Supremt Court Order On 3G and 4G auction
تھری جی اور فور جی کی نیلامی 23 اپریل کو ہی بلا تعطل کرنے کا عدالتی حکم

سپریم کورٹ نے یو نیورسل سپورٹ فنڈ کیس میں تھری جی اور فور جی کی نیلامی 23 اپریل کو بلا تعطل کرنے کا حکم جاری کردیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے یو نیورسل سپورٹ فنڈ کیس کی سماعت کی۔ چیئرمین پی ٹی اے اسماعیل شاہ نے عدالت کو بتایا کہ چار سیلولر کمپنیوں نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
پندرہ فیصد زرضمانت بھی جمع کرا دیا ہے ، توقع ہے کہ 1.3 ارب ڈالر سے زائد کی رقم حاصل ہو گی۔
عدالت نے حکم جاری کیا کہ تھری جی اور فور جی کی نیلامی 23 اپریل کو بلا تعطل کی جائے،حتمی عدالتی فیصلے تک نیلامی کی رقم مجموعی قومی فنڈ(فیڈرل کنسولی ڈیٹڈ فنڈ) میں رہے گی۔بعد میں یہ فیصلہ عدالت فیصلہ کرے گی کہ رقم کس اکاؤنٹ میں جائے۔کیس کی مزید سماعت مئی کے تیسرے ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
-
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
-
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
-
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
-
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
-
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
-
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
-
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
-
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
-
شیلڈ کارپوریشن نے پاکستان میں بچوں کے علاج سے متعلق مفت مشاورتی خدمات فراہم کرنا شروع کر دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.