Cricket Zimbabwe News (page 62)

کرکٹ ، زمبابوے کی خبریں

News about Zimbabwe Cricket team, get full coverage of Zimbabwe team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Zimbabwe Cricket team.

چیئر مین زمبابوین کرکٹ بورڈ نے مئی میں ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق ..

جمعرات اپریل 14:35

چیئر مین زمبابوین کرکٹ بورڈ نے مئی میں ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی

زمبابوے کرکٹ بورڈکے چیئر مین ولسن مینس نے مئی میں اپنی ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی ہے۔ زمبابوے میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں ولسن مینس کا کہنا تھا کہ وہ اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں کہ ان ... مزید

زمبابوے سیکیورٹی وفد پاکستان میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے 4مئی ..

منگل اپریل 16:01

زمبابوے سیکیورٹی وفد پاکستان میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے 4مئی کو لاہور آئے گا

زمبابوئے کر کٹ بورڈ کا سیکیورٹی وفد پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے 4مئی کو لاہور آئے گا۔تر جمان پی سی بی کے مطابق زمبابوئے کر کٹ بورڈ کا ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کے بعد زمبابوئے ... مزید

ٹی 20 اورون ڈے سیریز،زمبابوے19 مئی کو لاہور پہنچے گی

منگل اپریل 14:38

ٹی 20 اورون ڈے سیریز،زمبابوے19 مئی کو لاہور پہنچے گی

زمبابوے کر کٹ بورڈ کی دورہ پاکستان کی تصدیق کے بعد زمبابوے کر کٹ ٹیم دو ٹونٹی اور تین ون ڈے کی سیریز کھیلنے کیلئے 19 مئی کو لاہور پہنچے گی. جبکہ سیکورٹی ٹیم انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے چار مئی کو پاکستان ... مزید

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کو زمبابوے سیریز میں آرام دینے پر ..

منگل اپریل 12:41

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کو زمبابوے سیریز میں آرام دینے پر غور جاری

زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم ک ہیڈ کوچ وقار یونس کو آرام دینے کی تجویز زیر غور ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز میں قومی ٹیم کی انتہائی ناقص کاکر دگی کے ... مزید

زمبابوین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر شہر قائد کو نظر انداز کرنا کراچی ..

پیر اپریل 23:14

زمبابوین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر شہر قائد کو نظر انداز کرنا کراچی دشمنی کے مترادف:ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ زمبابوے کے دورہ پاکستان کے دوران کچھ میچز کراچی میں بھی رکھے جائیں ۔ اپنے ایک بیان میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی ... مزید

زمبابوے ٹیم کی پاکستان آمد، تصدیق چوبیس گھنٹوں میں ہو گی

پیر اپریل 14:57

زمبابوے ٹیم کی پاکستان آمد، تصدیق چوبیس گھنٹوں میں ہو گی

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر آئے گی یا نہیں، اس بارے میں اگلے چوبیس گھنٹوں میں تصدیق ہوجائے گی، زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کے رہائشی اخراجات اور کھلاڑیوں کی میچ فیس پاکستان کرکٹ بورڈ برداشت کریگا۔ ... مزید

زمبابوین کرکٹ یونین نے ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے 5لاکھ ڈالرز طلب کر ..

اتوار اپریل 16:24

زمبابوین کرکٹ یونین نے ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے 5لاکھ ڈالرز طلب کر لیے

زمبابوے کرکٹ یونین نے ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے 5لاکھ ڈالرز طلب کر لیے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس رقم میں کھلاڑیوں کے ایئر ٹکٹس اور میچ فیس بھی شامل ہے ۔ذرائع کے مطابق زمبابوے کرکٹ یونین اگلے ... مزید

دس ہزار ڈالر زکے پر کشش اضافی معاوضے پر زمبابوے کے کرکٹرز پاکستان کے ..

اتوار اپریل 16:05

دس ہزار ڈالر زکے پر کشش اضافی معاوضے پر زمبابوے کے کرکٹرز پاکستان کے دورے کیلئے رضامند ہوگئے

دس ہزار ڈالر زکے پر کشش اضافی معاوضے کی یقین دہانی پر زمبابوے کے کرکٹرز پاکستان کے دورے کے لیے رضامند ہو گئے ، کھلاڑی آج سے دورے کی تیاریاں شروع کردیں گے ۔مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق زمبابوین کرکٹرز ... مزید

اتوار اپریل 12:03

فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن نے زمبابوے کے دورہ پاکستان کی مخالفت کردی

فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن نے زمبابوے کے دورہ پاکستان کی مخالفت کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز مئی کے تیسرے ہفتے میں ممکنہ شیڈول ہے فیڈریشن آف انٹرنیشنل ... مزید

زمبابوین بورڈ نے فیوچرز ٹورز کا اعلان کردیا ، پاکستان دورے کی تصدیق ..

ہفتہ اپریل 13:04

زمبابوین بورڈ نے فیوچرز ٹورز کا اعلان کردیا ، پاکستان دورے کی تصدیق نہیں ہوئی

پاکستان کرکٹ بورڈ آئندہ ماہ زمبابوے کی میزبانی کیلئے بے چین ہے کرکٹ زمبابوے نے جولائی میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کی آمد کا اعلان کردیا لیکن آئندہ چند ماہ میں مصروف شیڈول میں پاکستان کے دورے ... مزید

کرکٹ بورڈ زمبابوے کے دورے کی تیاریوں ، افریقی بورڈ تاحال اپنے کرکٹرز ..

ہفتہ اپریل 12:38

کرکٹ بورڈ زمبابوے کے دورے کی تیاریوں ، افریقی بورڈ تاحال اپنے کرکٹرز کے سکیورٹی تحفظات دور کرنے میں مصروف

پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان چند روز قبل ہی زمبابوے کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر چکے ہیں مگر اب یہ انکشاف ہوا کہ افریقی بورڈ تاحال اپنے کرکٹرز کے سیکیورٹی تحفظات دور کرنے میں مصروف ہے۔تفصیلات کے ... مزید

زمبابوین فاسٹ باولر ٹینڈائی چتارا چھ ماہ کیلئے کرکٹ سے آؤٹ

جمعرات اپریل 13:51

زمبابوین فاسٹ باولر ٹینڈائی چتارا چھ ماہ کیلئے کرکٹ سے آؤٹ

زمبابوین فاسٹ بالر ٹینڈائی چتارا بائیں پاؤں میں فریکچر کے سبب چھ ماہ کیلئے کرکٹ کے میدانوں سے آؤٹ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چوبیس سالہ چتارا کو اس وقت انجری کا سامنا کرنا پڑا جب وہ آف سیزن میں ... مزید

Records 733 To 744 (Total 832 Records)