full coverage of Zimbabwe team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Zimbabwe Cricket team.

جمعرات جنوری 14:40

ڈیون مائرز آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2020 کیلئے زمبابوے ٹیم کے کپتان مقرر

ڈیون مائرز رواں ماہ جنوبی افریقہ میں شروع ہونے والے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں زمبابوے ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ ویسلی مدھیویرے ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے، سابق کپتان پروسپر یوسیہ ٹیم کوچ ہونگے۔ ... مزید

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 17 جنوری سے جنوبی افریقہ میں شروع ہوگا،

جمعرات جنوری 13:21

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 17 جنوری سے جنوبی افریقہ میں شروع ہوگا،

13 واں آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ 17 جنوری سے جنوبی افریقہ میں شروع ہوگا جس میں 16 مختلف ممالک کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی۔ میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد کیلئے تیاریاں عروج پر ... مزید

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2020، ڈیون مائرز زمبابوے ٹیم کی قیادت کریں گے

منگل دسمبر 16:40

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2020، ڈیون مائرز زمبابوے ٹیم کی قیادت کریں گے

آئندہ سال جنوبی افریقہ میں شروع ہونے والے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں ڈیون مائرز زمبابوے ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ ویسلی مدھیویرے ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے، سابق کپتان پروسپر یوسیہ ٹیم کوچ ہونگے ... مزید

آئی سی سی نے زمبابوے اور نیپال کی کرکٹ ٹیموں پر عائد پابندی ختم کرنے ..

پیر اکتوبر 23:19

آئی سی سی نے زمبابوے اور نیپال کی کرکٹ ٹیموں پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے زمبابوے اور نیپال کی کرکٹ ٹیموں پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا، دونوں ممالک کی ٹیموں پر ان کے کرکٹ بورڈ میں حکومتی و سیاسی مداخلت کے باعث پابندی عائد کی گئی تھی۔ تفصیلات کے ... مزید

جمعہ اکتوبر 13:17

ٹرائنگولر ٹی 20 کرکٹ سیریز، زمبابوے نے سنگا پور کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

ٹرائنگولر ٹی 20 کرکٹ سیریز کے چھٹے اور آخری میچ میں زمبابوے نے سنگاپور کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا، سنگا پور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 167 رنز بناکر زمبابوے کو کامیابی کے لئے 168 رنز کا ہدف دیا ... مزید

بدھ اکتوبر 12:29

ٹرائنگولر سیریز، سنگاپور اور زمبابوے کی ٹیمیں چھٹے اور آخری میچ میں کل پنجہ آزما ہونگی

سنگاپور اور زمبابوے کی ٹیمیں ٹرائنگولر کرکٹ سیریز کے چھٹے اور آخری میچ میں کل جمعرات کو آمنے سامنے ہونگی۔ ٹرائنگولر سیریز سنگاپور میں جاری ہے جس میں میزبان سنگاپور، نیپال اور زمبابوے کی ٹیمیں ... مزید

ٹرائنگولر سیریز، نیپال اور زمبابوے کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا

پیر ستمبر 13:26

ٹرائنگولر سیریز، نیپال اور زمبابوے کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا

ٹرائنگولر کرکٹ سیریز کا تیسرا میچ کل منگل کو نیپال اور زمبابوے کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ٹرائنگولر سیریز سنگاپور میں جاری ہے جس میں میزبان سنگاپور، نیپال اور زمبابوے کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، سیریز ... مزید

ٹرائنگولر سیریز، سنگاپور نے زمبابوے کو 4 رنز سے شکست دیکر نئی تاریخ ..

پیر ستمبر 13:26

ٹرائنگولر سیریز، سنگاپور نے زمبابوے کو 4 رنز سے شکست دیکر نئی تاریخ رقم کردی، زمبابوے کو شکست دیکر پہلی فتح اپنے نام کی، زمبابوے کی ٹیم کو 4 رنز سے شکست

ٹرائنگولر کرکٹ سیریز میں سنگا پور نے زمبابوے کی ٹیم کو شکست دیکر نئی تاریخ رقم کردی، یہ پہلی بار ہے کہ سنگاپور کی ٹیم نے کسی انٹرنینشل اور کرکٹ کی مکمل ممبر ٹیم کو شکست دی، زمبابوے کی ٹیم کو 4 رنز ... مزید

ہفتہ ستمبر 13:51

زمبابوین کپتان ہیملٹن مساکڈزا نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ہیملٹن مساکڈزا نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی، 36 سالہ سنیئر بلے باز نے بنگلہ دیش میں جاری تین ملکی ٹی 20 سیریز میں افغانستان کے خلاف اپنے کیریئر ... مزید

ہفتہ ستمبر 12:12

تین ملکی کرکٹ سیریز میں زمبابوے کی پہلی فتح

تین ملکی کرکٹ سیریز میں زمبابوے نے افغانستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے ہرا دیا، فاتح ٹیم نے 156 رنز کا ہدف آخری اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، کیریئر کا آخری میچ کھیلنے والے زمبابوین ... مزید

بنگلہ دیش، افغانستان اور زمبابوے کے مابین تین ملکی ٹی 20 سیریز کا چوتھا ..

منگل ستمبر 16:02

بنگلہ دیش، افغانستان اور زمبابوے کے مابین تین ملکی ٹی 20 سیریز کا چوتھا میچ کل کھیلا جائیگا

میزبان بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ملکی ٹی 20 سیریز کا چوتھا میچ کل بدھ کو چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق بنگلہ دیش، افغانستان اور زمبابوے کے درمیان تین ملکی ٹی 20 ... مزید

بنگلہ دیش، افغانستان اور زمبابوے کے درمیان تین ملکی ٹی 20 سیریز پرسوں ..

بدھ ستمبر 15:04

بنگلہ دیش، افغانستان اور زمبابوے کے درمیان تین ملکی ٹی 20 سیریز پرسوں سے شروع ہوگی

بنگلہ دیش، افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ملکی ٹی 20 سیریز پرسوں بنگلہ دیش میں کھیلی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیریز کا پہلا میچ 13 ستمبر کو بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان کھیلا ... مزید

Records 25 To 36 (Total 838 Records)