Tehsil Tamboo

تحصیل تمبو

Tamboo

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’تمبو‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ تمبو تحصیل کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُن کی تحصیل کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی تحصیل کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی [email protected] پر ای میل کیجئے۔ اپنی تحصیل کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

تمبو کی خبریں

تحصیل تمبو کوٹ پولیس تھانہ کی حدود میں شوہر نے گھر یلو تنازع پر فائرنگ ..

تحصیل تمبو کوٹ پولیس تھانہ کی حدود میں شوہر نے گھر یلو تنازع پر فائرنگ کرکے بیوی، ساس اور سسر کو قتل کردیا

نصیرآباد ،چھتر سے 25روز قبل اغواء ہونیوالے تبلیغی جماعت کے تین مغوی ..

نصیرآباد ،چھتر سے 25روز قبل اغواء ہونیوالے تبلیغی جماعت کے تین مغوی افراد بازیاب

حکومت دینی مدارس کے حوالے کوئی بھی پالیسی بنائے تو سب سے پہلے ہمیں اعتماد میں لے،مولانا محمد وزیر القادری رضوی

بلوچستان میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام،سکیورٹی فورسز نے 7 کلو بارودی سرنگ ناکارہ بنا دی

تمبو،نہرے سے 65 سالہ شخص کی لاش کو مردہ خانے پہنچا دیا گیا

نصیرآباد کی قومی شاہراہ پر لیویز ،پولیس او ر ایکسائز پولیس کی درجنوں چیک پوسٹوں کے باوجود ایرانی پیڑول ڈیزل و دیگر غیر قانونی اشیاء کی سملنگ عروج پر

ماضی کی تلخیوں کو کو بھلاکر روشن مستقبل کے لئے کھوسہ اقوام کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونا پڑے گا ، سابق گورنر سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ

حکمران طبقہ اقتدار کے نشے میں دھت عوام کو بھولا بیٹھا ہے، میر محمد صادق عمرانی

وزیراعظم نوازشریف پر لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حاجی محمد خان لہڑی

عوام نئے پاکستان اور حقیقی تبدیلی کیلئے عمران خان کی قیادت میں متحد ہوچکے ہیں ، سردار یار محمد رند

عمران خان والی نہیں حقیقی تبدیلی لانے کیلئے عوام بیدار ہو چکی ،میر ظفرالله خان جمالی

پیپلز پارٹی مظلوم و غریب عوام کی پارٹی ہے ہماری سیاست ،جدوجہد وطن کی سلامتی استحکام ،جمہوریت کی مضبوطی کیلئے ہے ، میر محمد صادق عمرانی

امریکہ صحافی مارک سیگل کا بیان حقیقت پر مبنی ہے جنرل (ر)پرویز مشرف اور اس کا ٹوکہ شہید بے نظیر بھٹو کے قتل میں ملوث ہیں،میر محمد صادق عمرانی

سردار یار محمد رند کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کی خوشی میں پی ٹی آئی نصیرآباد کی اظہار یکجہتی ریلی

مزید تمبو کی خبریں
Tamboo is a Tehsil of Nasirabad City, which is located in Balochistan Pakistan. UrduPoint provides local news of Tehsil Tamboo on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Tamboo Tehsil to provide the full coverage of Tamboo’s events and incidents.