Cricket Zimbabwe News (page 33)

کرکٹ ، زمبابوے کی خبریں

News about Zimbabwe Cricket team, get full coverage of Zimbabwe team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Zimbabwe Cricket team.

بابر اعظم ڈیبیو پرففٹی بنانے والے دسویں پاکستانی کرکٹر بن گئے

پیر جون 13:53

بابر اعظم ڈیبیو پرففٹی بنانے والے دسویں پاکستانی کرکٹر بن گئے

زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے انٹر نیشنل میں پاکستان نے نوجوان بابر اعظم کو انٹر نیشنل کیپ دی جنہوں نے اس سے قبل پاکستان انڈر19کی کپتانی بھی کر رکھی ہے اور وہ پاکستان کے مشہور اکمل برادران کے فرسٹ کزن ... مزید

پیر جون 13:36

زمبابوے کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان مکمل کرنے کے کے بعد علی الصبح وطن واپس روانہ

زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان میں چھ سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا کریڈٹ لیکر پیر کو علی الصبح وطن واپس روانہ ہوگئی ہے۔ علامہ اقبال انٹرنیشل ایئرپورٹ پر صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ،سی سی پی او ... مزید

پاک زمبابوے تیسرا ون ڈے بغیر نتیجہ ختم ہو نے سے قومی ٹیم کی چیمپئنز ..

پیر جون 13:33

پاک زمبابوے تیسرا ون ڈے بغیر نتیجہ ختم ہو نے سے قومی ٹیم کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کاامکان برقرار

پاکستان اور زمبابوے کے مابین تیسرا ون ڈے بغیر نتیجہ ختم ہو نے سے قومی کرکٹ ٹیم کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کاامکان برقرار ہے۔ پاکستان نے زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز دوصفر سے جیت لی۔جس کے بعد آئی سی سی ... مزید

پاکستان زمبابوے ون ڈے سیریز میں میزبان کھلاڑی چھائے رہے، بلے بازی میں ..

پیر جون 11:59

پاکستان زمبابوے ون ڈے سیریز میں میزبان کھلاڑی چھائے رہے، بلے بازی میں اظہر علی، باؤلنگ میں وہاب ریاض سرفہرست

پاکستان اور زمبابوے کے مابین تین و ن ڈے میچوں کی سیریز میں سب سے زیادہ رنز کپتان اظہر علی نے بنائے۔ انہوں نے تین ون ڈے میچوں کی تین اننگ میں 75.66 کی اوسط سے 227 رنز بنائے جس میں ایک سنچری اور ایک نصف سنچری ... مزید

زمبابوے کرکٹ کا 29 رکنی وفد علی الصبح وطن واپس روانہ، پاکستان میں انٹرنیشنل ..

پیر جون 11:59

زمبابوے کرکٹ کا 29 رکنی وفد علی الصبح وطن واپس روانہ، پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر خوش ہیں، دوبارہ موقع ملا تو ضرور آئیں گے،مہمان کرکٹرز

زمبابوے کرکٹ کا 29 رکنی وفد پاکستان کے دورہ کے بعد پیر کی علی الصبح ایمرٹس کی فلائٹ نمبر ای کے 622 کے ذریعے لاہور سے براستہ دوبئی، ہرارے، زمبابوے روانہ ہوگیا، وفد کے تین اراکین پہلے ہی زمبابوے چلے گئے ... مزید

تیسرا ون ڈے، بارش کے باعث پاک زمبابوے میچ منسوخ، پاکستان سیریز جیت ..

اتوار مئی 23:13

تیسرا ون ڈے، بارش کے باعث پاک زمبابوے میچ منسوخ، پاکستان سیریز جیت گیا

لاہور میں بارش کے باعث پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور سیریز کا آخری ون ڈے منسوخ کر دیا گیا ہے۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے زمبابوے کو جیت کیلئے 297 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا تاہم بارش کے باعث زمبابوے ... مزید

بابر اعظم ڈیبیو ون ڈے میچ میں نصف سنچری بنانے والے دسویں پاکستانی کرکٹر ..

اتوار مئی 22:27

بابر اعظم ڈیبیو ون ڈے میچ میں نصف سنچری بنانے والے دسویں پاکستانی کرکٹر بن گئے

بابر اعظم ڈیبیو ون ڈے کرکٹ میچ میں نصف سنچری بنانے والے دسویں پاکستانی بلے باز بن گئے۔ اعظم نے زمبابوے کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں ففٹی بنا کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ اتوار کو قذافی سٹیڈیم ... مزید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد شادی کے بعد بیٹنگ میں بہتر ..

اتوار مئی 22:27

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد شادی کے بعد بیٹنگ میں بہتر کا ر کر دگی کا مظاہر ہ نہ کرسکے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد اپنی شادی کے بعد بیٹنگ میں بہتر پرفارمنس کا مظاہر ہ نہ کرسکے ۔پاکستان اور زمبابوے کے مابین تین ون ڈے میچز کی دو اننگز میں سرفراز احمد نے23.50رنز کی اوسط سے صرف ... مزید

اداکارہ میرا بغیر ٹکٹ میچ دیکھنے کیلئے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئیں

اتوار مئی 22:14

اداکارہ میرا بغیر ٹکٹ میچ دیکھنے کیلئے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئیں

اداکارہ میرا میچ دیکھنے کیلئے بغیر ٹکٹ کے ہی قذافی سٹیڈیم پہنچ گئیں۔ کہتی ہیں کہ زمبابوے ٹیم کو سپورٹ کرنے آئی ہوں۔ عالمی کرکٹ بحال ہونے پر خوشی ہے۔اداکارہ میرا چاہیں نہ چاہیں، ان کے ساتھ کچھ الٹا ... مزید

تیز آندھی، روشنی ٹاور کی بندش، پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ..

اتوار مئی 21:27

تیز آندھی، روشنی ٹاور کی بندش، پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ روک دیا گیا

قذافی سٹیڈیم میں ایک بجلی کا ٹاور بند ہونے کے باعث پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ روک دیا گیا ہے، بعد ازاں ٹاور کی بجلی بحال کر دی گئی لیکن شہر میں شدید آندھی، مٹی کے طوفان کے باعث ... مزید

اتوار مئی 21:00

پاک زمبابوے میچ ‘سی آئی اے نے ڈیوٹی مقام کی بجائے ریڈ زون میں بیٹھے ٹریفک وارڈن کو حراست میں لے لیا

سی آئی اے پولیس نے ڈیوٹی مقام کی بجائے زمبابوے ٹیم کے دورے کے تناظر میں ریڈ زون قرار دئیے جانیوالے علاقے میں گاڑی پارک کر کے بیٹھے ہوئے ٹریفک وارڈن کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ۔ سی آئی اے پولیس ... مزید

مصباح الحق کی انٹرنیشنل ٹیموں سے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں مدد ..

اتوار مئی 21:00

مصباح الحق کی انٹرنیشنل ٹیموں سے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں مدد کی اپیل، زمبابوے کے دورہ پاکستان سے دنیا بھر میں ہر کسی کو واضح پیغام گیا ہے کہ پاکستانی قوم کو کرکٹ سے علیحدہ نہیں کیا جا سکتا،زمبابوے ..

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے انٹرنیشنل ٹیموں سے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں مدد کی اپیل کرتے ہوئے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔ہندوستانی ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ... مزید

Records 385 To 396 (Total 801 Records)