Cricket Zimbabwe News (page 31)

کرکٹ ، زمبابوے کی خبریں

News about Zimbabwe Cricket team, get full coverage of Zimbabwe team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Zimbabwe Cricket team.

قومی کرکٹ ٹیم رواں ماہ زمبابوے کا دورہ کرے گی، گرین شرٹس دورے کے دوران ..

منگل ستمبر 11:43

قومی کرکٹ ٹیم رواں ماہ زمبابوے کا دورہ کرے گی، گرین شرٹس دورے کے دوران 2 ٹی ٹونٹی اور 3 ون ڈے میچز کھیلے گی

قومی کرکٹ ٹیم رواں ماہ زمبابوے کا دورہ کرے گی۔ گرین شرٹس دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹی ٹونٹی اور تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ قومی ٹیم 27 ستمبر کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے ... مزید

دورہ زمبابوے :عمران خان جونیئر اور عامر یامین بہترین پرفارمنس دکھانے ..

ہفتہ ستمبر 13:40

دورہ زمبابوے :عمران خان جونیئر اور عامر یامین بہترین پرفارمنس دکھانے کو پرعزم

دورہ زمبابوے کے لیے پاکستان کے ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل ہونے والے کرکٹرز عمران خان جونئیر اور عامر یامین اچھی کارکردگی دکھانے کے لیے پرعزم ہیں۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر ... مزید

آئرلینڈ کا دورہ زمبابوے اور نمیبیا کیلئے ٹیم کا اعلان،کیون اوبرائن ..

جمعہ ستمبر 13:04

آئرلینڈ کا دورہ زمبابوے اور نمیبیا کیلئے ٹیم کا اعلان،کیون اوبرائن کی دوبارہ ٹیم میں واپسی

آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ زمبابوے اور نمیبیا کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا۔ سٹار آل راؤنڈر کیون اوبرائن کی انجری سے نجات حاصل کرنے کے بعد دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ اوبرائن نے آخری ... مزید

جمعرات ستمبر 13:20

دورہ زمبابوے کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع، نوید اکرم چیمہ کے کھلاڑیوں کو لیکچر ،باؤلنگ ، فیلڈنگ ، بیٹنگ کے سیشنز ہوئے

دورہ زمبابوے کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا ہے۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ٹی ٹونٹی اور ون ڈے ٹیموں کے کھلاڑیوں نے رپورٹ کر دی ہے۔ ون ڈے کپتان اظہر علی وکٹ کیپر سرفراز احمد ... مزید

فریضہ حج کی ادائیگی ، سرفراز احمد اور انور علی کی دورہ زمبابوے سے شرکت ..

بدھ ستمبر 20:10

فریضہ حج کی ادائیگی ، سرفراز احمد اور انور علی کی دورہ زمبابوے سے شرکت سے معذرت

فریضہ حج کی ادائیگی کی وجہ سے سرفراز احمد اور انور علی نے دورہ زمبابوے میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد اور نوجوا آل راونڈر انور علی فریضہ حج کی ادائیگی ... مزید

بدھ ستمبر 14:17

پی سی بی نے زمبابوے اور انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ زمبابوے اور انگلینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کردیاہے،مصباح الحق ٹیسٹ ،شاہد آفریدی ون ڈے اور اظہر علی کوون ڈے ٹیم کا کپتان بر قرار ... مزید

زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز، قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا

بدھ ستمبر 11:09

زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز، قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا

زمبابوے کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل ہونے کا امکان ہے ۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے زمبابوے کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کے لئے قومی ٹیموں کو حتمی شکل تو دے دی ہے اور سلیکٹرز ... مزید

منگل ستمبر 12:46

پاکستان سے ہوم سیریز ، زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سکواڈ کا اعلان کردیا

زمبابوے کر کٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلئے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سکواڈ کا اعلان کردیا، دو ٹی ٹونٹی اور 3 ون ڈے میچز کیلیے وکٹ کیپر بیٹسمین رچمونڈ موتمبامی کی واپسی ہوئی ہے، انھیں بھارت کے ... مزید

پاکستان سے ہوم سیریز ، زمبابوے نے سکواڈ کا اعلان کردیا

منگل ستمبر 10:51

پاکستان سے ہوم سیریز ، زمبابوے نے سکواڈ کا اعلان کردیا

زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، دو ٹی ٹونٹی اور 3 ون ڈے میچز کیلیے وکٹ کیپر بیٹسمین رچمونڈ موتمبامی کی واپسی ہوئی ہے، انھیں بھارت کے خلاف ہوم سیریز میں مایوس کن پرفارمنس ... مزید

جمعہ ستمبر 12:11

زمبابوے کرکٹ بورڈ کا پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان

زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹونٹی اور تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ زمبابوے کرکٹ کی طرف سے جاری ... مزید

پاک زمبابوے کرکٹ سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا

جمعرات ستمبر 21:41

پاک زمبابوے کرکٹ سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا

رواں ماہ شروع ہونے والی پاک زمبابوے کرکٹ سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے کرکٹ بورڈ کی جانب سے رواں ماہ کے آخر میں شروع ہونے والی پاک زمبابوے کرکٹ سیریز کے شیڈول کو جاری ... مزید

جمعرات ستمبر 21:40

زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ون ڈے میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین 2ٹی ٹونٹی میچز 27اور 29ستمبر کو کھیلے ... مزید

Records 361 To 372 (Total 865 Records)