
UrduPoint Swabi
اٗردو پوائنٹ صوابی
اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’صوابی‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ صوابی شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔
صوابی کی خبریں

صوابی، ریسکیو1122 اہلکاروں کی عید الفطر پر چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

صوابی، ریسکیو1122 اہلکاروں کی عید الفطر پر چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں
صوابی ،ٹریکٹر ٹرالی ،تیز رفتار رکشے میں تصادم ،نوجوان رکشہ ڈرائیور جاں بحق
صوابی، شوہر کا تشدد ،حاملہ خاتون کے قبل از وقت جنم لینے والے دو جڑواں بچے ہسپتال میں موت کے آغوش میں چلے گئے
صوابی،نامعلوم افراد دروازے کا تالہ توڑ کر گھر میں موجود زیورات ، اسلحہ اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے
صوابی،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان افغان مہاجر جاں بحق
صوابی،مختلف کارروائیوں کے دوران پولیس نے منشیات اور اسلحہ بر امد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا
ڈی پی او صوابی کی تھانہ یار حسین میں جملہ مقدمات کے مدعیان کے ساتھ براہ راست ملاقات ، سائلان مسائل سنے
صوبائی حکومت نے صوابی انٹرچینج ،یونیورسٹی کے نزدیک 800کنال اراضی پر مشتمل صوابی سمال انڈسڑیل ڈولمپنٹ زون کی باقاعدو منظوری دیدی
جماعت اسلامی پاکستان اکیس مئی کو پورے پاکستان میں اسرائیلی ظالمانہ حملوں اور بر بریت کیخلاف احتجاجی مارچ کریگی،سینیٹر مشتاق احمد
صوابی،گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا
صوابی دو نوجوانوں نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
گدون پولیس کی کارروائیاں،چار ملزمان گرفتار
صوابی ،ٹریفک کے مختلف حادثات ،اقدام قتل کی وارداتوں میں 100افراد زخمی
صوابی کی تصاویر
خیبر پختونخوا کا ایک ضلع اور تحصیل۔ صوابي اپنے ضلعي صدر مقام کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ جون 1988 تک یہ ضلع مردان کا حصہ تھا۔ بعد ميں یہ ضلع مردان سے علیحدہ ہو گیا۔یہ ضلع تحصيل صوابی اور تحصيل لاہور پر مشتمل ہے۔ قبائلی علاقہ گدون بھی اس میں شامل ہے۔اس علاقے نے جنگ آزادی کے بڑے جرار ،نامور اور بڑے عالم و فاضل پیدا کیے۔ اسکے علاوہ صوابی کی موجودہ تاریخ کرنل شیر خان شہید کے ذکر کے بغیر نا مکمّل ہے۔ ضلع صوابی مُلکي سطح پر ايک زرخيز زمين ہے۔جو کہ گنے ،مکئي اور تمباکو کي فصل کيلئے بہت زيادہ مشہور ہے۔آزادي سے پہلے يہاں چيني اور تمباکو کے کارخانے موجود تھے۔پورے صوبہ خیبر پختونخوا ميں چيني اور تمباکو کے کارخانو ںکا انحصار اس ضلع کي پيداوار پر ہے۔ ضلع کا بيشتر حصہ ديہي نوعيت کا ہے۔ليکن حکومت کي گدون آمازئی کا صنعتی علاقہ بھی علاقے کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ حال ہي میں غلام اسحق خان انسٹيٹيوٹ ٹوپي کے قيام نے علاقے کي ترقي کو مزيد چار چاندلگاديئے ہيں۔ دوسرے آبپاشي والے اضلاع کي طرح اس ضلع کو بھي سيم و تھور کا خطرہ لاحق ہے۔اس معاشي مسئلہ کے سدباب کيلئے صوابي سکارپ کافي عرصہ سے کوشاں ہے۔
Swabi is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Swabi on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Swabi city to provide the full coverage of Swabi’s events and incidents.صوابی سے متعلقہ
صوابی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترصوابی میں منگل مئی کے نماز کے اوقات
| فجر | ظہر | عصر | مغرب | عشا |
|---|---|---|---|---|
| 03:22 am | 12:07 pm | 03:52 pm | 07:12 pm | 08:53 pm |
مزید جانئے
صوابی کے فی الوقت موسم کا حال
32.4 °c
مطلع صاف ہے
| زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت | کم سے کم درجہ حرارت |
|---|---|
| 32.42 °c | 32.42 °c |
| نمی | دباؤ |
| 19 % | 1005 hpa |
| ہوا کا رخ | ہوا کی رفتار |
| 294 m/s | 1.94 m/s |
موسم کی پیشن گوئی
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.





ٹوپی
رازار
پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کراچی
کوٹلی
کوئٹہ
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی