Cricket Zimbabwe News (page 63)

کرکٹ ، زمبابوے کی خبریں

News about Zimbabwe Cricket team, get full coverage of Zimbabwe team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Zimbabwe Cricket team.

پیر مئی 18:42

زمبابوے ٹیم کو دورہ پاکستان کے دوران بین الاقوامی سطح کی سکیورٹی فراہم کی جائے گی ‘پنجاب میں داعش کا کوئی وجود نہیں ہے ‘رحیم یار خان پولیس آپریشن بڑا کارنامہ ہے

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے کہا ہے کہ زمبابوے ٹیم کو دورہ پاکستان کے دوران بین الاقوامی سطح کی سکیورٹی فراہم کی جائے گی ‘پنجاب میں داعش کا کوئی وجود نہیں ‘رحیم یار خان پولیس ... مزید

پیر مئی 17:26

پاک زمبابوے سیریز ، فاسٹ باؤلرز کا انتخاب درد سر بن گیا

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے خلاف قومی ٹیم کے فاسٹ باوٴلرز کا انتخاب سلیکشن کمیٹی کے لیے درد سر بن گیا ، سلیکشن کمیٹی کی کوچ وقار یونس ، اظہر علی ، شاہد آفریدی سے مشاورت کا عمل جاری ہے۔ پاکستان میں 6 سال کے ... مزید

زمبابوے سیریز کے لیے قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کا اعلان جلد متوقع

پیر مئی 15:48

زمبابوے سیریز کے لیے قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کا اعلان جلد متوقع

زمبابوے کے خلاف 22اور 24مئی کو شیڈول 2ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان جلد کیے جانے امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سٹار سپنر سعید اجمل کو حتمی 15رکنی سکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ہے جب کہ عمر ... مزید

پاکستان اور زمبابوے کے مابین کرکٹ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت میں تیزی ..

پیر مئی 15:19

پاکستان اور زمبابوے کے مابین کرکٹ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت میں تیزی آگئی

پاکستان اور زمبابوے کے مابین کرکٹ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت میں تیزی آگئی ، پی سی بی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچوں کے ٹکٹوں میں شائقین گہری دلچسپی لے رہے ہیں اور اب تک مقابلوں کیلئے ردعمل حوصلہ ... مزید

فاسٹ باؤلر ز کی انجریز سلیکٹرز کیلئے درد سر بن گئی، قومی ٹی ٹونٹی ٹیم ..

پیر مئی 15:14

فاسٹ باؤلر ز کی انجریز سلیکٹرز کیلئے درد سر بن گئی، قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کا اعلان کل ہوگا

زمبابوے کے خلاف 22اور 24مئی کو شیڈول 2ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل کر دیاجائے گا۔ ذرائع کے مطابق اس مقصد کے لیے سلیکٹرز کا اہم اجلاس آج فیصل آباد میں ہورہا ہے جس میں قومی کرکٹ ٹیم ... مزید

پاک، زمبابوے کرکٹ سیریز، قذافی سٹیڈیم، نیشنل کرکٹ اکیڈمی لوڈشیڈنگ ..

پیر مئی 14:54

پاک، زمبابوے کرکٹ سیریز، قذافی سٹیڈیم، نیشنل کرکٹ اکیڈمی لوڈشیڈنگ سے مستثنی قرار

پاکستان اور زمبابوے کے مابین کرکٹ سیریز کے دوران قذافی سٹیڈیم اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو لوڈشیڈنگ سے مستثنی قرار دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو اور پی سی بی حکام کے مابین ایک میٹنگ میں فیصلہ ... مزید

زمبابوین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحا ..

پیر مئی 14:44

زمبابوین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحا لی کے دروازے کھلیں گے، شکیل شیخ

پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کے رکن اورکرکٹ کمیٹی کے چیئرمین شکیل شیخ نے کہا ہے کہ زمبابوین کرکٹ ٹیم کے کامیاب دورہ پاکستان سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کے انعقاد کیلئے مزید دروازیں کھلے گے ، زمبابوے ... مزید

زمبابوے کرکٹ ٹیم نیشنل اکیڈمی کے بجائے ہوٹل میں قیام کریگی

پیر مئی 14:41

زمبابوے کرکٹ ٹیم نیشنل اکیڈمی کے بجائے ہوٹل میں قیام کریگی

پی سی بی نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کونیشنل اکیڈمی کے بجائے ہوٹل میں ٹھہرانے کافیصلہ کیاہے تاکہ دنیا کو پاکستان کے غیرملکی کھلاڑیوں کیلئے محفوظ ملک ہونے کا پیغام دیا جاسکے۔زمبابوے کرکٹ ٹیم آج رات دوبجے ... مزید

زمبابوے کا دورہ پاکستان ، سکیورٹی فل ڈریس ریہرسل نے شہریوں کو مشکلات ..

پیر مئی 14:02

زمبابوے کا دورہ پاکستان ، سکیورٹی فل ڈریس ریہرسل نے شہریوں کو مشکلات میں ڈال دیا

لاہور میں زمبابوے کرکٹ ٹیم کی آمد کے حوالے سے شہر کو سخت سیکورٹی انتظامات کا سامنا ہے ۔ سی سی پی او لاہور نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے دو دفعہ فل ڈریس ریہرسل کروائی اور سڑکوں کی تلاشی ... مزید

زمبابوے کرکٹ ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی

پیر مئی 13:41

زمبابوے کرکٹ ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی

پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی کے لئے زمبابوے ٹیم نے ہرارے سے اڑان بھرلی جو رات 2 بجے لاہور ایئرپورٹ پر پہنچے گی ۔ مہمان ٹیم نے ہرارے ایئرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے پرواز بھر لی جو دبئی میں کچھ وقت ... مزید

زمبابوے کا دورہ تاریخی موقع،جشن منانا چاہیے،یونس خان،محمد حفیظ

پیر مئی 13:29

زمبابوے کا دورہ تاریخی موقع،جشن منانا چاہیے،یونس خان،محمد حفیظ

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی پر قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان اور محمد حفیظ نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان تاریخی موقع ہے، جشن مناناچاہیے ، مہمان ... مزید

زمبابوین کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا پر مداحوں کیلئے پیغامات

پیر مئی 13:15

زمبابوین کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا پر مداحوں کیلئے پیغامات

پاکستانی سر زمین پر سیریز کھیلنے کے لیے مہمان زمبابوے ٹیم بے تاب ہے۔ کھلاڑی دوران سفر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو ہر گزرتے پل کے ساتھ آگاہ کر رہے ہیں۔ پاکستان میں عالمی کرکٹ کی آمد سے کرکٹ دیوانوں ... مزید

Records 745 To 756 (Total 951 Records)